بزنس

اوور سیز پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد (ویب ڈیسک) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سوہنی دھرتی ریمی ٹینس پروگرام کی منظوری دے دی ہے.اس پروگرام کے تحت قانونی اور بینکنگ ذرائع سے ترسیلات زر ارسال کرنے والے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ان کی ترسیلات پر مراعات اور ترغیبات دی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت کابینہ کی …

Read More »

ملک میں فی تولہ سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کم ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 15 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونےکی قدر 171 روپے کم ہوکر 98 ہزار 937 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار …

Read More »

لگژری گاڑیاں خریدنے والے نان فائلرز کیخلاف کارروائی کی ہدایت

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ایف بی آر کی جانب سے پکڑی جانے والی نان ڈیوٹی پیڈ اور اسمگل شدہ گاڑیوں کی نیلامی میں نان فائلرز کا قیمتی و لگژری گاڑیاں خریدنے کا انکشاف ہوا ہے۔وفاقی ٹیکس محتسب نے ایف بی آر کو ان گاڑیوں کی نیلامی میں حصہ لینے والے نان فائلرز کیخلاف قانونی کارروائی کرنے اور انھیں ٹیکس نیٹ میں …

Read More »

افغانستان جانیوالے افراد کتنے ڈالر لے جاسکتے ہیں ؟ اسٹیٹ بینک نے بتا دیا

لاہور(ویب ڈیسک اسٹیٹ بینک نے افغانستان جانے والے افراد کو صرف ایک ہزار امریکی ڈالر ساتھ لے جانے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔اسٹیٹ بینک نے اپنا علامیہ جاری کیا ہے جس کے مطابق افغانستان کا سفر کرنے والے افراد کے لیے زیادہ سے زیادہ سالانہ حد 6 ہزار امریکی ڈالر ہوگی۔ علاوہ ازیں ایکسچینج کمپنیوں کی جانب سے …

Read More »

بینکوں کی خدمات سے متعلق صارفین کی شکایات کے انبار

کراچی (ویب ڈیسک)بینک صارفین کی جانب سے بینکوں کی خدمات سے متعلق شکایات میں اضافہ ہو رہا ہے.تفصیلات کے مطابق ڈیجیٹل ادائیگیوں، ای کامرس اور آن لائن بینکاری کی سہولت کے استعمال کے ساتھ بینک صارفین کی بینکوں کی خدمات کے حوالےسے شکایات میں تیزی آتی جا رہی ہے. بینکنگ محتسب کو جنوری تا دسمبر 2020کے دوران بینکوں سے متعلق …

Read More »

قیمت کم نہ ہونے پر ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز نے ملک گیر ہڑتال کی دھمکی دیدی

کراچی(ویب ڈیسک) آل پاکستان ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن نے حکومت سے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کے لیے اوگرا پرائسنگ فارمولے کو مقامی پیداواری قیمت کے ساتھ منسلک کرنے اور فی ٹن پیداواری قیمت 90 ہزار روپے پر منجمد کرنے کا مطالبہ کردیا۔ یہ مطالبہ ایسوسی ایشن کے سینئر وائس چئیرمین علی حیدر، وائس چئیرمین …

Read More »

ماضی میں متوسط طبقے کی آمدن کیلئے کچھ نہیں کیا گیا، وزیرخزانہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیرخزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ ماضی میں متوسط طبقے کی آمدن کیلئے کچھ نہیں کیا گیا، غریب صرف ترقی کے خواب ہی دیکھتا رہا۔ کامیاب پاکستان پروگرام کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرخزانہ شوکت ترین کا کہنا تھا کہ پروگرام سے محروم طبقات کو با اختیار بنانے میں مدد ملے گی، معاشی ترقی کے لیے …

Read More »

پیٹرول بم کے بعد اب عوام کو بجلی کا بڑا جھٹکا

اسلام آباد (ویب ڈیسک)حکومت کی جانب سے بجلی کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا ہے.تفصیلات کے مطابق بجلی ایک سال کے لئے 1 روپیہ 70 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا اعلان کیا گیا ہے. حکومت کی جانب سے پیٹرول بم کے بعد اب عوام کو بجلی کا بڑا جھٹکا لگایا گیا ہے. نیپرا کی جانب سے بجلی ایک …

Read More »

ایک سال میں ملکی،غیرملکی قرضے 3 ہزار461 ارب روپے بڑھ گئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان کے ذمہ واجب الادا غیر ملکی اور مقامی قرضوں کا مجموعی حجم 253ارب ڈالر جبکہ پاکستانی کرنسی میں مجموعی قرضہ بڑھ کر39ہزار859 ارب روپے ہوگیا ہے۔ گزشتہ ایک سال2020-21 میں پاکستان کے ذمہ واجب الادا قرضے میں تین ہزار461 ارب روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ وفاقی حکومت کے مطابق قرضوں میں اضافے کی بنیادی وجوہات میں …

Read More »

گندم کی قیمتیں آسمان چھونے لگیں

لاہور(ویب ڈیسک) گندم کی قیمت 2360 روپے من، راولپنڈی میں 2400 روپے، سندھ میں2410 روپے اور پختونخوا میں گندم کی قیمت 2365 روپے تک جا پہنچی۔ پنجاب میں آبادی کی بنیاد پر بعض شہروں میں کم مقدار میں گندم کوٹہ کی فراہمی سمیت ڈیڑھ سو کے لگ بھگ غیر فعال فلور ملز کو سرکاری گندم کوٹہ کی عدم فراہمی کے …

Read More »