بزنس

سٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی، اربوں کا نقصان، امریکی ڈالر بھی مہنگا

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران 601 پوائنٹس کی بد ترین مندی ریکارڈ کی گئی۔ ملک بھر میں ایک مرتبہ پھر روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہونے لگا، امریکی کرنسی کی قدر میں مزید 60 پیسے کا اضافہ ہو گیا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ …

Read More »

جو امیر آدمی ٹیکس نہیں دے گا وہ جیل جائے گا، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان آئی ایم ایف کے سامنے ڈٹ گئے ہیں، 2023 تک ٹیکس وصولی 7000 ارب روپے تک لے جائیں گے اور جو امیر آدمی ٹیکس نہیں دے گا وہ جیل جائے گا۔ ہفتہ کو قومی اسمبلی میں وزارت خزانہ کے مطالبات زر پر اپوزیشن کی کٹوتی کی …

Read More »

فیس بک کا ‘شی مینز بزنس’ پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد: پاکستان میں خواتین کے زیر قیادت کاروبار میں مالی شمولیت اور ابھرنے کی قوت کو فروغ دینے کے لیے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘فیس بک’ خواتین کو بااختیار بنانے پر مبنی اقدام ‘شی مینز بزنس’ کو وسعت دے رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ‘شی مینش بزنس’ اقدام دنیا بھر کے 21 ممالک میں کام کر رہا ہے اور …

Read More »

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں اضافہ

کراچی: زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں گزشتہ ہفتے ڈالر، پاؤنڈ، یورو اور ریال کی قدر میں اضافے کا رحجان برقرار رہا، مالی سال کے آخری مہینے میں درآمدی ایل سیز کھلنے کا حجم بڑھنے سے روپے کے مقابلے میں ڈالر سمیت دیگر اہم غیرملکی کرنسیاں مضبوط ہوئیں۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 157 روپے سے اور اوپن مارکیٹ میں …

Read More »

ایس ای سی پی کا بی فور یو گروپ کو بند کرنے کا فیصلہ، جعلسازی پر 4 ارب روپے جرمانہ

اسلام آباد: ایس ای سی پی نے لوگوں سے غیر قانونی طور پر رقوم جمع پر بی فور یو گروپ آف کمپنیز کو بند کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اس کے ڈائریکٹرز پر 4 ارب روپے کے بھاری جرمانے عائد کردیئے ساتھ ہی اس کمپنی کے ہر اسپانسر پر 10 کروڑ روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔ سیکیورٹیز اینڈ …

Read More »

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی، مقامی میں اضافہ

کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے باوجود مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 1 ڈالر کی کمی سے 1782ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 200 …

Read More »

حکومت کا دودھ، انڈے اورآٹے سمیت کھانے پینے کی اشیا پر ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیرخزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ دودھ، انڈے اور آٹے سمیت کھانے پینے کی کئی چیزوں پر ٹیکس ختم کیا جارہا ہے جب کہ موبائل کی 5 منٹ سے زیادہ کال پر 75 پیسے ٹیکس نافذ کیا جارہا ہے لیکن ایس ایم ایس اور انٹرنیٹ پر کوئی ٹیکس نہیں ہوگا۔ قومی اسمبلی میں بجٹ بحث پر اظہار …

Read More »

یکم جولائی سے گھی اور تیل مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد: بجلی،گیس اور پیٹرولیم کے بعد خوردنی تیل اور گھی کی قیمتوں میں اضافے کی تیاری بھی کرلی گئی ہے۔ پاکستان بناسپتی مینو فیکچررز ایسوسی ایشن نے وزیر اعظم اور وزیر خزانہ کو خط لکھا ہے جس میں بتایا گیا ہےکہ یکم جولائی سے گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں 13سے 18 روپے فی کلو اضافہ ہوگا۔ خط …

Read More »

سونے اور ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قدر ایک لاکھ 9 ہزار 100 روپے ہوگئی۔ 10 گرام سونے کی قدر 171 روپے کم ہوکر 93 ہزار 536 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں …

Read More »

حکومت نے ٹیکس کم کردیا، آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال ختم

اسلام آباد: حکومت سے کامیاب مذاکرات اور انکم ٹیکس کم ہونے کے بعد آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کردی جس کے نتیجے میں ملک میں پٹرول بحران کا خدشہ ٹل گیا۔ تفصیلات کے مطابق آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کی 2 روز سے ہڑتال جاری تھی اور ملک بھر میں تیل کی ترسیل بند کردی گئی تھی، تاہم آج …

Read More »