بزنس

پنجاب حکومت نے گندم خریداری کا 80 فیصد سے زائد ہدف حاصل کرلیا، فردوس عاشق

لاہور: معاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت نے گندم خریداری کا 80 فیصد سے زائد ہدف حاصل کرلیا۔ اپنی ٹوئٹ میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی قیادت میں کسان دوست پنجاب حکومت گندم خریداری کا عمل کامیابی سے جاری رکھے ہوئے ہے، کسانوں کے لئے کئے …

Read More »

کورونا کی وجہ سے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، شوکت ترین

اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات شوکت ترین نے کہاہے کہ کوویڈ 19 کی وجہ سے بین الاقوامی منڈیوں میں روزمرہ استعمال کی اشیا بالخصوص خوردنی تیل، چینی، چائے اورآٹےکی قیمتوں میں اضافہ ہواہے۔ مقامی صارفین پر اس کے اثرات کم کرنے کے لیے حکومت رمضان سہولت سستابازاراوریوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے نیٹ ورک کے ذریعے شہریوں کوبنیادی اشیائے ضروریہ کی فراہمی …

Read More »

آئی ایم ایف کے پاس جانا سب سے بڑی غلطی ہے، ڈاکٹر اشفاق حسن

اسلام آباد: وزارت خزانہ کے سابق اقتصادی مشیر اورسابق ڈائریکٹر جنرل ڈیبٹ آفس ڈاکٹر اشفاق حسن خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی سب سے بڑی غلطی آئی ایم ایف کے پروگرام میں جانا ہے۔ ڈاکٹر اشفاق حسن خان نے کہا کہ پاکستان کو آئی ایم ایف کے موجودہ پروگرام کے ختم ہونے سے پہلے ہی اگلے پروگرام کیلئے …

Read More »

پاک چین آزادانہ تجارتی معاہدہ، پاکستانی برآمدات میں اضافہ

اسلام آباد: یکم جنوری سے چین پاکستان آزادانہ تجارت کے معاہدے کے دوسرے مرحلہ پر عملدرآمد کے بعد رواں جنوری تا مارچ کے دوران چین جانے والی پاکستانی برآمدات میں 64 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانہ کے کمرشل قونصلر بدر الزمان نے کہا ہے کہ پاک چین آزادانہ تجارت کے معاہدے کے دوسرے …

Read More »

گردشی قرض سے سی پیک کے منصوبے بھی متاثر

اسلام آباد: سی پیک کے پاور رپروجیکٹس بھی گردشی قرضے سے متاثر ہوئے ہیں جب کہ حکومت واجب الادا 188ارب روپے کی ادائیگی نہ کرسکی۔ پاک چین اقتصادی راہداری ( سی پیک ) کے پاورپروجیکٹس بھی گردشی قرضے سے متاثر ہوئے ہیں اور حکومت واجب الادا 188ارب روپے کی ادائیگی نہیں کرسکی ہے جو دو طرفہ انرجی فریم ورک معاہدے …

Read More »

چینی کمپنی گلگت کے 2 ہزار ورکرز کو تربیت دے گی

لاہور: چینی ٹیکسٹائل کمپنی گلگت بلتستان کے دو ہزار مز دوروں کو تربیت فراہم کرے گی جب کہ تربیت لاہور میں قائم چینی کمپنی چیلنج ٹیکسٹائل کی جانب سے دی جائے گی۔ چینی ٹیکسٹائل کمپنی چیلنج نے گلگت بلتستان حکومت سے ایک معاہدہ کیا ہے، جس کے تحت 2000 ورکرز کو تربیت دینے کے بعد لاہور میں اپنی فیکٹری میں …

Read More »

پی آئی اے کو رواں سال کے پہلے 3 ماہ میں ساڑھے 7 ارب سے زائد کا خسارہ

پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن (پی آئی اے) کو رواں سال کے پہلے 3 ماہ میں ساڑھے 7 ارب روپے سے زائد کا خسارہ ہوا۔ پی آئی اے کی جانب سے 31 مارچ 2021 کو ختم ہونے والی سہ ماہی کی مالیاتی رپورٹ جاری کی گئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال کے پہلے 3 ماہ کے دوران …

Read More »

بڑی صنعتوں کی پیداوار میں مارچ کے دوران 22.39 فیصد اضافہ

اسلام آباد: پاکستان شماریات بیورو (پی بی ایس) کے ڈیٹا کے مطابق مارچ میں لارج اسکیل مینوفیکچرنگ (ایل ایس ایم) میں 22.39 فیصد کا اضافہ ہوا ہے جو صنعتی پیداوار میں غیر معمولی نمو کی عکاسی کرتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق as اضافے کی جزوی وجہ لاک ڈاؤن بتائی گئی جو گزشتہ برس 23 مارچ سے لگایا گیا تھا۔ ماہانہ …

Read More »

عید کی تعطیلات کے باعث بندرگاہیں چوک ہونے کے خدشات

کراچی: حکومت کی جانب سے کورونا کی تیسری لہر کی شدت پر قابو پانے کے پیش نظر عیدالفطر کے موقع پر طویل تعطیلات سے کاروبار و پیداواری سرگرمیاں متاثر ہونے کے ساتھ کراچی اور بن قاسم کی بندرگاہوں پر تسلسل سے پہنچنے والے درآمد و برآمدی کنسائمنٹس کی کلیئرنس نہ ہونے سے پورٹس کے چوک ہونے کے خدشات پیدا ہوگئے …

Read More »

خطے میں تجارت بڑھانے کیلئے امریکا اور پاکستان نے پائلٹ پروجیکٹ کا افتتاح کردیا

خطے میں تجارت بڑھانے کیلئے امریکا اور پاکستان نے پائلٹ پروجیکٹ کا افتتاح کردیا۔ پاکستان اور ازبکستان اقوام متحدہ کے کثیر الجہتی راہداری نظام کو استعمال کریں گے ، پاکستان اور ازبکستان پہلی شپمنٹ کے لیے ٹی سی ایس کا استعمال کریں گے۔ افغانستان کے راستے تاشقند کے لیے آزمائشی کھیپ 28 اپریل کو کراچی روانہ ہوئی، کابل ترمیز تجارتی …

Read More »