بزنس

بجلی 64 پیسے فی یونٹ سستی ہو گئی

اسلام آباد: بجلی 64 پیسے فی یونٹ سستی کر دی گئی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مارچ کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 64 پیسے فی یونٹ سستی کر دی گئی ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ صارفین کو ریلیف مئی کے بلوں میں دیا جائے گا تاہم ماہانہ 300 …

Read More »

قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں کمی کردی گئی

قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں کمی کردی گئی ہے۔ وزارت خزانہ کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 6 ماہ کے شارٹ ٹرم سرٹیفیکٹس پر شرح منافع 7.30 فیصد سے کم کرکے 7.20 فیصد اور تین ماہ کے شارٹ ٹرم سرٹیفیکٹس پر شرح منافع 6.92 فیصد سے بڑھا کر 7.04 فیصد کردی گئی۔ ڈیفنس سیونگز سرٹیفیکٹس،بہبود، شہداء …

Read More »

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1100 اضافے کے بعد ایک لاکھ 5 ہزار 500 روپے ہوگئی۔ عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 25 ڈالر اضافے سے 1820 ڈالر فی اونس ہے۔ xosotin chelseathông tin chuyển nhượngcâu lạc bộ bóng đá arsenalbóng đá atalantabundesligacầu …

Read More »

پاکستان سے کینو کی ایکسپورٹ کا نیا ریکارڈ قائم، کروڑوں ڈالر کا فائدہ

کراچی: پاکستان سے رواں سال 4لاکھ 60 ہزار ٹن کینو بیرون ممالک ایکسپورٹ کیا گیا جو ملکی تاریخ میں کینو کی سب سے زیادہ برآمدات ہیں۔ سرپرست اعلیٰ پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹیبل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن وحید احمد نے کہا ہے کہ اپریل 2021 میں ختم ہونے والے ایکسپورٹ سیزن کے دوران پاکستان سے دنیا کے 40 ممالک کو 4 لاکھ …

Read More »

اوگرا نے مئی کے لئے ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کردیا

اسلام آباد: اوگرا نے ایل این جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ سوئی نادرن کے سسٹم پر ایل این جی کی قیمت میں 0.49 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کا اضافہ کردیا گیا اور قیمت 10.25 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کردی گئی۔ اپریل میں سوئی نادرن کے لئے ایل این جی …

Read More »

ایمیزون آئندہ چند روز میں پاکستان کو سیلر لسٹ میں شامل کرنے کو تیار

آن لائن شاپنگ کی بڑی بین الاقوامی کمپنیوں میں سے ایک ایمیزون کی جانب سے پاکستان کو آئندہ چند روز میں سیلر لسٹ میں شامل کرلیا جائے گا۔ یہ بات مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں بتاتے ہوئے کہا کہ ‘آخر کار ہم نے یہ کرلیا، ایمیزون آئندہ چند روز میں …

Read More »

گراں فروش بے لگام، حکومت مہنگائی پر قابو پانے میں ناکام

کراچی: رواں سال رمضان المبارک کے دوران مہنگائی کا جن قابو سے باہر ہے جب کہ ڈویژنل اور ضلعی انتظامیہ مہنگائی روکنے میں ناکام ہوگئی۔ رمضان المبارک کے دوران ضلعی انتظامیہ کی نمائشی کارروائیوں کے باوجود مہنگائی کم ہونے کا نام نہیں لے رہی، شہری من مانی قیمتوں پرر دہائیاں دے رہے ہیں، گراں فروش دھڑلے اور بلا خوف من …

Read More »

مالی سال کے ابتدائی دس ماہ میں تجارتی خسارہ مزید21 فیصد بڑھ گیا

اسلام آباد: رواں مالی سال 2020-21 کے ابتدائی دس ماہ(جولائی سے اپریل)کے دوران تجارتی خسارہمزید بڑھ کر 23 ارب ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔ وفاقی ادارہ برائے شماریات کے مطابق درآمدات بڑھنے سے تجارتی خسارے میں 21اعشاریہ 60 فیصد اضافہ ہوا۔ جولائی سے اپریل کے دوران 44 ارب 70 کروڑ ڈالر کی درآمدات ریکارڈ ہوئیں، جب کہ گزشتہ مالی سال …

Read More »

سٹاک مارکیٹ: 231 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 231 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا . کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان سٹاک ایکس چینج میں تیزی کا رجحان رہا، اختتام پر مارکیٹ 231 پوائنٹس اضافے سے 100 انڈیکس 45 ہزار 175 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ آج ہونے والی تیزی کے سبب حصص کی مالیت 54 ارب روپے بڑھ گئی۔ تجزیہ …

Read More »

ڈالر کے مقابلے میں روپےکی قدر میں اضافےکا سلسلہ جاری

ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ آج بھی برقرار رہا۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر کی قدر 44 پیسے کم ہوئی ہے،کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ایک امریکی ڈالر کی قدر 152 روپے 60 پیسے ہے۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر 40 پیسے کم ہوکر 153 روپے 20 پیسے ہے۔ …

Read More »