بزنس

کراچی میں آٹا سب سے مہنگا، شہری 1300 روپے میں تھیلا خریدنے لگے

اسلام آباد: ملک کے تجارتی حب کراچی میں آٹا سب سے مہنگا ہے، شہر قائد کے شہری ملک میں سب سے مہنگا آٹا خرید رہے ہیں اور آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 1300 روپے تک پہنچ گیا ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق کراچی میں بیس کلو گرام آٹے کے تھیلے کی قیمت 1300 روپے ہے، حیدر آباد کے شہری …

Read More »

ایل پی جی کی قیمت میں 27 روپے فی کلو کمی کا اعلان

لاہور: او جی ڈی سی ایل نے اوگرا کی مقرر کردہ پیداواری قیمت سے مزید 27 روپے فی کلو کمی کا اعلان کردیا۔ حکومت کی جانب سے عوام کے لئے رمضان المبارک اور عید کا تحفہ سامنے آیا ہے، چیئرمین ایل پی جی انڈسٹریز ایسوسی ایشن پاکستان عرفان کھوکھر کے مطابق صرف 2 دن میں پاکستانی ایل پی جی پروڈیوسر …

Read More »

مقامی اور بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ

کراچی: پاکستان میں کی تولہ سونے کی قیمت میں 100 روپے اور 10گرام کی قیمت میں 86 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 11 ڈالر کے اضافے سے 1781 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کو بھی فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمتوں …

Read More »

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی

کراچی: انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 9 پیسے کی کمی واقع ہوئی۔ انٹر مارکیٹ میں پیر کو بھی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا ثابت ہوا۔ جس سے ڈالر کے انٹربینک ریٹ اتارچڑھاو کے باوجود مزید 9 پیسے کی کمی سے 153.36روپے پر بند ہوٸی جب کہ اس کے برعکس اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بغیر کسی …

Read More »

سٹاک مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال، 186.15 پوائنٹس کی مندی

لاہور: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز اور ممکنہ طور پر لاک ڈاؤن کی خبروں کے باعث غیر یقینی صورتحال تاحال برقرارہے۔ 100 انڈیکس 186.15 پوائنٹس گر گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سٹاک مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال تاحال چھائی ہے، کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز اور لاک ڈاؤن کی ممکنہ اطلاعات نے سرمایہ کاروں …

Read More »

ملک میں مہنگائی 14 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد: ملک میں مہنگائی 14 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ اپریل میں سالانہ بنیاد پر مہنگائی بڑھ کر 11.1 فیصد ہو گئی۔ مارچ 2021 میں سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح 9.1 اور اپریل 2020ء میں 8.5 تھی۔ جولائی سے اپریل تک مہنگائی کی اوسط شرح 8.62 فیصد رہی۔ ماہانہ بنیاد پر اپریل میں مہنگائی …

Read More »

ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کا وزیراعظم سے عید تعطیلات پر نظر ثانی کا مطالبہ

آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کے سربراہ گوہر اعجاز نے وزیراعظم سے عید کی تعطیلات پر نظر ثانی کرنے کا مطالبہ کردیا۔ سربراہ اپٹما گوہر اعجاز نے وزیراعظم عمران خان کےنام خط لکھا ہے جس میں انہوں نے عید تعطیلات کےفیصلے پرنظرثانی کا مطالبہ کیا ہے۔ حکومت نے عید الفطر پر سرکاری چھٹیوں کی تاریخوں کا اعلان کردیا …

Read More »

ایف بی آر کو 10 ماہ میں 3780 ارب روپے کا منافع

یکم مئی 2021 تک انکم ٹیکس گوشوارے داخل کرنے والوں کی تعداد 29 لاکھ ہو چکی ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) کے مطابق ٹیکس گوشوارے داخل کرنے والوں کی تعداد میں 12 فیصد اضافہ ہوا اور رواں سال ٹیکس ادائیگی میں 53 فیصد اضافہ ہوا۔ ایف بی آر کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال اب تک …

Read More »

اسٹیٹ بینک کا پالیسی ریٹ کم کرنے سے متعلق درخواست سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ نے ایک سابق وزیر کی جانب سے حکومت کو مرکزی بینک کے پالیسی ریٹ اور مالی خسارے کے لیے عوامی رقم سے سود کی ادائیگیوں کو کم کرنے کا حکم دینے سے متعلق دائر پٹیشن سماعت کے لیے مقرر کردی۔ رپورٹ کے مطابق جسٹس عمر عطا بندیال نے درخواست کو سماعت کے لیے قبول کرنے کے حوالے سے …

Read More »

اپریل میں پاکستانی برآمدات 2 ارب 19 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگئیں

کراچی: مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ اپریل میں پاکستانی برآمدات 2 ارب 19 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگئیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے بتایا کہ اپریل میں پاکستانی برآمدات 2 ارب 19 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگئیں، اور 2011 کے بعد پہلی بار 7 ماہ لگاتار ہر …

Read More »