اسلام آباد: رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے بیرونی قرضوں کی تفصیلات جاری کردی گئیں۔ حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے بیرونی قرضوں کی تفصیلات جاری کردی ہیں، جس کے تحت جولائی سے مارچ 2021 تک حکومت نے 7 ارب 41 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا بیرونی قرضہ حاصل کیا، اور رواں مالی سال …
Read More »بزنس
ترک کمپنی کی 69 روپے فی کلو قیمت پر 50 ہزار میٹرک ٹن چینی فراہمی کی پیشکش منظور
اسلام آباد: ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان (ٹی سی پی) نے ترک کمپنی جیمنائی گروپ کو 69 روپے فی کلو گرام کے حساب سے 50 ہزار میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کی منظوری دے دی۔ ٹی سی پی کے مطابق ترکش کمپنی 50 ہزار میٹرک ٹن چینی کی سپلائی کے لیے 447 ڈالر فی میٹرک ٹن کی سب سے کم بولی …
Read More »ایف بی آر کو اپریل میں ہدف سے 34 ارب روپے اضافی ٹیکس وصول
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اپریل میں اپنے محصولات جمع کرنے کے ہدف سے 34 ارب روپے اضافی ٹیکس وصول کرتے ہوئے 384 ارب روپے اکٹھے کرلیے۔ رپورٹ کے مطابق ٹیکس حکام کی جانب سے فراہم کردہ ڈیٹا سے ظاہر ہوتا ہے کہ رواں مالی سال کے دوسرے نصف حصے میں یہ دوسری سب سے …
Read More »حکومت آٹے کی قیمتیں کنٹرول کرنے میں ناکام، دکانوں پر آٹا 52 روپے فی کلو فروخت
لاہور: حکومت آٹے کی قیمتیں کنٹرول کرنے میں ناکام ہوگئی۔ دکانوں پر آٹا 52 روپے فی کلو فروخت ہونے لگا۔ 10 کلو آٹے کے تھیلے کی فروخت بند ہوگئی۔ مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کا ایک اور امتحان، آٹے کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگیا۔ سرکاری گندم کی 1300 روپے فی من ریلیز بند ہوگئی۔ مقامی مارکیٹ میں پرائیویٹ …
Read More »کراچی میں عام تعطیل کے باوجود تجارتی سرگرمیاں جاری
یکم مئی کی عام تعطیل کے باوجود کراچی میں تجارتی مراکز کھلے ہوئے ہیں۔ چیئرمین کراچی تاجر اتحاد عتیق میر کا کہنا ہےکہ یکم مئی پر کراچی کے 20 سے زائد تجارتی مراکز کھلیں ہوئے ہیں، یوم مئی پر عام تعطیل کے باوجود تجارتی مراکز کو بند نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو 3 مسلسل چھٹیوں سے بچنے اور …
Read More »اگلے 6 ماہ میں مہنگائی، بیروزگاری میں مزید اضافہ ہونیکی توقع، سروے رپورٹ
کراچی: 2021 کی پہلی سہ ماہی میں 52 فیصدسے زائد صارفین کا ماننا تھا کہ اگلے6 ماہ میں بے روزگاری کی شرح میں مزید اضافہ ہوگا۔ سال 2021 کی پہلی سہ ماہی میں صارفین کے اعتمادکا انڈیکس سہ ماہی بنیادوں پر 10.8 فیصد کمی کے ساتھ 80.8 پوائنٹس رہا۔ حکومت کی کورونا وائرس کی تیسری لہر کا مقابلہ کرنے کیلیے …
Read More »پاکستان میں موبائل ٹیلی کام اسپکٹرم کی نیلامی جون میں متوقع
اسلام آباد: موبائل ٹیلیفون اسپیکٹرم کی نیلامی جون میں کئے جانے کا امکان ہے، کنسلٹنٹ نے اس حوالے سے مثبت خیالات کا اظہار کیا ہے کہ یہ پاکستان میں کامیابی ہوگی کیونکہ یہاں بے پناہ صلاحیت موجود ہے۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت ایڈوائزری کمیٹی کے فنانس ڈویژن میں ہونے والے اجلاس میں ایک …
Read More »حکومت نے 15ہزار اورساڑھے 7 ہزار روپے والے پرائز بانڈز ختم کردیئے
اسلام آباد: حکومت نے 15ہزار اورساڑھے 7 ہزار روپے والے پرائز بانڈز ختم کردیے، دونوں بانڈز کی مزید قرعہ اندازی نہیں ہوگی۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق 15 ہزار روپے کا بانڈ 30 جون کے بعد کیش نہیں ہوسکے گا، ساڑھے 7 ہزار روپے کا پرائز بانڈ 31دسمبر کے بعد کیش نہیں ہوسکے گا، اضافی رقم دے کر بانڈز کو 25 اور40 …
Read More »روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید 17 پیسے سستا
کراچی: ملک بھر میں رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز کے دوران روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید 17 پیسے سستا ہو گیا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر …
Read More »گھریلو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 146 روپے کی کمی
ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 146 روپے 19 پیسے کی کمی کی گئی ہے۔ مئی کے لیے ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 146 روپے 19 پیسے کی کمی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اوگرا اعلامیے کے مطابق ایل پی جی کے 11.8کلو کے گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 1572 …
Read More »
Free Palestine Free Palestine and all arabs