اسلام آباد : ملک میں 1000 سی سی سے کم پاور کی موٹر کاروں کی فروخت میں رواں مالی سال کی پہلی تین سہ ماہیوں میں گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان آٹومینوفیکچررزایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کی پہلی تین سہ ماہیوں میں ملک میں ایک ہزار …
Read More »بزنس
ہاؤسنگ سیکٹر کے لیے ایمنسٹی اسکیم میں مزید 6 ماہ کی توسیع کا امکان
اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے اعلان کردہ ہاؤسنگ سیکٹر ایمنسٹی اسکیم کی معیاد میں مزید 6 ماہ کی توسیع کا امکان ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو حکام کے مطابق ہاوسنگ سیکٹر کیلیے ایمنسٹی اسکیم کی آخری تاریخ 30 جون 2021 سے بڑھا کر 31 دسمبر 2021 تک کرنے کی تجویز ہے تاہم اس بارے حتمی اعلان بجٹ میں …
Read More »9ماہ میں ڈیزل انجنوں کی پیداوار میں 19.14 فیصد اضافہ
اسلام آباد: رواں مالی سال کے پہلے9 ماہ کے دوران ملک میں ڈیزل انجنوں کی پیداوارمیں ماہانہ اورسالانہ بنیادوں پر اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں ملک میں ڈیزل انجنوں کی پیداوارمیں سالانہ بنیادوں پر19.14 فیصد اورمارچ میں ماہانہ بنیادوں پر 117.19 فیصدکااضافہ ہوا۔ اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کی پہلی …
Read More »ورلڈ بینک نے کورونا ویکسی نیشن کے لیے پاکستان کی امداد کی منظوری دے دی
اسلام آباد: ورلڈ بینک پاکستان میں”پینڈیمک رسپانس ایفیکٹونیس ان پاکستان “پراجیکٹ کی تنظیم نو کی منظوری دے دی۔ ورلڈ بینک کے بورڈ آف ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے پاکستان میں”پینڈیمک رسپانس ایفیکٹونیس ان پاکستان “پراجیکٹ کی تنظیم نو کی منظوری دے دی۔ اس کی منظوری اپریل 2020 سے پاکستان میں جاری قومی ویکسین مہم کی مالی معاونت کے لئے وفاقی حکومت کی …
Read More »آٹو اسمبلرز گاڑیوں کی قیمت میں اضافہ کرنے کو تیار
کراچی: ایک جانب گاڑیاں بنانے والوں نے عالمی منڈی میں خام مال کی قیمتوں میں اضافے کے باعث گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے تو یکم مئی 2021 سے چین کی جانب سے 146 اقسام کی اسٹیل کی مصنوعات پر برآمداتی ٹیکس کی چھوٹ ختم ہونے سے لاگت پر دباؤ پڑا ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ …
Read More »یورپی یونین کیلئے ملکی برآمد میں ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا: مشیر تجارت
لاہور: وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کے 10 کے دوران یورپی یونین کے لئے پاکستانی برآمد میں ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا، برآمدی حجم سات ارب 47 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے۔ مشیر تجارت نے ٹویٹر پر پیغام میں لکھا کہ جولائی2020 سے اپریل …
Read More »پانچ ماہ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3روپے 35پیسے فی لٹر تک اضافہ
اسلام آباد : حکومت نے 5 ماہ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3روپے 35پیسے فی لٹر تک اضافہ کیا، مٹی کا تیل 3روپے 35پیسے جبکہ لائٹ ڈیزل ایک روپے 42پیسے فی لٹرمہنگاکیاگیا، اس عرصےمیں دو مرتبہ پٹرولیم مصنوعات مہنگی، دو بار سستی اور تین بارقیمتیں برقراررکھی گئیں۔ حکومت نے رواں برس 16 جنوری کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں …
Read More »چھوٹے کاروبار کیلئے 60 ارب روپے کے ضمانت سے پاک قرضوں کا منصوبہ
لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت آئندہ 3 برسوں میں کمرشل بینکوں کے ذریعے چھوٹے اور متوسط کاروبار (ایس ایم ایز) کے درمیان 60 ارب روپے کے ضمانت سے پاک قرض کی تقسیم کا ہدف تشکیل دے رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائز ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سمیڈا) کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ ایس ایم …
Read More »ایمیزون پارسل ڈلیوری؛ پاکستان پوسٹ کو شامل کرنے کی تجویز
اسلام آباد: پاکستان کی جانب سے ایمیزون کے اندرون ملک پارسل ڈلیوری کیلیے پاکستان پوسٹ کو ڈلیوری میں شامل کرنے کی تجویز ہے۔ ایک سے ڈیڑھ ہفتے میں پاکستان ایمیزون سیلر لسٹ میں شامل ہونے کی ختمی منظوری بھی متوقع ہے، تاہم ایمیزون سیلر لسٹ میں شامل ہونے کے بعد پاکستان کے فروخت کنندگان کو اعلیٰ معیارکی اشیا ہی فروخت …
Read More »صنعتیں بینکوں کو قرضوں کی واپسی میں ناکام
کراچی: صنعتی شعبے کی بحالی کے حکومتی دعوؤں کے برعکس متعدد صنعتیں بینکوں سے لیے گئے قرض کی ادائیگی میں ناکام ہوگئیں. اسٹیٹ بینک کے مطابق جنوری تا مارچ کی سہ ماہی کے دوران بینکوں کے نان پرفارمنگ لون (NPLs ) 5.5فیصد بڑھ کر 850.30 ارب روپے ہوگئے۔ پاکستان بیورو آف اسٹیٹکس کے مطابق جولائی تا مارچ کے عرصے میں …
Read More »
Free Palestine Free Palestine and all arabs