لاہور: پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن نے مرغیوں میں رانی کھیت کی بیماری کو گوشت کی قیمت میں بے تحاشا اضافے کی ایک بڑی وجہ قرار دیا ہے۔ پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن(نارتھ ریجن) کے چیئرمین راجہ عتیق الرحمان عباسی نے کہا کہ گزشتہ کچھ عرصے سے مرغی کی قیمت مسلسل بڑھ رہی ہے، اس میں کسی فرد یا ایسوسی ایشن کی …
Read More »بزنس
ڈالر 29 پیسے مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں دوسرے روز بھی زبردست تیزی، اربوں کا فائدہ
لاہور: ملک بھر میں مسلسل دوسرے روز بھی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 29 پیسے مہنگا ہو گیا جبکہ سٹاک مارکیٹ میں 185.51 پوائنٹس کی بڑھوتری دیکھی گئی۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے دوسرے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے …
Read More »ملک بھر میں سونے کی قیمت میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا
لاہور: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا، فی تولہ کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر 800 روپے کی بڑی بڑھوتری دیکھی گئی۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قدر 17 امریکی ڈالر بڑھ کر 1866 امریکی کرنسی ہو گئی ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھنے کے بعد ملکی …
Read More »پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی وفاقی حکومت نے آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بتایا کہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز دی تھی جسے …
Read More »چکن، بیف اور مٹن کی قیمتیں بے لگام، سبزیاں اور پھل بھی مہنگے
لاہور: عید الفطراور سرکاری چھٹیوں میں مرغی، بکرے اورگائے کے گوشت کی قیمتیں کنٹرول سے باہر رہیں۔ پیاز، ٹماٹر کی قیمت کم ہوئی لیکن عام بازاروں میںزائد قیمت پرفروخت جاری رہی۔سبزیاں، پھل بھی مہنگے رہے، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس عید مناکر واپس نہ آسکے۔ شہری دکانداروں کے رحم وکرم پررہے، من مانیاں جاری رہیں، لاک ڈاؤن اورعید الفطر کی طویل چھٹیوں …
Read More »ملک میں سونےکی قیمت میں اضافہ ہوگیا
پاکستان میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 450 روپےکا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قدر میں 450 روپے کا اضافہ ہوا ہے اور فی تولہ سونا 1 لاکھ 6 ہزار 450 روپےکا ہوگیا ہے۔ 10 گرام سونےکی قدر 386 روپے بڑھ کر 91 ہزار 264 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن …
Read More »امریکی ڈالر 32 پیسے مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں 621 پوائنٹس کی زبردست تیزی
لاہور: ملک بھر میں عید الفطر سمیت 9 چھٹیوں کے بعد پہلے کاروباری روز کے دوران روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں 32 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران روپے کے …
Read More »کراچی کو 2050 میگاواٹ بجلی کی فراہمی کیلئے حکومت، کے الیکٹرک میں معاہدے کا امکان
اسلام آباد: ماضی میں اربوں روپے کی ادائیگیوں اور وصولیوں کو نظر انداز کرتے ہوئے حکومت اور کے الیکٹرک نے کراچی کو 2 ہزار 50 میگاواٹ کی فراہمی کے لیے بجلی کی خریداری کے ایک نئے معاہدے (پی پی اے) پر دستخط کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس کے تحت حکومت ٹیرف سبسڈی کی بروقت ادائیگی کرے …
Read More »ملکی معیشت کی شرح نمو 2 فیصد رہنے کی توقع
کراچی: مالی سال 2020-21ء میں پاکستانی معیشت کی شرح نمو اسٹیٹ بینک کے تخمینوں سے کم 2 فیصد رہنے کی توقع ہے۔ اسٹیٹ بینک معاشی شرح نمو 3فیصد رہنے کا تخمینہ ظاہر کیا تھا، آئندہ ہفتے شرح نمو کو اس وقت جھٹکا لگنے کی توقع ہے جب اسٹیٹ بینک بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلاتِ زر میں مارچ کے مقابلے …
Read More »عید تعطیلات: پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان پیر کو ہوگا: اوگرا
لاہور: عید کی تعطیلات کی وجہ سے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج نہیں ہوسکے گا۔ ترجمان آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد بڑھنے کے بعد عید الفطر کی چھٹیوں کے دوران ملک میں لاک ڈاؤن لگایا گیا …
Read More »
Free Palestine Free Palestine and all arabs