بزنس

کوئٹہ سمیت صوبے بھرمیں مرغی کا گوشت 600 روپے فی کلو تک فروخت، شہری پریشان

کوئٹہ: کوئٹہ سمیت صوبے بھرمیں رمضان اور عید کے بعد بھی مرغی کی قیمتوں میں کمی نہ ہوسکی، 500 سے 600 روپے فی کلو تک گوشت فروخت ہونے لگا ہے جس کے سبب شہری شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ کوئٹہ کے شہری بکرے کا گوشت مہنگا ہونے کے بعد مرغی کا گوشت استمال کررہے تھے، عید سے قبل قیمتوں میں …

Read More »

چین میں سخت ضابطہ اخلاق کے باعث بٹ کوائن دباؤ کا شکار

بٹ کوائن نے جمعرات کو گزشتہ سیشن میں 4 مہینوں کی کم ترین سطح تک رہنے کے بعد بہتر پوزیشن حاصل کرلی لیکن چین میں سخت ضابطہ اخلاق اور کریپٹورکرنسی دنیا میں لیوریج کی پریشانی کی وجہ سے تاحال دباؤ کا شکار ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق بٹ کوائن میں 8.75 فیصد اضافہ ہوا جو 40 ہزار ڈالر …

Read More »

قومی بچت کی مختلف اسکیموں پر شرح منافع میں تبدیلی

اسلام آباد: حکومت نے قومی بچت کی تقریباً تمام اسکیمز پر ملنے والے منافع میں تبدیلیاں کی ہیں جن کا اطلاق فوری ہوگا۔ وزارت خزانہ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق شہدا فیملی ویلفیئر اکاؤنٹس اور پینشنرز بینیفٹ اکاؤنٹس پر شرح منافع 11.52 فیصد سے کم کر کے 11.04 فیصد کردی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق شرح منافع میں یہ تبدیلی …

Read More »

فلسطینیوں سے یکجہتی: انجمن تاجران کا جمعے کو کاروبار بند رکھنے کا اعلان

آل پاکستان انجمن تاجران نے جمعے کے روز فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ملک بھر کی مارکیٹیں بند رکھنے کا اعلان کردیا۔ آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر خالد پرویز ملک اور انجمن تاجران لاہور کے صدر مجاہد مقصود بٹ نے لاہور میں پریس کانفرنس کی۔ خالد پرویز ملک نےکہا کہ فلسطین کے لیے سب کچھ قربان کرنے …

Read More »

بجلی کے بلوں کی سبسڈی میں کمی کیلیے نئے ٹیرف بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پاور سیکٹر کی سبسڈی میں کمی کیلیے بجلی بلوں کے نئے ٹیرف سلیب تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ امکان ہے کہ فیصلے کا اطلاق یکم جون 2021ء سے ہوگا۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے تاحال اس فیصلے کے اطلاق کیلیے وقت کا تعین نہیں کیا،وزیر خزانہ کو یہ اختیار دیا گیا ہے …

Read More »

سورہ ڈیم پر کام 3 سال سے بند، تخمینہ بڑھ کر 5 ارب ہو گیا

راولپنڈی: زیر تعمیر سورہ ڈیم گزشتہ 3سال سے زیر التواء ہونے کے باعث تخمینہ لاگت 3 ارب 50 کروڑ سے بڑھ کر 5 ارب روپے تک پہنچ گیا۔ ضلع راولپنڈی کے داخلی راستہ روات کے قریب ماڑی جبر روڈ سے ملحقہ چک بیلی خان مجاہد گنگال موضع کے ساتھ وسیع اراضی پر زیر تعمیر سورہ ڈیم گزشتہ 3سال سے زیر …

Read More »

سونا ایک بار پھر مہنگا، فی تولہ قیمت 107650 روپے تک پہنچ گئی

کراچی: ملک بھر میں ایک بار پھر سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ آج 400 روپے اضافے سے سونے کی فی تولہ قیمت 107650 تک پہنچ گئی ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق دس گرام سونے کی قیمت میں 342 روپے اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد اس مقدار میں سونا 92292 …

Read More »

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 299 پوائنٹس کی کمی، ڈالر مزید 70 پیسے مہنگا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 299 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید 70 پیسے مہنگا ہو گیا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پاکستان سٹاک ایکس چینج میں حصص کے خریداروں کے مقابلے میں شیئرز فروخت کرنے والوں کا پلڑا بھاری رہا اور اختتام پر مارکیٹ 299 پوائنٹس کمی کے بعد 100 انڈیکس 45 ہزار …

Read More »

اپریل میں ترسیلات زرِ 2 ارب 80 کروڑ ڈالر کی بلند ترین سطح تک پہنچ گئیں

سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور اپریل میں یہ 2 ارب 80 کروڑ ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اپریل میں ترسیلات زر گزشتہ سال کے مقابلے میں 56 فیصد زائد رہیں۔ مالی سال 2021 میں جولائی سے لے کر اپریل تک مجموعی …

Read More »

ڈومیسٹک پروازوں کے ٹکٹس پر 600 روپے فیس عائد

کراچی: سول ایوی ایشن نے ڈومیسٹک پروازوں کے ٹکٹس پر 600 روپے فیس عائد کردی۔ ائیرلائنز ذرائع کے مطابق مسافروں سے ٹکٹ کی بکنگ کے وقت سی اے اے کی 600 روپے فیس وصول ہوگی جس میں 100 روپے سکیورٹی اور 500 روپے امبارکیشن فیس ٹکٹ کے ذریعے ائیرلائن سے وصول کیے جائیں گے۔ ذرائع کا بتانا ہےکہ ائیرلائنز ٹکٹ …

Read More »