پس آئینہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ریحان منیر زبیری اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے ہم گزشتہ 74سال سے ایک آزاد ملک میں رہ رہے ہیں اورہمارے حکمرانوں کایہ دعویٰ بھی ہے کہ اس ملک میں ہر شہری کو تمام بنیادی حقوق حاصل ہیں ۔مگر افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ جب سے یہ ملک آزاد ہوا ہے یہاں نہ کسی کوآزادی …
Read More »کالم
عمران خان اور حضرت خالد بن ولیدؓ کی مثال
سلیم صافی کے قلم سے….. بڑے سادہ ہیں وہ لوگ جو عمران خان کو سادہ سمجھتے ہیں۔ بلاشبہ اسٹیٹس مین شپ ان کے قریب سے بھی نہیں گزری لیکن سیاست میں ان کا کوئی ثانی نہیں۔ ضرورت ختم ہو تو اکبر ایس بابر سے لے کر جہانگیر ترین تک جیسے محسنوں کو پرے پھینکنے میں دیر نہیں لگاتے اور ضرورت …
Read More »محسنِ پاکستان، مددِ خدا
ڈاکٹرمجاہد منصوری کے قلم سے ….. محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان فانی دنیا سے رخصت ہوکر بارگاہِ رب العزت میں حاضر ہو گئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ پیچھے چھوڑی بنی اور بنتی جدید عالمی تاریخ میں امر ہو گئے۔ وہ بھاری بھر کم وسائل کی حامل زوال پذیر مسلم دنیا کے ہر وقت سیاسی و اقتصادی بحران کی کیفیت …
Read More »نعمتِ الٰہی
ڈاکٹرعبدالقدیرخان کے قلم سے …. دیکھئے اللہ تعالیٰ نے جو بے شمار نعمتیں ہمیں عطا کی ہیں وہ ہم کبھی دنیا بھر کے درختوں کے قلموں اور سمندروں کی سیاہی یا روشنائی سے بھی مکمل طور پر نہیں لکھ سکتے۔ آپ سے چند چیزوں کا ذکر کرتا ہوں مثلاً ہدایت، رزق، صحت، مال و دولت، قوّت و طاقت، عزت وغیرہ۔ …
Read More »پنڈورا لیکس۔ کیا ہوگا؟
سلیم صافی کے قلم سے ….. اللہ عمر چیمہ کی عمر دراز کرے۔ وہ ان چند ایک صحافیوں میں سے ایک ہیں جنہوں نے جرأت اور صحافتی اخلاقیات کے ساتھ انوسٹی گیٹیو جرنلزم کو زندہ رکھا ہے۔ اب کی بار اُن کے ساتھ صحافت کے ایک اور فخر یعنی فخر درانی بھی مل گئے ہیں جو اپنی جگہ محنت اور …
Read More »یہ میری ہتھوڑی کون…؟؟
جاوید چوہدری کے قلم سے.. پاکستانی تاریخ میں بے شمار بھائی گزرے ہیں لیکن ’’بخاری برادرز‘‘ دو ہی تھے اور ان کا متبادل آج تک مارکیٹ میں نہیں آیا‘ بڑے بھائی کا نام پیر احمد شاہ بخاری تھا‘ یہ لوگ پشاور کی مشہور پیر فیملی سے تعلق رکھتے تھے‘ پشاور کے گورنمنٹ ہائی اسکول میں پڑھتے تھے‘ انگریز ٹیچر واٹکنز …
Read More »اوربھینس مل گئی۔۔
مناظرعلی کے قلم سے… سکھو کے بعد بھینسوں اور زمین کی دیکھ بھال کی تمام ذمہ داری ریاض کے ذمہ لگ گئی اور ریاض چونکہ چاچا امانت کا بیٹاہے اس لیے اسے سکھو سے ذرا زیادہ ذمہ دار سمجھا جارہاہے اور کسی حد تک وہ ہے بھی مگر اتنا بھی نہیں کہ سارا مال ڈنگر اسی کے رحم وکرم پر …
Read More »سیاست یہاں، پیسہ وہاں
انصار عباسی کے قلم سے ….. سیاست پاکستان میں اور پیسہ باہر، یہ کام نہیں چلنا چاہئے۔ اگر سیاست کرنی ہے، حکمرانی کا شوق ہے تو ضرور کریں لیکن پھر جتنا بھی پیسہ ہے، پاکستان کے اندر ہی ہونا چاہئے۔ کروڑوں اربوں کی جائیدادیں باہر ہوں اور سیاست پاکستان میں کریں، اس رواج کو بدلنے کی ضرورت ہے۔ ’’جینا مرنا …
Read More »تمہاری یاد کے جب زخم بھرنے لگتے ہیں
حسن نثار کے قلم سے …… یوں تو پوری زندگی پر شور، ہنگامہ خیز، دلچسپ، ایڈونچرس اور خوب صورت لوگوں سے بھرپور رہی لیکن یونیورسٹی کے دن دل و دماغ پر نقش ہو کر رہ گئے۔ جب بطور انڈر گریجویٹ آنرز میں داخلہ لیا تو عمر سولہ سال سے کچھ اوپر تھی۔ اللہ بخشے والد، حفیظ خان کو اور مجھے …
Read More »پانامہ سے پنڈورا تک
ایس اے زاہد کے قلم سے ….. قارئین کو یاد ہوگا کہ کچھ عرصہ قبل اسی طرح کا شور وغلغلہ پانامہ پیپرز کا اٹھا تھا جیسے اب پنڈورا پیپرز پر اٹھ رہا ہے۔ اس وقت بھی یہ اعلان ہوا تھا کہ پانامہ پیپرز میں جن پاکستانیوں کے نام ہیں ان کی تحقیقات ہوں گی اور ناجائز طریقہ سے دولت اکٹھی …
Read More »