لاہور(ایمرا نیوز) پاکستان کے بڑھتے ہوئے قرضوں پر میں نے 2017-18ء میں 7 کالم تحریر کئے جس میں پاکستان کے ناقابل برداشت قرضے، مختلف ادوار میں بیرونی قرضوں کا موازنہ، پرانے قرضوں کی ادائیگی کیلئے نئے قرضے، آئی ایم ایف سے قرض ناگزیر اور قرضوں پر قرضے جیسے کالم شامل تھے۔ رواں مالی سال 5ارب ڈالر کے بیرونی قرضوں کی …
Read More »کالم
تلخ تجربےاور ان کا حل(ڈاکٹر عبدالقدیر خان)
لاہور(ایمرا نیوز) محترم جناب رائو منظر حیات نے واٹس ایپ پر ایک نہایت تلخ تجربہ اور اس کا نہایت اعلیٰ حل بہ زبانی قریشی صاحب بیان کیا ہے۔ یہ تجربہ اکثر بعض والدین کو ہوتا ہے جو اپنی تمام پونجی بچوں کی تعلیم، شادی اور خوشی پر خرچ کردیتے ہیں اور پھر یہ بچے ’’اپنا مستقبل‘‘ تابناک بنانے کیلئے عموماً …
Read More »غصہ میں کہیں بھٹو مرحوم کو بھی bigot نہ کہہ دینا!(انصار عباسی)
لاہور(ایمرا نیوز) ایک مخصوص ایجنڈےکے تحت پاکستان میں ایک سوچ پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے جس کا مقصد ریاست پاکستان کی طرف سے ختم نبوت کے منکرین کو غیر مسلم قرار دینے کے متفقہ آئینی فیصلہ کو متنازع بنانا ہے۔ کبھی کسی ایک بہانہ اور کبھی کسی دوسرے بہانہ سےاس آئینی ترمیم کو نشانہ بنانے کی کوشش …
Read More »مفتوحہ یا منکوحہ
اردو دنیا کے واحد صاحبِ دیوان عرب شاعر ڈاکٹر زبیر فاروق، اکسٹھ اردو شعری مجموعوں کے خالق ہیں۔ جو ان سے متعارف نہیں وہ ان کے حوالے سے دو سوال ضرور کرتے ہیں۔ ایک یہ کہ کیا روانی سے اردو بولنے اور سہولت سے اردو لکھ لینے والا یہ شاعر واقعتاً عرب ہے اور دوسرا سوال یہ ہوتا ہے کہ …
Read More »سچ مچ ’’کوآپریٹو ‘‘ بینک(منصور آفاق)
(ایمرا نیوز) کہا گیا ہے کہ مالی کمپنیوں ،بینک فراڈاور نادہندگی کے مقدمات پر ترجیحاً کام کیا جارہا ہے مگر دیکھنے میں معاملات اس کے بر عکس نظر آرہے ہیں آئے دن کسی دفتر میں آگ لگتی ہے اور فراڈ کے سارے ثبوت راکھ بن کر ہوا میں اڑ جاتے ہیں ۔نہ کوئی خنجر پر داغ دکھائی دیتا ہے نہ …
Read More »یہ کوئی اور نہیں، ہم خود ہیں(یاسر پیر زادہ)
(ایمرا نیوز) ٹی وی لگا کر کوئی ٹاک شو دیکھ لیں، کسی محلے میں تھڑے پر بیٹھ کر گفتگو کر لیں، اپنے ڈاکٹر سے بحث کر لیں، گھر کے ڈرائنگ روم میں دوستوں سے گپ شپ کر لیں، عام آدمی سے پوچھ لیں، کسی کالج میں نوجوانوں کے گروپ سے سوال کر لیں، سرکاری اہلکاروں کو کٹہرے میں کھڑا کر …
Read More »اک ولولۂ تازہ دیا تونے دلوں کو(محمود شام)
(ایمرا نیوز) کئی سال پہلے میں جناب مشتاق احمد یوسفی کے ہاں حاضری دینے جارہا تھا۔ راستے میں منیر نیازی صاحب کے انتقال کی خبر ملی۔ بہت سی شاموں کی یاد ستانے لگی۔ مطلع وارد ہوا: اٹھ گئے رند قرینے والے رہ گئے عام سے پینے والے گلشن سے ڈیفنس جاتے جاتے غزل پوری ہوگئی: ہیں کہاں خاص تھی مستی …
Read More »اچھے شگون اور بڑے چیلنج(امتیاز عالم)
(ایمرا نیوز) بہت ہی اچھا لگا جب مقہور جمہوری عبور کے پانچویں وزیراعظم نے یومِ دفاع پر بطور چیف گیسٹ اور چیف ایگزیکٹو جی ایچ کیو کے وسیع میدان میں اپنے خیالات کا بلاجھجک اظہار کیا۔ ایسا لگا کہ وزیراعظم عمران خان اپنے ہی حلقہ انتخاب سے خطاب کر رہے ہیں۔ سول اور فوجی دل و دماغ یوں شیر و …
Read More »صدارتی انتخاب اور زرداری صاحب(محمد سعید اظہر)
(ایمرا نیوز) تحریک انصاف کے ڈاکٹر عارف علوی ملک کے تیرہویں صدر منتخب ہو گئے۔ مولانا فضل الرحمٰن اور اعتزاز احسن کو انتخابی شکست ہوئی۔ پارلیمنٹ میں 432میں سے 424ووٹ کاسٹ ہوئے۔ جن میں سے 353کی واضح اکثریت ڈاکٹر عارف علوی صاحب نے حاصل کی۔ ملک کے تیرہویں منتخب صدر ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے انتخاب کے فوراً بعد اپنے …
Read More »پومپیو کا دورہ اور پاک امریکہ تعلقات(سلیم صافی)
(ایمرا نیوز) بہت خوش ہیں ۔ بغلیں بجارہے ہیں ۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی خوشی سے پھولے نہیں سمارہے ہیں۔امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو کے پانچ گھنٹے کے دورہ پاکستان کے بعد صحافیوں کو ایک گھنٹہ سے زائد وقت کی بریفنگ دیتے ہوئے قادرالکلام قریشی صاحب نے اردو اور انگریزی ڈکشنریوں کے تمام سہانے الفاظ دہرا کر یہ تاثر دیا کہ …
Read More »
Free Palestine Free Palestine and all arabs