یہ کوئی اور نہیں، ہم خود ہیں(یاسر پیر زادہ)

یہ کوئی اور نہیں، ہم خود ہیں(یاسر پیر زادہ)

(ایمرا نیوز)
ٹی وی لگا کر کوئی ٹاک شو دیکھ لیں، کسی محلے میں تھڑے پر بیٹھ کر گفتگو کر لیں، اپنے ڈاکٹر سے بحث کر لیں، گھر کے ڈرائنگ روم میں دوستوں سے گپ شپ کر لیں، عام آدمی سے پوچھ لیں، کسی کالج میں نوجوانوں کے گروپ سے سوال کر لیں، سرکاری اہلکاروں کو کٹہرے میں کھڑا کر کے باز پرس کر لیں ،سیاست دانوں کے بیانات پڑھ لیں، جیل کے قیدیوں سے پوچھ لیں، تاجر برادری سے سوال کرلیں،مولوی حضرات کی رائے لے لیں یا پھر سوشل میڈیا میں سروے کر وا لیں….. آپ کو کچھ اِس قسم کی ملی جلی آوازیں سنائی دیں گی کہ ہم سب ملک کی ترقی و خوشحالی چاہتے ہیں، قائداعظم ہمارے رول ماڈل ہیں، حرمت دین کے لئے جان بھی حاضر ہے….. وغیرہ وغیرہ۔ مگر مجھے آج تک یہ سمجھ نہیں آئی کہ جس ملک کا ہر شہری ملک کی محبت کا دم بھرتا ہو، جس ملک کے سکولوں میں قائد اعظم اور علامہ اقبال بچوں کو نصاب میں پڑھائے جاتے ہوں، جس ملک میں کروڑوں عاشقان رسول ﷺ بستے ہوں، جس ملک میں تمام ٹی وی چینلز صبح شام ملک کو مسائل کے گرداب سے نکالنے کے لئے پروگرام کرتے ہوں، جس ملک کی ہر محفل میں یہی بحث ہوتی ہو کہ پاکستان کیسے ترقی کرے گا، جس ملک کے اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان اپنے سوشل میڈیا پروفائل پر true Pakistaniلکھ کر فخر کرتے ہوں، جہاں کے تارکین وطن اپنے ملک کے لئے تن من دھن قربان کرنے کو تیار ہوں اور جہاں اعلیٰ سطح پر مسائل کا ادراک بھی ہو اور اُن مسائل کو حل کرنے کی صلاحیت کا دعویٰ بھی….. اُس ملک میں پھر وہ کون لوگ ہیں جو بجلی کے کُنڈے ڈالتے ہیں، جو گلی محلوں میں کوڑے کے ڈھیر لگاتے ہیں، جو سڑکوں پر ڈنگر وں کی طرح گاڑی چلاتے ہیں، جو پلاٹوں پر قبضہ کرتے ہیں، جو لوگوں کے گردے نکال کر بیچتے ہیں، جو کم سِن بچوں پرڈنڈے برساتے ہیں، جو دفتروں میں رشوت دیتے اور لیتے ہیں، جو دواؤں اور کھانے پینے کی اشیا میں ملاوٹ کرتے ہیں، جو تھانوں میں بے گناہ لوگوں پر تشدد کرتے ہیں، جو اختیار کا ناجائز استعمال کرتے ہیں اور جو طاقت میں اندھے ہو کر قانون کو روند ڈالتے ہیں! ہم سب تو بہت اچھے اور محب وطن شہری ہیں اور کروڑوں کی تعداد میں ہیں ….. تو پھر یہ کروڑوں لوگ کون ہیں جو دن رات ہماری آنکھوں کے سامنے قانون کی پامالی کرتے ہیں، کیا یہ کسی اور سیارے کی مخلوق ہے؟ یقیناً نہیں۔ یہ ہم خود ہیں ۔

یہ ہم ہی ہیں جو ٹی وی چینلز پر دن رات قانون کی بالادستی کے بھاشن دیتے ہیں مگر ’’یہ نہیں جانتے‘‘ کہ اُنہی میڈیا ہاؤسز نے باہر آدھی سڑک غیرقانونی پارکنگ سے قبضے میں کی ہوئی ہے، یہ ہم ہی ہیں جو خود کو proud Pakistaniکہتے ہیں اور ساتھ ہی غلیظ گالیاں بک کر اپنے محب وطن ہونے کا ثبوت دیتے ہیں، یہ ہم ہی ہیں جو رسول اللہ ﷺ سے عشق کا دعویٰ تو کرتے ہیں مگر آپ ﷺ کی بتائی ہو ئی تعلیمات پر عمل کرنے کو تیار نہیں، یہ ہم ہی ہیں جو قائداعظم کو رول ماڈل کہتے ہیں مگر قائد کی کسی ایک بات کو بھی اپنی ذات پر لاگو کرنے کو تیار نہیں، یہ ہم ہی ہیں جو پڑھ لکھ کرشوخ و شنگ ڈگری حاصل کرتے ہیں مگر گنواروں کی طرح سڑک پر گاڑی چلاتے ہیں، یہ ہم ہیں جو کوڑا گھر کے باہر پھینک کر سمجھتے ہیں کہ اب اسے اٹھانا حکومت کا کام ہے، یہ ہم ہی ہیں جو بجلی چوری کرتے ہیں اور پھر اسی سانس میں حکومت کو کوستے ہیں کہ ملک میں ناانصافی کیوں ہے، یہ ہم ہی ہیں جو اندھا دھند پانی ضائع کرتے ہیں اور پھر دعویٰ کرتے ہیں کہ پاکستان سے ہمیں بہت محبت ہے، یہ ہم ہی ہیں جو نماز پڑھنے کے بعد سیدھا اپنی دکان میں واپس جاتے ہیں اور اللہ کی قسم اٹھا کر جعلی مال بیچتے ہیں، یہ ہم ہی ہیں جو اپنی سوشل میڈیا پروفائل پر قرانی آیات لگا کر بہتان تراشی سے بھی باز نہیں آتے، یہ ہم ہی ہیں جو فرانس میں حجاب پر پابندی کو سیکولرازم کے اصولوں کے منافی کہہ کر آسمان سر اٹھا لیتے ہیں مگر اسی اصول کے تحت اپنی اقلیتوں کو آئین میں دیئے گئے جائز حقوق دینے کو تیار نہیں، یہ ہم ہی ہیں جو اس ملک میں غربت پر ماتم کرتے ہیں مگر اپنے کارخانوں میں مزدور کو اُجرت بھی بیگار کی طرح دیتے ہیں اور یہ ہم ہی ہیں جن کے عقیدہ ایمان میں صفائی شامل ہے مگر چاروں طرف پھیلی (ظاہری اور باطنی) غلاظت کو دیکھ کرنہیں کہا جا سکتا کہ ہم میں سے کوئی بھی صاحب ایمان ہے!

پاکستانی سوسائٹی کا اِس وقت سب سے بڑا مسئلہ منافقت ہے۔ منافقت میں اب ہم اُس درجے پر فائز ہو چکے ہیں جہاں ہمیں منافقت کا احساس ہی نہیں ہو رہا، ہم خود کو درست سمجھتے ہیں، اپنے ہر عمل کی توجیہہ ہمارے پاس ہے چاہے وہ عمل خلاف دین ہو یا خلاف قانون، ہمیں اِس بات کی پروا نہیں، جس چیز کو ہم اپنی ذات کے لئے نفع بخش سمجھتے ہیں اُس کا حصول ہمارے لئے جائز ہے، اگر کوئی بات ہمارے کسی نام نہاد نظریئے کے مطابق درست ہے تو ہم اُس کی تاویل کہیں سے بھی تلاش کرکے اُس کو صحیح ثابت کرنے کے لئے اڑ جائیں گے مگر یہ تسلیم نہیں کریں گے ہم غلط بھی ہو سکتے ہیں ۔مثلاً ہم میں سے کچھ لوگ ایسے ہیں جنہوں نے گزشتہ چند برسوں میں بغض معاویہ میں ایک مخصوص بیانئے کی اندھا دھند حمایت کی، میڈیا پر حالیہ بندشیں غالباً اس بیانئے کی حمایت کا نتیجہ ہیں، اگر آپ گاڑی میں پٹرول ڈال کر لاہور موٹر وے سے اسلام آباد کی طرف جائیں گے تو اسلام آباد ہی پہنچیں گے، کابل نہیں (واضح رہے کہ کچھ لوگ میڈیا کی آزادی کی حقیقی جنگ لڑ رہے ہیں مگر اُن کی تعداد آٹے میں نمک کے برابر ہے) اسی طر ح جو لوگ قائداعظم کو ایک آئیڈیل سیاست دان مانتے ہیں وہ قائد کی بتائی ہوئی اُن باتوں کو ماننے کو تیار نہیں جو انہوں نے اقلیتوں کے باب میں سمجھائی تھیں، وہ قائداعظم کی زندگی کا رنگ ڈھنگ اپنانے کو بھی تیار نہیں، تو پھر رول ماڈل کاہے کا، ہر دو صورتوں میں یہ منافقت کی معراج ہے۔ دراصل ہم لوگ تضادات کا مجموعہ بن چکے ہیں، ایک ہی سانس میں ہم کسی ایک بات کا دعوی کرتے ہیں اور پھر اسی سانس میں ہم اس کے بالکل برعکس عمل کرتے ہیں، ہمارا دین ہمیں صفائی کا درس دیتاہے، حسن اخلاق کی تعلیم دیتا ہے، ایمانداری کا سبق سکھاتا ہے، مگر حال ہمارا یہ ہے کہ حج کرنے جاتے ہیں تو اضافی سامان چھپا کر لے آتے ہیں تاکہ پی آئی اے کو اِس کا جرمانہ ادا نہ کرنا پڑے۔

جس حج فلائٹ سے ہم واپس آتے ہیں اُس میں گندگی کے ڈھیر لگا دیتے ہیں اور جو بندہ ہماری بات سے اختلاف کرے اور جواب میں کوئی دلیل نہ ہو تو اسے گندی گالیوں سے نواز کر بتاتے ہیں کہ ہم کتنے ’’دین دار‘‘ ہیں ! اس ملک میں جس گروہ، لیڈر، تجزیہ نگار اور لکھاری نے مذہبی تنگ نظری کو فروغ دیا اور اپنا چھابہ لگا کر محض اس لئے یہ سودا بیچا کہ اُس وقت یہ اُن کے مفاد میں تھا، اب وہی تمام لوگ اِس پر ماتم کناں ہیں کہ ہائے ہمارا یہ مطلب تو نہیں تھا، قائد کا پاکستان ایسا تو نہیں تھا، ہمارے پاکستان میں تو اقلیتوں کے حقوق تھے، اب کیا ہوگا….. اب جو ہونا تھا ہو چکا، یہ ہم ہی تھے جنہوں نے اپنے مفاد کے لئے یہ سب کچھ کیا تھا، جو بویا تھا وہی کاٹنا پڑے گا۔

(کالم نگار کے نام کیساتھ ایس ایم ایس اور واٹس ایپ رائےدیں00923004647998)

(بشکریہ جنگ لاہور)

xosotin chelseathông tin chuyển nhượngcâu lạc bộ bóng đá arsenalbóng đá atalantabundesligacầu thủ haalandUEFAevertonxosofutebol ao vivofutemaxmulticanaisonbetbóng đá world cupbóng đá inter milantin juventusbenzemala ligaclb leicester cityMUman citymessi lionelsalahnapolineymarpsgronaldoserie atottenhamvalenciaAS ROMALeverkusenac milanmbappenapolinewcastleaston villaliverpoolfa cupreal madridpremier leagueAjaxbao bong da247EPLbarcelonabournemouthaff cupasean footballbên lề sân cỏbáo bóng đá mớibóng đá cúp thế giớitin bóng đá ViệtUEFAbáo bóng đá việt namHuyền thoại bóng đágiải ngoại hạng anhSeagametap chi bong da the gioitin bong da lutrận đấu hôm nayviệt nam bóng đátin nong bong daBóng đá nữthể thao 7m24h bóng đábóng đá hôm naythe thao ngoai hang anhtin nhanh bóng đáphòng thay đồ bóng đábóng đá phủikèo nhà cái onbetbóng đá lu 2thông tin phòng thay đồthe thao vuaapp đánh lô đềdudoanxosoxổ số giải đặc biệthôm nay xổ sốkèo đẹp hôm nayketquaxosokq xskqxsmnsoi cầu ba miềnsoi cau thong kesxkt hôm naythế giới xổ sốxổ số 24hxo.soxoso3mienxo so ba mienxoso dac bietxosodientoanxổ số dự đoánvé số chiều xổxoso ket quaxosokienthietxoso kq hôm nayxoso ktxổ số megaxổ số mới nhất hôm nayxoso truc tiepxoso ViệtSX3MIENxs dự đoánxs mien bac hom nayxs miên namxsmientrungxsmn thu 7con số may mắn hôm nayKQXS 3 miền Bắc Trung Nam Nhanhdự đoán xổ số 3 miềndò vé sốdu doan xo so hom nayket qua xo xoket qua xo so.vntrúng thưởng xo sokq xoso trực tiếpket qua xskqxs 247số miền nams0x0 mienbacxosobamien hôm naysố đẹp hôm naysố đẹp trực tuyếnnuôi số đẹpxo so hom quaxoso ketquaxstruc tiep hom nayxổ số kiến thiết trực tiếpxổ số kq hôm nayso xo kq trực tuyenkết quả xổ số miền bắc trực tiếpxo so miền namxổ số miền nam trực tiếptrực tiếp xổ số hôm nayket wa xsKQ XOSOxoso onlinexo so truc tiep hom nayxsttso mien bac trong ngàyKQXS3Msố so mien bacdu doan xo so onlinedu doan cau loxổ số kenokqxs vnKQXOSOKQXS hôm naytrực tiếp kết quả xổ số ba miềncap lo dep nhat hom naysoi cầu chuẩn hôm nayso ket qua xo soXem kết quả xổ số nhanh nhấtSX3MIENXSMB chủ nhậtKQXSMNkết quả mở giải trực tuyếnGiờ vàng chốt số OnlineĐánh Đề Con Gìdò số miền namdò vé số hôm nayso mo so debach thủ lô đẹp nhất hôm naycầu đề hôm naykết quả xổ số kiến thiết toàn quốccau dep 88xsmb rong bach kimket qua xs 2023dự đoán xổ số hàng ngàyBạch thủ đề miền BắcSoi Cầu MB thần tàisoi cau vip 247soi cầu tốtsoi cầu miễn phísoi cau mb vipxsmb hom nayxs vietlottxsmn hôm naycầu lô đẹpthống kê lô kép xổ số miền Bắcquay thử xsmnxổ số thần tàiQuay thử XSMTxổ số chiều nayxo so mien nam hom nayweb đánh lô đề trực tuyến uy tínKQXS hôm nayxsmb ngày hôm nayXSMT chủ nhậtxổ số Power 6/55KQXS A trúng roycao thủ chốt sốbảng xổ số đặc biệtsoi cầu 247 vipsoi cầu wap 666Soi cầu miễn phí 888 VIPSoi Cau Chuan MBđộc thủ desố miền bắcthần tài cho sốKết quả xổ số thần tàiXem trực tiếp xổ sốXIN SỐ THẦN TÀI THỔ ĐỊACầu lô số đẹplô đẹp vip 24hsoi cầu miễn phí 888xổ số kiến thiết chiều nayXSMN thứ 7 hàng tuầnKết quả Xổ số Hồ Chí Minhnhà cái xổ số Việt NamXổ Số Đại PhátXổ số mới nhất Hôm Nayso xo mb hom nayxxmb88quay thu mbXo so Minh ChinhXS Minh Ngọc trực tiếp hôm nayXSMN 88XSTDxs than taixổ số UY TIN NHẤTxs vietlott 88SOI CẦU SIÊU CHUẨNSoiCauVietlô đẹp hôm nay vipket qua so xo hom naykqxsmb 30 ngàydự đoán xổ số 3 miềnSoi cầu 3 càng chuẩn xácbạch thủ lônuoi lo chuanbắt lô chuẩn theo ngàykq xo-solô 3 càngnuôi lô đề siêu vipcầu Lô Xiên XSMBđề về bao nhiêuSoi cầu x3xổ số kiến thiết ngày hôm nayquay thử xsmttruc tiep kết quả sxmntrực tiếp miền bắckết quả xổ số chấm vnbảng xs đặc biệt năm 2023soi cau xsmbxổ số hà nội hôm naysxmtxsmt hôm nayxs truc tiep mbketqua xo so onlinekqxs onlinexo số hôm nayXS3MTin xs hôm nayxsmn thu2XSMN hom nayxổ số miền bắc trực tiếp hôm naySO XOxsmbsxmn hôm nay188betlink188 xo sosoi cầu vip 88lô tô việtsoi lô việtXS247xs ba miềnchốt lô đẹp nhất hôm naychốt số xsmbCHƠI LÔ TÔsoi cau mn hom naychốt lô chuẩndu doan sxmtdự đoán xổ số onlinerồng bạch kim chốt 3 càng miễn phí hôm naythống kê lô gan miền bắcdàn đề lôCầu Kèo Đặc Biệtchốt cầu may mắnkết quả xổ số miền bắc hômSoi cầu vàng 777thẻ bài onlinedu doan mn 888soi cầu miền nam vipsoi cầu mt vipdàn de hôm nay7 cao thủ chốt sốsoi cau mien phi 7777 cao thủ chốt số nức tiếng3 càng miền bắcrồng bạch kim 777dàn de bất bạion newsddxsmn188betw88w88789bettf88sin88suvipsunwintf88five8812betsv88vn88Top 10 nhà cái uy tínsky88iwinlucky88nhacaisin88oxbetm88vn88w88789betiwinf8betrio66rio66lucky88oxbetvn88188bet789betMay-88five88one88sin88bk88xbetoxbetMU88188BETSV88RIO66ONBET88188betM88M88SV88Jun-68Jun-88one88iwinv9betw388OXBETw388w388onbetonbetonbetonbet88onbet88onbet88onbet88onbetonbetonbetonbetqh88mu88Nhà cái uy tínpog79vp777vp777vipbetvipbetuk88uk88typhu88typhu88tk88tk88sm66sm66me88me888live8live8livesm66me88win798livesm66me88win79pog79pog79vp777vp777uk88uk88tk88tk88luck8luck8kingbet86kingbet86k188k188hr99hr99123b8xbetvnvipbetsv66zbettaisunwin-vntyphu88vn138vwinvwinvi68ee881xbetrio66zbetvn138i9betvipfi88clubcf68onbet88ee88typhu88onbetonbetkhuyenmai12bet-moblie12betmoblietaimienphi247vi68clupcf68clupvipbeti9betqh88onb123onbefsoi cầunổ hũbắn cáđá gàđá gàgame bàicasinosoi cầuxóc đĩagame bàigiải mã giấc mơbầu cuaslot gamecasinonổ hủdàn đềBắn cácasinodàn đềnổ hũtài xỉuslot gamecasinobắn cáđá gàgame bàithể thaogame bàisoi cầukqsssoi cầucờ tướngbắn cágame bàixóc đĩaAG百家乐AG百家乐AG真人AG真人爱游戏华体会华体会im体育kok体育开云体育开云体育开云体育乐鱼体育乐鱼体育欧宝体育ob体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育开云体育开云体育棋牌棋牌沙巴体育买球平台新葡京娱乐开云体育mu88qh88

fayaz

Website: