کالم

اس کا ذمہ دار کون ہے؟

مہمان کالم آپ اورنج لائین ٹرین کی مثال لے لیجئے‘ پنجاب حکومت نے چین کی مدد سے 25 اکتوبر 2015ءکو لاہور میں یہ منصوبہ شروع کیا‘ یہ 27 کلو میٹر لمبی ٹرین سروس تھی‘ یہ سروس 25 کلو میٹر پلوں کے ذریعے زمین سے اوپر چلنی تھی اور یہ تقریباً پونے دو کلو میٹر زیر زمین ٹنلز میں بننی تھی‘ …

Read More »

پولیس عوام،ساتھ ساتھ

تحریر مستنصر امین خاں E-mail: [email protected] یہ بات خوش آئند ہے کہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ کروڑوں عوام کی جان و مال کے تحفظ اور شہریوں کو انصاف کی فراہمی کےلئے قائم کردہ پولیس ڈیپارٹمنٹ میں تبدیلیاں لائی جاتی رہی ہیں۔ محکمہ پولیس ایک منظم فورس ہے جس میں محنتی اور دیانت دار لوگ موجود ہیں اور محنت کرنے …

Read More »

اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب،سمندر پار پاکستانیوں کے مفادات کا محافظ

تحریر:۔شاہین خالد بٹ وائس چیئرپرسن اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب سمندر پار مقیم افراد کا کسی بھی ملک کی معیشت کی مضبوطی میں کردار خصوصی اہمیت کا حامل ہوتا ہے اور ان کی طرف سے بجھوائی جانے والی رقوم سے ملکی اقتصادیات مستحکم بنیادوں پراستوار ہوتی ہے۔پاکستان جیسے ترقی پذیرملک میں سمندر پارافراد کی اہمیت دو چندہوتی ہے۔اگر ہم گرشتہ سال …

Read More »

سڑک کا حق

مہمان کالم میں بات آگے بڑھانے سے قبل آپ کے سامنے دو احادیث رکھنا چاہتا ہوں‘ پہلی حدیث کا تعلق صحیح بخاری سے ہے‘ حدیث 2465‘ صفحہ نمبر585 اور جلد سوم ہے‘ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا‘راستوں میں بیٹھنے سے باز رہو‘ صحابہؓ نے عرض کیا‘ ہم وہاں بیٹھنے پر مجبور ہیں‘ وہی ہمارے بیٹھنے کی جگہ ہوتی ہے‘ جہاں …

Read More »

حدیبیہ پیپر ملز کا قصہ اور شریف فیملی کی جائیداد

تحریر: طاہر کلاسرہ جب سے سپریم کورٹ میں حدیبیہ پیپرز ملز کیس دوبارہ کھلا ہے تو سب لوگوں کو تجسس ہے کہ آخر یہ ہے کیا تو میں نے یہ سوچا کہ اس پر لکھا جائے یہی اصل کہانی ہے شریف خاندان کو مالدار بنانے کی اورکس طرح لوٹ مار کی گئی۔ حدیبیہ پیپر ملز کا قصہ 1997میں اس وقت …

Read More »

رسول اللہ ﷺکے چالیس اصول (دوسرا حصہ

مہمان کالم خوراک تہذیب کا تیسرا بڑا عنصر ہوتی ہے‘ آپ اگر کسی قوم‘ کسی خاندان یا کسی شخص کی تہذیب کا اندازہ لگانا چاہتے ہیں تو آپ صرف اتنا دیکھ لیں وہ کیا کھا رہا ہے اور وہ کیسے کھا رہا ہے آپ کو مزید تحقیق کی ضرورت نہیں رہے گی‘ ہمارے رسولؐ کے بہترین زندگی کے چالیس اصولوں …

Read More »

رسول اللہ ﷺ کے چالیس اصول

مہمان کالم میں نے برسوں پہلے انگریزی کی کسی طبی کتاب میں بہترین زندگی کے چالیس بہترین اصول پڑھے تھے‘ میں نے وہ صفحات کاپی کر کے اپنے پاس رکھ لئے‘ میں گاہے بگاہے یہ صفحات نکال کر پڑھتا رہتا تھا‘ میں ان اصولوں پر عمل کی کوشش بھی کرتا تھا‘ میں نے دس سال قبل تفاسیر اور احادیث کا …

Read More »

کلین پنجاب کمیشن

مہمان کالم سموگ کا آغاز لندن سے ہوا تھا‘ لوگ 5 دسمبر 1952ءکی صبح اٹھے توشہر گہرے سیاہ دھوئیں میں ڈوب چکا تھا‘ ہاتھ کو ہاتھ سجائی نہیں دے رہا تھا‘ حد نظر صفر ہو چکی تھی‘ گاڑیاں گاڑیوں کو نظر نہیں آ رہی تھیں‘ ٹرین ڈرائیور پٹڑی نہیں دیکھ پا رہے تھے‘ پائلٹس کو رن وے نظر نہیں آ …

Read More »

سپریم کورٹ ، سیاستدان اور احتساب

تحریر:طاہر کلاسرہ چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا ہے کہنا تو نہیں چاہتے تھے مگر بات نکلی ہے تو بتادیتے ہیں کہ عدالت کہ باہر جو کچھ ہورہا ہے اس پر انتہائی صبر وتحمل کا مظاہرہ کررہے ہیں داد دیں کہ ہم سب ہنستے ہیں لیکن انصاف سے نہیں ہٹتے کمال دیکھیے باتیں ہورہی ہیں مگر ہم ٹس سے مس …

Read More »

نظریۂ سازش کی اوٹ میں چھپتی قوم نظریۂ سازش کی اوٹ میں چھپتی قوم

تحریر: وقاص افضل تین گلیاں چھوڑ کر نکڑ والا مکان آج بھی سنسان ہے، اُس بے آباد گھر کے بارے میں بچپن میں اتنی کہانیاں سنیں کہ بیس، بائیس برس گزرنے کے باوجود بھی تنہا گلی سے گزرتے خوف محسوس ہوتا ہے۔ آسیب زدہ مکان کے بارے میں مشہور تھا کہ آدھی رات کے وقت سر کٹا انسان وہاں سے …

Read More »