تحریر: طاہر کلاسرا خیر سے اب پاکستانی حکمرانوں سے کرپشن کا کیا گلہ کرنا پوری دنیا ہی اس کام پر لگ گئی ہے۔ اور اپنے آپ کو مہذب ملک کے دعویدار بھی کرپٹ ثابت ہو رہے ہیں اور میڈیا کے ذریعہ بے نقاب بھی۔ ہاں لیکن پتہ نہیں کہاں سے لیکس ہوتی ہیں لیکن، تمام لوگوں کا کٹھہ جٹھہ کھول …
Read More »کالم
دنیا کا خوش ترین انسان
مہمان کالم جنگ ختم ہوگئی لیکن جنگ کے اثرات ابھی باقی تھے‘ فرانس کے ہر شہری نے جنگ میں زخم کھائے تھے‘ لوگ بے روزگار ہوئے‘ عمارتیں ڈھے گئیں‘ لاشیں بھی گریں اور ہزاروں لاکھوں لوگ اپنے جسمانی اعضاء سے بھی محروم ہوئے‘ پورا فرانس زخمی تھا‘ میتھیو ریکرڈ نے اس فضا میں آنکھ کھولی‘ وہ 15 فروری 1946ء کو …
Read More »اصل مسئلہ حماقت ہے
مہمان کالم پائلٹ کے منہ سے خدا حافظ نیویارک نکلا اور تاریخ کا ایک پورا باب بند ہوگیا‘ پاکستان اور امریکا کے درمیان فضائی تعلقات منقطع ہو گئے۔پی آئی اے نے امریکا کےلئے پہلی فلائیٹ17 جون 1961ءکو چلائی تھی‘ امریکا اس وقت تک دنیا کےلئے دور دیس ہوتا تھا‘ سوویت یونین سے کوئی فلائیٹ امریکا نہیں جاتی تھی‘ چین‘ جاپان‘ …
Read More »اصل مسئلہ حماقت ہے
مہمان کالم پائلٹ کے منہ سے خدا حافظ نیویارک نکلا اور تاریخ کا ایک پورا باب بند ہوگیا‘ پاکستان اور امریکا کے درمیان فضائی تعلقات منقطع ہو گئے۔پاکستان ائیر لائین (پی آئی اے) نے امریکا کےلئے پہلی فلائیٹ17 جون 1961ءکو چلائی تھی‘ امریکا اس وقت تک دنیا کےلئے دور دیس ہوتا تھا‘ سوویت یونین سے کوئی فلائیٹ امریکا نہیں جاتی …
Read More »میں نہیں تو کوئی بھی نہیں
مہمان کالم ہمیں ایک بار پھر پیچھے جانا پڑے گا‘ 12 اکتوبر 1999ءہو گیا‘ میاں نواز شریف خاندان سمیت گرفتار ہو گئے‘ یہ اٹک قلعہ پہنچے‘ اسمبلیاں معطل تھیں‘پاکستان مسلم لیگ ن اپنی دو تہائی اکثریت کے ساتھ بوکھلائی پھر رہی تھی اور شاہد خاقان عباسی کی ہمشیرہ بیرسٹر سعدیہ عباسی میاں نواز شریف کی وکیل تھیں‘ جنرل پرویز مشرف …
Read More »شام سے سیکھنے کی باتیں
دنیا میں سات بڑی اسلامی فوجی طاقتیں تھیں‘ ترکی‘ پاکستان‘ ایران‘ عراق‘ لیبیا‘ شام اور مصر۔ یہ ساتوں افواج اسرائیلی عزائم کے راستے میں رکاوٹ تھیں‘ یہودی روایات کے مطابق دنیا کا یہ فیز چھ ہزار سال پر مشتمل ہے‘ یہودی کیلنڈر 3766 قبل مسیح میں شروع ہوا‘ یہ اب تک 5778 سال پورے کر چکا ہے‘ یہودیوں کا خیال …
Read More »شام تمام
”میں سات سال سے بے روزگار ہوں‘ سیاحت ختم ہو چکی ہے‘ ہوٹل انڈسٹری دم توڑ چکی ہے اور دست کار ہاتھ پر ہاتھ رکھے بیٹھے ہیں“ ولید کی آنکھوں میں اداسی تھی‘ ہم دمشق کی پاکستان سٹریٹ کے ایک ریستوران میں بیٹھے تھے‘ ہماری میز کھانوں سے بھری تھی‘ ولید ہمارا گائیڈ تھا‘ وہ ہمیں اداس لہجے میں جنگ …
Read More »میں تے منو بھائی
’’میرا شجرۂ نسب اور میر اشجرۂ کسب‘‘ کے عنوان سے چھپنے والے چار کالم میری یادوں کی زیر تصنیف کتاب ’’میں تے منوبھائی‘‘ کے اوراق ہیں۔ ایک مشہور اردو شاعر کو جب میری طرح کچھ لکھنے کی تکلیف ہوتی تو اپنے ایک ملازم سے کہتے’’غنچے!لائو تو میرا قلم دان‘‘ میرے غنچے کا یہ کردار میرا بھانجا، فرخندہ اختر اور خالد …
Read More »ایک بار پھر
ایک بار پھرپھر سےتھوڑی زحمت کریں اور بیس بائیس برس پیچھے چل کر دیکھیں کہ حالات جوں کے توں ہیں، بد سے بدتر ہوئے ہیں یا ان میں کوئی مثبت تبدیلی بھی آئی ہے؟ پڑھتا جا شرماتا جا۔ونڈ کھائو تے کھنڈ کھائو۔ یہی دراصل میاں نوازشریف کی ’’معاشی پالیسی‘‘ تھی کہ ان کے نزدیک قرضے منظور کرانا اور پھر انہیں …
Read More »میں ابن عربی تک پہنچ گیا
دمشق کی ایک سائیڈ پر جبل قاسیون ہے‘ یہ پہاڑ یہودیت‘ عیسائیت اور اسلام تینوں مذاہب میں مقدس مانا جاتا ہے‘ حضرت ہابیل اور قابیل کے درمیان لڑائی اسی پہاڑ پر ہوئی تھی‘ جبل قاسیون میں آج بھی وہ غار موجود ہے جس میں قابیل نے پتھر مار کر ہابیل کو قتل کر دیا تھا‘ حضرت آدم ؑ کے دونوں …
Read More »
Free Palestine Free Palestine and all arabs