انصار عباسی کے قلم سے …… وزیر اعظم عمران خان ان دنوں کافی پریشان ہیں۔ یہ بات پہلے مجھے چند علمائے کرام سے معلوم ہوئی جنہوں نے وزیر اعظم کے حالیہ دورۂ کراچی کے دوران اُن سے ملاقات کی۔ بعد میں گزشتہ ہفتہ کے دوران اسلام آباد میں اپنی اسی پریشانی کے حوالے سے وزیر اعظم نے دو اجلاسوں میں …
Read More »کالم
اگر احسان ﷲ کر سکتا ہے
جاویدچوہدری کے قلم سے. ’’میرا نام احسان اللہ ہے اور میں گجرات کی تحصیل سرائے عالم گیر کے چھوٹے سے گائوں کریالی سے تعلق رکھتا ہوں‘ میرا گائوں شہر سے تین کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے‘ میں یہ خط پاکستانی معاشرے کی چند کوتاہیوں اور اپنی ایک چھوٹی سی خدمت کے اعتراف میں لکھ رہا ہوں‘ میری درخواست ہے، …
Read More »ایک تھے ’’باباجی‘‘
عطاء الحق قاسمی کے قلم سے ……. بابا جی میرے بہت پرانے دوست ہیں، یہی کوئی تین چار مہینے سے، ظاہر یہ مدت بہت کم ہے، مگر صورتِ حال یہ ہے کہ بابا جی سے میری دوستی اگر پچیس تیس سال کے عرصے پر بھی محیط ہوتی تو بھی انہی باتوں پر تکرار ہوتی، جن پر گزشتہ تین چار ماہ …
Read More »گندی ویڈیو اوراندر کا گند۔۔!!!..
مناظرعلی کے قلم سے۔۔۔ ایک وہ وقت تھا جب شرم و حیا کا دور دورہ تھا اور ایک یہ وقت ہے کہ شرم کی چادر اتار کر ایک طرف رکھ دی گئی ہے،ہم نجانے کس طرف جارہے ہیں؟یہ تو ایسا راستہ محسوس ہورہاہے کہ جس کے اختتام پر گہری کھائی ہے اور ہمیں یوٹرن کا بھی خیال نہیں رہا،کاش کہ …
Read More »سیدِ خوش خصال تھا، کیا تھا!
الطاف حسن قریشی کے قلم سے …. میں نے یہ نظم سید ابوالاعلیٰ مودودی کے سانحۂ ارتحال پر لکھی تھی جس کا مطلع ہے؎ حق تھا، حق کی مثال تھا، کیا تھا! سیدِ خوش خصال تھا، کیا تھا! اُن کی وفات 22ستمبر1979کو وقوع پذیر ہوئی۔ وہ 25ستمبر 1903کو اورنگ آباد میں اِس دنیا میں آئے اور اپنے عظیم الشان لٹریچر، …
Read More »فحش ویڈیوز اور Selective Justice
انصار عباسی کے قلم سے …… کسی مذہبی حلیے والے فرد کی نازیبا ویڈیو سامنے آ جائے تو ٹی وی چینلز سمیت سب کہتے ہیں کہ پکڑو پکڑو، جیل میں ڈالو، سزا دو، لٹکا دو۔ لیکن اگر ایسی ویڈیو کسی سیاستدان یا کسی دوسرے کی آ جائے اور خاص طور پر اگر ایسا فرد سیکولر سوچ کا مالک ہو تو …
Read More »سوشل لیڈرز
جاویدچوہدری کے قلم سے… واش روم بہت ہی گندا تھا‘ فرش گیلا تھا‘ واش بیسن میں داغ تھے‘ ٹوائلٹ پیپر غائب تھا اور کموڈ میں غلاظت تھی‘ ہاتھ دھونے کے لیے صابن لگایا‘ ایک ٹونٹی کے نیچے ہاتھ رکھا ‘وہ نہیں چل رہی تھی‘ دوسری کے نیچے ہاتھ رکھا‘ وہ بھی ٹس سے مس نہ ہوئی‘ میں نے تیسری پر …
Read More »شدت پسند بھارت اور نیا افغانستان
محمد عمران چودھری کے قلم سے …… فتح افغانستان کا جشن ختم ہوچکا ہے لیکن فتح کو برقرار رکھنے کی ذمے داریوں کا سفر شروع ہوچکا ہے۔ اگر ہم نے من حیث القوم اپنی ذمے داریاں ادا نہ کیں تو یقینی طور پر انڈیا پھر چھا جائے گا، کیونکہ ہندوستان کی تاریخ گواہ ہے کہ وہ بری طرح پٹائی کے …
Read More »طالبان، عمران خان اور پختون
سلیم صافی کے قلم سے… انہیں اقتدار دلوایا گیا لیکن افسوس کہ عمران خان کو یہ نہیں سمجھایا گیا کہ پاکستان جیسے ملک کا اقتدار کس قدر ذمہ داری کا متقاضی ہے۔ حکمران بنانے سے قبل انہیں یہ نہیں سمجھایا گیا کہ حکمران بننے کے بعد زبان کس قدر احتیاط سے استعمال کرنی ہے اور نہ انہیں اختلافِ رائے کی …
Read More »ن لیگ کنفیوژ بیانیے کی زد میں۔۔۔۔
عبدالکریم کے قلم سے …….. ن لیگ آج کل ملکی سیاست میں بیانیے کی تقسیم کا شکار ہے ،پارٹی میں پہلے دوبیانیے تو چل ہی رہے تھے جیسے “ووٹ کو عزت دو” اور “مفاہمت کی سیاست” لیکن ن لیگ اب ایک اور بیانیے کو بھی لے کر چل رہی ہے وہ ہے “نو ایکسٹینشن”۔ ن لیگ ابھی سے الیکشن کی …
Read More »
Free Palestine Free Palestine and all arabs