کالم

بابا ڈیم(سہیل وڑائچ)

(ایمرا نیوز) 15ستمبر 2050ءکی خنک شام میں بوڑھی نانی لحاف لپیٹے بیٹھی تھی کہ بچے اکٹھے ہوگئے اور نانی سے تقاضا کرنے لگے کہ آج کوئی نئی کہانی سنائو۔ بوڑھی نانی نے سرہانے پڑے لیپ ٹاپ کو آن کیا بچوں کو ایک ڈیم کی تصویر دکھائی اور ساتھ ہی ڈیم کی چوٹی پر بنی ایک جھونپڑی دکھائی جس میں ایک …

Read More »

سب ٹھاٹھ پڑا رہ جائے گا (مظہر بر لاس)

لاہور(ایمرا نیوز) دو روز پہلے وزیر اعظم پاکستان عمران خان اپنے چند وزراء کے ساتھ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر گئے جہاں انہیں ایک بھرپور بریفنگ دی گئی۔ اس بریفنگ کا دورانیہ آٹھ گھنٹے پر مشتمل تھا۔ اس سے قبل جو بریفنگ جی ایچ کیو میں دی گئی تھی اس کا دورانیہ بھی کم و بیش آٹھ گھنٹے ہی تھا۔ …

Read More »

نجی ہسپتالوں میں موت اور نجی سکولوں میں؟ (حسن نثار)

لاہور(ایمرا نیوز) تقریباً چاردن پہلے چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کے ایک بیان، تبصرہ کی سرخی یہ تھی۔’’نجی ہسپتالوں میں موت کا کاروبار بند کیا جائے‘‘دو ذیلی سرخیاں معاملات کوسمجھنے میں مزید مددگارہوں گی۔’’کوئی نظام نہیں۔ ہمیں حکومت کے کام کرنے پڑ رہے ہیں۔ نجی ہسپتالوں میں کوئی پوچھنے والا نہیں: ریمارکس۔ ہسپتال کے مالکان اور ڈاکٹرز طلب‘‘قارئین!یہ …

Read More »

قافیۓ کی بند گلیوں کا گداگر کردیا (عطا ء الحق قاسمی)

لاہور(ایمرا نیوز) میں بعض دوستوں کو سمجھاتے سمجھاتے تھک گیا ہوں مگر وہ آئیڈیل ازم سے نہیں نکلے۔ برادران عزیز، زندگی گزارنا کوئی آسان نہیں ہے۔ اس لئے جھوٹ کے ساتھ گزارا کرنا پڑتا ہے۔ مصلحتوں سے کام لینا ہوتاہے اور اردگرد کی فضا دیکھ کر قدم اٹھانا ہوتے ہیں۔ تم اپنی غزلوں میں کیسے کیسے خوفناک اشارے موجودہ نظام …

Read More »

امریکی عزائم اور ہمارا طرز ِعمل (سیّد طلعت حسین)

لاہور(ایمرا نیوز) خدا جھوٹ نہ بلوائے ،وزیر ِخارجہ شاہ محمود قریشی کی پریس کانفرنس کا دورانیہ اُن کی امریکی وفد سے ملاقات کے دورانیے سے دوگناتھا۔ امریکی وفد کی قیادت سیکرٹری آف اسٹیٹ مائیک پومپیو کررہے تھے ۔ اسلام آباد کے واشنگٹن سے تعلقات میں افسوس ناک بگاڑ کو چھپانے کے لیے کیا کیا ملمع کاری کی جارہی ہے ۔ …

Read More »

خوش رہو اہل وطن ہم تو سفر کرتے ہیں!(عطا ء الحق قاسمی)

(ایمرا نیوز) بیگم کلثوم نواز کے بارے میں کچھ لکھنا آسان کام نہیں ہے۔ کیونکہ ان کا انتقال عام حالات میں نہیں ہوا، ان کےشوہر پاکستان کی جیل میں تھے، ان کی صاحبزادی اور داماد بھی جیل کی کوٹھڑیوں میں بند تھے۔ ان کے شوہر میاں نواز شریف اور فیملی کے دیگر افراد جب لندن میں تھے وہ روزانہ صبح …

Read More »

کلثوم نواز کا جمہوریت کے لئے آخری خراج(محمد بلال غوری)

(ایمرا نیوز) ’’ذرا آنکھیں کھولو کلثوم! باؤ جی‘‘ بائو جی پکارتے رہ گئے مگر کلثوم نے آنکھیں کھولنے کے بجائے ہمیشہ کے لئے موند لیں ۔بستر مرگ پر پڑی وفادار بیوی اور کیا کرتی ۔بدقسمتی سے وہ اس ملک کی خاتون اول رہیں جہاں بیماری کا یقین دلانے کے لئے مرنا پڑتا ہے۔ کلثوم نواز کے سانحہ ارتحال کی خبر …

Read More »

نواز شریف: تمہیں کھونے کو اب کچھ نہیں(حسن مجتبٰی)

(ایمرا نیوز) جس وقت وزیر اعظم کے دونوں بیٹے لندن سے تمام غیر معمولی پروٹوکول اور وی وی آئی پی سیکورٹی کے ساتھ بنی گالہ پدھار رہے تھے تو اس وقت لندن کے اسپتال میں بیگم کلثوم نواز کی آخری سانسیں ان کے قفس عنصر ی سے پرواز کر رہی ہونگی۔ پاکستان کی تین بار سابق خاتون اول نے ایک …

Read More »

ماواں ٹھنڈیاں چھاواں!(ارشاد بھٹی)

(ایمرا نیوز) بیگم کلثوم نواز بہادر خاتون تھیں ،کبھی وقار کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑا ،مشکل وقت صبرسے کاٹا ،اللہ ان کا اگلا سفر آسان فرمائے (آمین )۔ اِدھر یہ خبر سنی اُدھر ماں یاد آگئی اور ایسی یاد آئی کہ کچھ اور یاد ہی نہ رہا ، پتا نہیں کیوں جب بھی کوئی ماں دنیا چھوڑے ،جب بھی …

Read More »

قیمتی ہستیاں۔ انہیں سلام اور پھول پیش کریں(محمود شام)

(ایمرا نیوز) وہ گھنے درخت ہیں۔ جو ایک عمر سے ہم پر سایہ کئے ہوئے ہیں۔ وہ حرف و معانی کے محافظ ہیں۔ وہ روایات کے امیں ہیں۔ وہ قیمتی اثاثے ہیں۔ پڑھے لکھے۔ ادب دوست۔ مہذب پاکستان کی زندہ کڑیاں ہیں۔ وہ تجربے کا سمندر ہیں۔ انہوں نے پاکستان بنتے دیکھا۔ کتنی تحریکیں ان کے سامنے اُبھریں۔ کچھ منطقی …

Read More »