لاہور(میڈیا پاکستان) صوبائی محکمہ خزانہ کی جانب سے پنجاب پولیس کو مالی سال2017-18کے پہلے تین ماہ کیلئے35ارب روپے سے زائد کے فنڈزجاری کردئیے گئے ہیں۔34ارب11کروڑ 56لاکھ اور ایک ہزار روپے کے فنڈ ز آئی جی پنجاب کیپٹن(ر)عارف نواز خان کی منظوری کے بعد جاری کیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق فنڈزکی عدم دستیابی کے باعث شدید دشواری کا سامنا کرنا …
Read More »بزنس
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے پہلے روز ہی مندی کا رجحان
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی مندی کا رجحان ہے۔گزشتہ ہفتے بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی دیکھی گئی اور کاروباری ہفتے میں مجموعی طور پر ہنڈرڈ انڈیکس میں 437 پوائنٹس کی کمی رہی۔ آج کاروباری ہفتے کے آغاز پر ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی دیکھی جارہی ہے اور سرمایہ کار بے یقینی کی …
Read More »پی ایس ایکس میں مندی، انڈیکس 642 پوائنٹس گرگیا
کراچی : پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں مندی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 642 پوائنٹس کمی سے 42ہزار 268 پوائنٹس پر بند ہوا۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پی ایس ایکس میں حصص کی فروخت کے دباﺅ اور مارکیٹ کریکشن کے باعث مندی کا رجحان رہا اور کے ایس ای 100 انڈیکس …
Read More »لندن : عالمی منڈی میں سونے کے نرخوں میں 0.2 فیصد کمی ہوگئی۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی ڈالر کی قدر کو استحکام ملنے سے عامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ 0.2 فیصد کم ہوگئے، اسپاٹ گولڈ کے نرخ 1288 ڈالر فی اونس پر آگئے جبکہ امریکی سونے کے نرخ 1290 ڈالر فی اونس رہے۔ ذرائع کے مطابق چاندی کے نرخ بڑھ گئے، اسپاٹ مارکیٹ میں تجارت 17.07 ڈالر فی اونس …
Read More »سٹاک مارکیٹ میں بے یقینی، سرمایہ کاروں کے 176 ارب روپے ڈوب گئے
کراچی (میڈیا پاکستان): سیاسی بے یقینی اور حکومت کی باتوں نے سٹاک مارکیٹ میں بے یقینی اور مندی بڑھا دی، کاروبار 19 فیصد کم ہو گیا، سرمایہ کاروں کے مزید 176 ارب روپے ڈوب گئے۔ ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک ایکس چینج میں کاروبار کے آغاز سے ہی مندی کا بھی آغاز ہو گیا، ٹریڈنگ کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس …
Read More »پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی مندی دیکھی جارہی ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے بھی مندی دیکھی گئی اور ہنڈرڈ انڈیکس میں اتار چڑھاؤ رہا جب کہ کاروبار کے اختتام پر انڈیکس میں پوائٹس کی کمی دیکھی گئی۔ آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز آغاز پر ہی مارکیٹ میں منفی رجحان دیکھا جارہا …
Read More »سٹاک مارکیٹ میں شدید ترین مندی، 100 انڈیکس میں1050 پوائنٹس کی کمی
مارکیٹ 43 ہزار 136 پوائنٹس کی سطح پر بند، آج ہونے والی مندی کے باعث شیئرز کی مالیت ایسی گری کہ سرمایہ کاروں کے 196 ارب روپے ڈوب گئے۔ کراچی: (دنیا نیوز) سیاسی عدم استحکام کے باعث کاورباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک مارکیٹ میں 1 ہزار سے زائد پوائنٹس کی مندی ریکارڈ کی گئی۔ ملک میں جاری سیاسی گرما …
Read More »پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے۔
مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس میں 360 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد 100 انڈیکس 44 ہزار 260 کی سطح عبور کرگیا۔ گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 3 فیصد تک گرا ، مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ایک ہزار 389 پوائنٹس کی کمی ہوئی اور انڈیکس 43 ہزار 899 …
Read More »پاکستان میں مکمل اسمبل کردہ کار وی ٹو متعارف
الحاج فاموٹرز نے پاکستان میں پہلی بار مکمل اسمبل کردہ کار وی ٹو متعارف کرادی ہے، فا وی ٹوپہلی چینی پسنجر کار ہے جسے مکمل طور پر پاکستان میں ہی اسمبل کیا گیا ہے۔فا وی ٹوکار کی تعارفی تقریب گزشتہ روز فا موٹرز کے پلانٹ پر منعقد کی گئی جہاں الحاج فا موٹرز کے منیجنگ ڈائریکٹر بلال آفریدی بھی موجود …
Read More »برآمدات میں اضافے کے باوجود، تجارتی خسارہ 55 فیصد سے بڑھ گیا
کراچی (میڈیا پاکستان): برآمدات میں اضافے کے باوجود مالی سال کے پہلے ماہ کا تجارتی خسارہ 55 فیصد سے بھی زیادہ بڑھ گیا، بجٹ میں درآمدی ٹیکسوں میں اضافے کا بھی فائدہ نہیں ہوا، درآمدات میں کمی کی بجائے 36 فیصد اضافہ ہو گیا۔ مالی سال کے پہلے ماہ کے دوران 3 ارب 20 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کے تجارتی …
Read More »
Free Palestine Free Palestine and all arabs