ایف بی آر افسروں کو اختیارات مل گئے،نوٹیفکیشن جاری اسلام آباد(وقت نیوزآن لائن) وفاقی حکومت نے اسلام آباد سمیت ملک بھر میں بے نامی جائیدادیں رکھنے والوں کے خلاف کارروائی شروع کرنے کے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مجاذ افسروں کی حدود کا تعین کرکے اختیارات دے دیے ہیں۔ باضابطہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس میں کہا …
Read More »بزنس
پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 9 ماہ کے دوران 25فیصد کمی
اسلام آباد (ایمرا نیوز آن لائن) روا ں مالی سال2018-19کے پہلے 9 ماہ کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 25فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔آل مارکیٹنگ کمپنیوں کے ذرائع کے مطابق رواں مالی سال کے دوران جولائی سے مارچ تک فرنس آئل کی فروخت میں 58.7 کی فیصد کمی دیکھنے میں آئی اور پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں کمی کی …
Read More »کراچی میں بے روز گار نوجوانوں کیلئے تربیتی پروگرام شروع
کراچی( آن لائن) کراچی میں پسماندہ علاقوں کے بے روزگارنوجوانوں کیلئے 23روزہ تربیتی پروگرام شروع کیا جارہاہے۔ اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونائیٹڈ نیشن ڈویلپمنٹ پروگرام(یواین ڈی پی) اورملکی ریٹیل چین اسٹور چیزاپ سٹی کے اشتراک سے کراچی میں پسماندہ علاقوں کے بے روزگارنوجوانوں کیلیے23روزہ تربیتی پروگرام شروع کیا جارہاہے۔ زیرتربیت نوجوانوں کو25ہزار ماہانہ مشاہرہ اور تربیت کی تکمیل پر …
Read More »ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ
نئی قیمت 140روپے 90پیسے ہو گئی کراچی (ایمرا نیوز آن لائن)ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوںمیں اضافے کے بعد ڈالر کی قیمت میں بھی معمولی اضافہ ہو گیا ہے ۔سوموار کے روز انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 11 پیسے اضافہ ہوا،جس کے بعد ڈالر 140 روپے 90 پیسے پر ٹریڈ کرتارہا ۔ xosotin chelseathông tin chuyển …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی کا طوفان آئیگا‘ آل پاکستان انجمن تاجران
مہنگائی سے عوام کی قوت خرید جواب دے چکی ‘حکومت ٹیکسز میں کمی کرے‘ اشرف بھٹی لاہور(ایمرا نیوز آن لائن) آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اشرف بھٹی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت عوام پر بوجھ ڈالنے کی بجائے پیٹرولیم پر وصول کئے جانے والے ٹیکسز …
Read More »ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں ایک بار پھر 30 اپریل تک توسیع
توسیع کا اطلاق کمپنیز اور ایسوسی ایشنز پر بھی ہوگا، فیصلہ عوامی مفاد میں کیا، ایف بی آرحکام اسلام آباد(ایمرا نیوز آن لائن)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں ایک بار پھر 30 اپریل تک توسیع کر دی ہے۔ ذزرائع کے مطابق دیر سے گوشوارے جمع کروانے کی بنیاد پر ماضی میں …
Read More »بھارتی نژاد سربراہ کا متعصبانہ رویہ، گرے لسٹ سے اخراج میں رکاوٹ
کراچی: پاکستان میں اینٹی منی لانڈرنگ کے سخت قوانین رائج ہونے کے باوجود فنانشل ایکشن ٹاسک فورس ایشیا پیسفک کے بھارتی نژادسربراہ کے متعصبانہ رویے اور لابنگ کی وجہ سے پاکستان کو گرے لسٹ سے خارج نہیں کیا جارہا۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے صدر ملک محمدبوستان نے ایکسپریس کو بتایاکہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی سخت ترین شرائط …
Read More »مہنگائی میں اضافے کا تسلسل جاری گزشتہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 11.90فیصد کا اضافہ ریکارڈ
کراچی(ایمرا نیوز آن لائن )مہنگائی میں اضافے کا تسلسل جاری گزشتہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 11.90فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی ہے ،جس کے مطابق28مارچ 2019 کواختتام پذیر ہونے والے ہفتہ کے دوران مہنگائی کی شرح میں11.90فیصد اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔رپورٹ کے مطابق دال ،چاول ،چینی ،کوکنگ آئل،گھی سمیت …
Read More »سال2018کے دوران بینک کی آمدنی میں13.6فیصد کا اضافہ ہوا ، چیف ایگزیکٹو و صدر نیشنل بینک
اسلام آباد (ایمرا نیوز آن لائن)نیشنل بینک آف پاکستان نے سال2018کے دوران 96.9 ارب روپے کی آمدنی حاصل کی ہے جو گذشتہ 70 سال کے دوران بینک کی سب سے زائد آمدن ہے۔ این بی پی کے چیف ایگزیکٹو اورصدر عارف عثمانی نے کہا ہے کہ سال 2017کے مقابلہ میں سال2018کے دوران بینک کی آمدنی میں13.6فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ …
Read More »اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا
اسلام آباد(ایمرا نیوزرپورٹ رضا ملک سے) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ہے۔ شرح سود میں0.5 فیصد جبکہ پالیسی ریٹ میں10.75 فیصد اضافہ کردیا، مہنگائی اورمالی خسارہ برقرار ہے، جولائی تا فروری مہنگائی کی شرح6.5 فیصد جبکہ پچھلے سال اسی مدت میں مہنگائی 3.8 فیصد تھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی …
Read More »
Free Palestine Free Palestine and all arabs