بزنس

لی سال2023-24: فوڈ سکیورٹی کیلئے 55 ارب کی سبسڈی رکھے جانے کا امکان

اسلام آباد :آئندہ بجٹ میں سبسڈیز کی مد میں بھاری رقم رکھنے کی تجویز ہے، فوڈ سکیورٹی کیلئے 55 ارب کی سبسڈی رکھی جائیگی، ذرائع نے بتایا کہ یوٹیلٹی اسٹورز پر سستی اشیا کیلئے 30 ارب روپے کی سبسڈی دی جائیگی،آئندہ بجٹ میں رمضان ریلیف پیکج کیلئے 5 ارب روپے رکھے جائینگے، گلگت بلتستان کو گندم کی فراہمی کیلئے 10.5 …

Read More »

ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ، اسٹاک مارکیٹ میں42 ہزار پوائنٹس کی حد بحال

ملکی تبادلہ منڈیوں میں 56 پیسے مہنگا ہو کر ڈالر کی لین دین 285 روپے 75 پیسے میں جاری ہے۔ڈیلرز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں دو روپے اضافے کے بعد امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 305 روپےپر آگئی ہے۔دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں آج بھی مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے، 100 انڈیکس کی 349 پوائنٹس اضافے کے …

Read More »

روپیہ تنزلی کا شکار، اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں ڈالر کی اُڑان برقرار

روپےکی قدرروزبروز گرنے لگی، اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھا کیا گیا ہے، 8 روپے اضافے کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 308 پر فروخت ہو رہا ہے۔ دوسری جانب انٹربینک میں بھی ڈالر کی …

Read More »

پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری،ڈالر کی قیمت میں کمی

کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 13 روپے 78 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 285 روپے 08 پیسے پر بند ہوا ہے۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں 11 روپے کمی دیکھی گئی ہے جس کے بعد امریکی کرنسی 294 روپے پر فروخت ہو …

Read More »

زراعت کے فروغ کیلئے آرمی پیش پیش،وادی لیپہ کے کسانوں کیلئے کاوشیں جاری

اسلام آباد :زراعت کے فروغ کے لئے پاکستان آرمی پیش پیش،پاک آرمی کی کشمیر کی وادی ِ لیپا کے کسانوں کیلئے کاوشیں جاری ہیں،پاک آرمی کسانوں کے معاشی اور زرعی مسائل کے حل کیلئے سستے اور معیادی بیج فراہم کر رہی ہے،اس ضمن میں زراعت کی مجموعی پیداوار کو بڑھانے کیلئے جدید ترین سائنسی طریقوں کے ذریعے کسانوں میں زرعی …

Read More »

کپاس کی بوائی سے قبل 8500 روپے فی من امدادی قیمت مقرر

لاہور :حکومت پنجاب کی خصوصی ہدایت پر پنجاب میں کپاس کی بحالی کے ایکشن پلان 2023 پر عملدرآمد کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے کیلئے حکمت عملی تیار کرلی گئی ہے اور اس سال کپاس کی بوائی کا ہدف50لاکھ ایکڑ جبکہ پیداواری ہدف82 لاکھ26 ہزارگانٹھ مقرر کیا گیا ہے جس میں جنوبی پنجاب کاحصہ91 فیصد ہے نیز کپاس کی فصل …

Read More »

ایل سی کی بندش سے فیکٹریاں بند،روزگاری کا طوفان برپا

لاہور ایل سی کی بندش سے صنعتیں اور فیکٹریاں بندہوچکی جبکہ روزگاری کا طوفان برپاہوگیا عوامی سروے رپورٹ کے مطابق ایل سی کی بندش سے پورٹ پر پڑا کروڑوں کا سامان خراب ہونے لگا صنعتیں بند ہونے کی وجہ سے کروڑوں روپے کا نقصان ہورہا ہے اس موقع پر صنعت کاروں اور فیکٹری مالکان کا کہنا تھا کہ ایل سی …

Read More »

جڑانوالہ ماہ رمضان میں دال اور چاول کی 20سے70 روپے کلو تک قیمتیں بڑھ گئیں

جڑانوالہ :ماہ رمضان میں شہریوں کیلئے دالوں کا حصول بھی مشکل ہوگیا، قیمتوں میں کئی گنا اضافے سے خریدار وں کی پریشانیاں بڑھ گئیں۔رمضان المبارک میں مہنگائی کا جن بے قابو ہے، دالیں بھی عوام کی دسترس سے باہر ہوگئیں۔چنے کی دال میں 20 روپے اضافہ ہوگیا، 260 روپے کلو فروخت ہونے لگی، 270 روپے کلو والا چاول بھی 70 …

Read More »

معاشی بحران کے اثرات، ملک کی سب سے بڑی آئل ریفائنری میں پیداوار بند ہو گئی

جڑانوالہ :معاشی بحران کے اثرات، ملک کی سب سے بڑی آئل ریفائنری میں پیداوار بند ہو گئی، ملک میں تیار کردہ ڈیزل اور پٹرول مصنوعات کی کھپت میں کمی ریفائنری کی بندش کی بڑی وجہ قرار۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں جاری ملکی تاریخ کے بدترین معاشی بحران کی وجہ سے کئی صنعتوں کا پہیہ رک گیا ہے۔پٹرولیم انڈسٹری ذرائع …

Read More »

بجلی صارفین کیلئے بری خبر:ایک ماہ کیلئے فی یونٹ86 پیسے مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد:بجلی صارفین کیلئے بری خبر،ایک ماہ کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 86 پیسے اضافے کا امکان ہے ،ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست نیپرا میں دائر کر دی گئی۔سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی کی جانب سے سرکاری ڈسکوز کے صارفین کیلئے درخواست ماہ فروری کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دائر کی گء ہینیپرا اتھارٹی …

Read More »