بزنس

رواں مالی سال کے 6 ماہ میں بڑی صنعتوں کی پیداوار 3.68 فیصد کم

جڑانوالہ :ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال کے 6 ماہ کے دوران بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 3.68 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ادارہ شماریات کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایاگیا ہیکہ گاڑیوں کی پیداوار میں 30.23 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔اس کے علاوہ ٹیکسٹائل کے شعبے کی پیداوار 13.06 فیصد گھٹی اور لکڑی کی مصنوعات کی پیداوار …

Read More »

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے حکومتی فیصلے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔لاہور ہائیکورٹ میں درخواست شہری منیر احمد نے اظہر صدیق کی وساطت سے دائر کی ہے، درخواست میں وزارت پٹرولیم اور اوگرا سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ غیر قانونی …

Read More »

انٹربینک میں روپےکےمقابلےمیں ڈالر سستا

کراچی: انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی جارہی ہے۔ گزشتہ روز کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قد ر میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری رہا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر 16 پیسے مہنگا ہو کر 269 روپے 44 پیسے پر بند ہوا۔ آج منگل کے روز کاروبار کے …

Read More »

پاکستان میں تین سو سے زائد کھجور کی اقسام ہیں،زرعی ترجمان

جڑانوالہ :محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق پا کستان میں کھجور کا زیر کاشت رقبہ 99404ہیکٹرز اور پیداوار564220 ٹن ہے جبکہ پنجاب میں کھجور کا زیر کاشت رقبہ 4636ہیکٹرز اور پیدا وار 37685ٹن ہے۔زرعی ترجمان نے کہاکہ پاکستان کھجور عموماً چھوہارہ کی شکل میں آسٹریلیا، بنگلہ دیش، کینیڈا، یونان، ڈنمارک، بھارت، جرمنی، نیپال، سپین،سری لنکا، امریکہ اور برطانیہ وغیرہ کو برآمد …

Read More »

پیٹرول و ڈیزل کا بحران، اوگرا کا چیف سیکرٹری پنجاب کو فوری کارروائی کا حکم

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ملک کے کئی شہروں میں پیٹرول اور ڈیزل کے مصنوعی بحران پر  چیف سیکرٹری پنجاب کو فوری کارروائی کا حکم دے دیا۔ اوگرا  نے چیف سیکرٹری پنجاب کو فوری کارروائی کیلئے مراسلہ لکھا ہے۔ اوگرا کے مطابق مارکیٹ میں مصنوعی بحران پیدا کرنے والوں کی فہرست فراہم کردی، مصنوعی بحران میں مارکیٹ انٹیلیجنس …

Read More »

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کا وافر اسٹاک موجود ہے،کوئی بندش نہیں لگائی

نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرمملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا تھا کہ پیٹرول اور  ڈیزل کی کوئی قلت ہے نہ خدشہ ہے، قیمتوں میں بھی اضافہ نہیں کیا جا رہا۔ وزیرمملکت  برائے پیٹرولیم کا کہنا تھا کہ پیٹرول پمپ مالکان جان بوجھ کر قلت کی افواہیں پھیلا رہے ہیں، ایسے ڈیلرز اور مالکان کے خلاف کارروائی کر رہےہیں، …

Read More »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی بڑی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار روپے کم ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 98 ہزار روپے کا ہوگیا ہے۔ اس کے علاوہ 10 گرام سونا 1715 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 69 ہزار 753 روپے ہے۔ عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 11 ڈالر اضافے …

Read More »

انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا

 انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔ گزشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری رہا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر  98 پیسے مہنگا ہو کر 276.28 روپے رہی۔ آج انٹربینک میں کاروبارکے اختتام پر ڈالر 273 روپے 33 پیسے پر  بند ہوا۔ انٹر بینک …

Read More »

سونے کی قیمت میں یکدم ہزاروں روپے کی کمی

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 4300 روپے کم ہوگئی ہے جس کے بعد ایک تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ روپے پر آگیا ہے۔ اس کے علاوہ دس گرام سونے کا بھاؤ 3686 روپے کم ہوکر 171468 روپے ہے جبکہ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ ایک ڈالر کم ہوکر 1869 …

Read More »

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں پھر اضافہ، سٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی

کراچی: روپے کی مقابلے میں امریکی کرنسی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں 70 پیسے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 276 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ سٹاک ایکسچینج میں بھی مثبت رجحان دیکھا گیا ہے، …

Read More »