کراچی : انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں گراوٹ جاری ہے ۔ گزشتہ روز کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اتر چڑھاؤ جاری رہا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہوا اور ڈالر 19 پیسے اضافے کے ساتھ 286 روپے 64 پیسے پر بند ہوا۔ منگل کے روز کاروبار کے …
Read More »بزنس
عوام کو بجلی کا ایک اور جھٹکا،نیپرا نے ایک روپے 81 فی یونٹ مہنگی کردی
اسلام آباد:بنیادی ٹیرف میں اضافے کے بعد ایک اورجھٹکا ، نیپرا نے ایک ماہ کیلئے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 81 فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی ۔صارفین پر24 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا،چیئرمین نیپرا نے کہاکہ سستی بجلی ہونے کے باوجود مہنگی کیوں خریدی ، تمام ذرائع ہونے کے باوجود قوم کا پیسہ ضائع کیا …
Read More »پاکستان کی بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 9.89 فیصد کمی
لاہور:پاکستان کی بڑی صنعتوں میں گزشتہ مالی سال کے دوران پیداوار میں 9.89 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ادارہ شماریات پاکستان کے مطابق لارج اسکیل مینوفیکچرنگ انڈسٹریز کی پیداوار میں مئی 2022 کی نسبت مئی 2023 کے دوران 14.37 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔گزشتہ مالی سال کے دوران کاٹن یارن، گارمنٹس، آئرن اسٹیل سمیت 8 سیکٹر کی پیداوار میں کمی ہوئی، …
Read More »امریکی ڈالر کی قیمت گر گئی، روپیہ مزید تگڑا
کراچی: انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا ہوگیا، پاکستانی روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔آئی ایم ایف سے معاہدے کی خبروں اور سعودی عرب سے دو ارب ڈالر ملنے کے بعد پاکستان میں امریکی کرنسی کی قیمت میں مسلسل کمی دیکھی جارہی ہے۔ڈیلرز کے مطابق (بدھ کو) پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی …
Read More »آئی ایم ایف معاہدے کے بعد ڈالر کو ریورس گیئر لگ گیا
کراچی: آئی ایم ایف معاہدے کے بعد ڈالر کو ریورس گیئر لگ گیا،ڈالر مزید 11 روپے سستا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف معاہدے کے نتیجے میں جہاں گزشتہ روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رحجان نظر آیا وہیں ڈالر کی قیمت بھی کم ہو گئی تھی۔ آج انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا،انٹر بینک …
Read More »شرح سود21فیصد میں کاروبار کرنا مشکل ترین ہوگیا ہے ،سلیم بریار
لاہور:ٹیلن گروپ آف کمپنیز کے چیئرمین ،سیاسی رہنما چوہدری محمد سلیم بریار ،احسن سلیم بریا ر سابق مشیر ٹریڈ و انوسٹمنٹ وزیراعلیٰ پنجاب نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے پالیسی ریٹ (شرح سود) کو21فیصد کی سطح پر برقرار رکھنے کے فیصلہ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی بزنس کمیونیٹی شرح سود میں مسلسل …
Read More »وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے منفرد ریکارڈ قائم کردیا
اسلام آباد : وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے ساتویں مرتبہ بجٹ پیش کرکے قومی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے گرشتہ روز 24-2023کا وفاقی بجٹ پیش کرکے تاریخ رقم کردی۔ وہ سات مرتبہ بجٹ پیش کرنے والے وزیرخزانہ بن گئے،سینیٹر اسحاق ڈار نے مسلم لیگ ن کے دورحکومت میں 2013 تا2018 پانچ بجٹ پیش کیے، قبل ا زیں انہوں …
Read More »انٹر بینک میں ڈالر مہنگا، اسٹاک مارکیٹ میں 200 پوائنٹس کا اضافہ
کاروباری ہفتے کے آخری روز کا آغاز میں ہی ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ ہوا ہےملکی تبادلہ منڈیوں میں 10 پیسے اضافے کے بعد ڈالر کی خرید و فروخت 286 روپے 91 پیسے میں جاری ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کا ملا جلا رجحان رہا جب کہ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کے بھاؤ میں 5 روپے کا …
Read More »ملک میں ڈالر مزید مہنگا، اسٹاک ایکسینج میں ملا جلا رجحان
پاکستان میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہےملکی تبادلہ منڈیوں میں 20 پیسے اضافے کے بعد ڈالر کی لین دین 287 روپے میں جاری ہے۔گزشتہ روز بھی انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا تھا جب کہ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت میں کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔دوسری جانب …
Read More »انٹر بینک میں معمولی اضافے کے باوجود ڈالر اوپن مارکیٹ میں سستا ہوگیا ہے
ملکی تبادلہ منڈیوں میں 10 پیسے اضافے کے بعد ڈالر 286 روپے 65 پیسے میں خرید و فروخت کا سلسلہ جاری ہے۔ڈیلرز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں مزید تین روپے سستا ہوکر ڈالر298 روپے پر آگیا ہے۔دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی کاروبار کا مثبت آغاز ہوا اور 100 انڈیکس 200 پوائنٹس اضافے سے 42 ہزار 125 پر …
Read More »
Free Palestine Free Palestine and all arabs