Archives October 2018

صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان اور ’’ جوانی پھر نہیں آنی‘‘.انصار عباسی

صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کے خلاف انسداد دہشت گردی کی عدالت میں چلنے والے مقدمے کو اُس وقت تک کے لیے معطل کر دیا گیا ہے جب تک علوی صاحب اس عہدے پر براجمان رہیں گے۔ عدالت کا کہنا تھا کہ چونکہ آئینِ پاکستان میں صدرِ مملکت کو ایسی کسی بھی عدالتی کارروائی سے استثنا حاصل ہے، اس لیے علوی صاحب کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ عدالت میں نہیں چل سکتا، اس لئے اسے معطل کیا جا رہا ہے۔ جب کچھ ایسا ہی معاملہ پیپلز پارٹی دور کے صدر آصف علی زرداری کو کرپشن کے مقدمات میں پیش تھا اور اُن کے آئینی استثنا کی بات کی جاتی تھی تو تحریک انصاف سمیت دوسری سیاسی جماعتیں، میڈیا اور سول سوسائٹی اس پر سخت اعتراض کرتے رہے۔ یہ بحث کی جاتی تھی کہ جب خلفائے راشدینؓ عدالتوں کے سامنے پیش ہوتے رہے تو کسی ایسے استثنا کی یہاں کیسے گنجائش ہو سکتی ہے۔ یہ بھی کہا گیا کہ استثنا سے متعلق آئینی شقیں اسلامی تعلیمات کے ساتھ ساتھ انصاف کے تقاضوں کے بھی منافی ہیں۔ ڈاکٹر علوی کی جماعت جو اب حکمران پارٹی ہے، اس نقطۂ نظر (جسے میں بھی درست سمجھتا ہوں) میں پیش پیش تھی لیکن آج صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی اپنے ٹویٹر اکائونٹ سے یہ اعلان کرتے ہیں کہ نہ تو وہ یہ استثنا چاہتے تھے اور نہ ہی اُنہوں نے عدالت سے کوئی رعایت طلب کی لیکن عدالت اُس آئینی شق کی پابند ہے جو کہتی ہے کہ کوئی بھی فوجداری مقدمہ صدر یا گورنر کے خلاف اُن کے مدتِ عہدہ کے دوران نہ تو قائم ہو سکتا ہے اور نہ ہی چلایا جا سکتا ہے۔ اگرچہ صدر صاحب نے بعد ازاں ایک ٹویٹ میں یہ بات بھی کہی کہ وہ اپنے وکیل کو کہیں گے کہ عدالت سے استثنا کے خاتمے کی بات کریں۔ اس صورتحال اور صدر علوی کے جواب پر ایک صحافی نے ایک واقعہ بیان کیا کہ ایک مولوی صاحب چوری کے خلاف لیکچر دینے کے بعد ایک دعوت پر پہنچے۔ میزبان مولوی صاحب کی تقریر سن چکا تھا۔ مولوی صاحب نے جب قورمہ کی جانب ہاتھ بڑھایا تو میزبان بولا: مرغی چوری کی ہے۔ مولوی صاحب نے جواب دیا: شوربہ حلال ہے۔ شوربہ ڈالتے ڈالتے بوٹیاں لڑھک کر مولوی صاحب کی پلیٹ میں آ گئیں، میزبان بوٹیاں پلیٹ سے نکالنے لگا تو مولوی صاحب کہنے لگے: پلیٹ میں خود سے آنے والی بوٹی حرام نہیں۔ گویا کل تک جو صدارتی استثنا دوسروں کے لیے حرام تھا، وہ آج تحریک انصاف کے صدر کے لیے حلال ہو چکا۔ امید تو یہ تھی کہ صدر صاحب اس معاملہ کو حکومت، پارلیمنٹ اور سپریم کورٹ کے سامنے اس مطالبہ کے ساتھ اُٹھاتے کہ ایک اسلامی ملک میں ایسے کسی استثنا کی کوئی گنجائش نہیں۔ اور پھر ایسے صدرِ پاکستان کہ جنہوں نے پارلیمنٹ میں اپنے حالیہ خطاب میں تحریک انصاف کے اس وعدہ کو دہرایا کہ اُن کی حکومت ریاستِ مدینہ کی عظیم مثال کو سامنے رکھ کر پاکستان میں تبدیلی لائے گی لیکن جب عمل کا وقت آیا تو علوی صاحب کو اُس آئینی شق کے تقدس کا خیال آ گیا جو کل تک بُری اور ناقابل برداشت تھی۔

اسلامی جمہوریہ پاکستان کے صدرِ مملکت کا ایک اور ٹویٹ دیکھا تو حیرانی ہوئی کہ صدر صاحب کر کیا رہے ہیں۔ لکھتے ہیں کہ میں نے فلم ’’جوانی پھر نہیں آنی‘‘ دیکھی، جسے دیکھ کر خوشی ہوئی کہ پاکستانی سینما اچھی تفریح فراہم کر رہا ہے۔ صدر صاحب سے گزارش ہے کہ اپنے منصب کا خیال رکھیں، اُس تقریر کو بھی دوبارہ پڑھ لیں جو انہوں نے پارلیمنٹ میں کی تھی اور جس میں صدر صاحب نے خود ریاستِ مدینہ کو ماڈل کے طور پر پیش کیا تھا۔ نیز اگر مناسب سمجھیں تو اپنا یہ ٹویٹ ڈیلیٹ (delete) کر دیں۔

گزشتہ ہفتے خاتون اول محترمہ بشریٰ بی بی کا ایک ٹی وی انٹرویو سنا۔ وزیراعظم عمران خان کی بیگم جو باپردہ دار خاتون ہیں، کو پردہ کا دفاع کرتے دیکھ کر خوشی محسوس ہوئی۔ بشریٰ بی بی نے کہا کہ پردہ اُن کی پہچان ہے اور اس کا اسلام میں عورتوں کے لیے باقاعدہ حکم ہے، کسی کو اس پر اعتراض کرنے یا اس کا مذاق اُڑانے کا کوئی حق نہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ کسی نے اگر اُن پر تنقید کرنا ہے تو اُن کی بات پر کی جائے لیکن ایک ایسے عمل پر جو اللہ کا حکم ہے، پر کوئی مسلمان کیسے اعتراض کر سکتا ہے۔ بشریٰ بی بی نے اس بات پر بھی افسوس کا اظہار کیا کہ بے پردگی اور مختصر لباس پہننے والی خواتین کو آج کل ماڈرن سمجھا جاتا ہے جبکہ اس کے برعکس باپردہ خواتین کو ’’پینڈو‘‘ سمجھا جاتا ہے۔ اسی انٹرویو کے دوران بشریٰ بی بی نے ایک ایسی بات کی جو قابلِ اعتراض تھی، اس لیے سوچا اس بارے میں بھی بات کر لی جائے۔ اُن کا کہنا تھا کہ ایک دفعہ بنی گالہ والے گھر میں وہ نماز پڑھ رہی تھیں کہ موٹو (عمران خان کا پالتو کتا) اندر آ گیا جس پر اُنہیں ڈر محسوس ہوا کہ موٹو کہیں اُن کی جائے نماز پر نہ آ جائے، اس پر انہوں نے غصے سے ہاتھ کا اشارہ کر کے اُسے پرے دھکیل دیا۔وہ چپ کر کے صوفہ کے پیچھے جا کر بیٹھ گیا اور جب انہوں نے جا کے اُسے دیکھا تو اُنہیں کتے کی آنکھیں بھیگی ہوئی محسوس ہوئیں اور انہوں نے اُس کی آنکھوں سے پانی بہتے دیکھا۔ انہوں نے کہا کہ یہ دیکھ کر اُن کو بہت دکھ ہوا اور اُس دن کے بعد جہاں وہ جاتی ہیں، وہاں موٹو ساتھ ساتھ جاتا ہے۔ اس واقعہ کے بارے میں بشریٰ بی بی کی بات سن کر مجھے تعجب ہوا کہ کتے کو گھر کے اندر رکھنا گوروں کا تو رواج ہے جس کی ہمارے ہاں ایک ماڈرن طبقہ نقل بھی کرتا ہے لیکن ایک اسلامی سوچ رکھنے والی باپردہ خاتون کو اس بات کا علم نہیں کہ اسلام میں کتے کو شوقیہ طور پر گھر کے اندر رکھنے کی سخت ممانعت ہے۔ اسلامی تعلیمات کے مطابق کتا ایک ناپاک جانور ہے جسے محض شکار یا (مویشیوں کی) رکھوالی کے لیے رکھنے کی گنجائش ہے۔ ایک حدیث مبارکہ کے مفہوم کے مطابق جس گھر میں تصویر اور کتا ہو، وہاں رحمت کے فرشتے داخل نہیں ہوتے۔ایک اور حدیث کے مفہوم کے مطابق اگر کسی شخص نے کتا پالا، جو کھیتی اور مویشی کی حفاظت کے علاوہ ہو تو روزانہ اس شخص کی نیکیوں سے ایک قیراط کمی کی جاتی ہے۔ (بخاری2322)

(کالم نگار کے نام کے ساتھ ایس ایم ایس اور واٹس ایپ رائے دیں 00923004647998)

( بشکریہ جنگ، لاہور)

xosotin chelseathông tin chuyển nhượngcâu lạc bộ bóng đá arsenalbóng đá atalantabundesligacầu thủ haalandUEFAevertonxosofutebol ao vivofutemaxmulticanaisonbetbóng đá world cupbóng đá inter milantin juventusbenzemala ligaclb leicester cityMUman citymessi lionelsalahnapolineymarpsgronaldoserie atottenhamvalenciaAS ROMALeverkusenac milanmbappenapolinewcastleaston villaliverpoolfa cupreal madridpremier leagueAjaxbao bong da247EPLbarcelonabournemouthaff cupasean footballbên lề sân cỏbáo bóng đá mớibóng đá cúp thế giớitin bóng đá ViệtUEFAbáo bóng đá việt namHuyền thoại bóng đágiải ngoại hạng anhSeagametap chi bong da the gioitin bong da lutrận đấu hôm nayviệt nam bóng đátin nong bong daBóng đá nữthể thao 7m24h bóng đábóng đá hôm naythe thao ngoai hang anhtin nhanh bóng đáphòng thay đồ bóng đábóng đá phủikèo nhà cái onbetbóng đá lu 2thông tin phòng thay đồthe thao vuaapp đánh lô đềdudoanxosoxổ số giải đặc biệthôm nay xổ sốkèo đẹp hôm nayketquaxosokq xskqxsmnsoi cầu ba miềnsoi cau thong kesxkt hôm naythế giới xổ sốxổ số 24hxo.soxoso3mienxo so ba mienxoso dac bietxosodientoanxổ số dự đoánvé số chiều xổxoso ket quaxosokienthietxoso kq hôm nayxoso ktxổ số megaxổ số mới nhất hôm nayxoso truc tiepxoso ViệtSX3MIENxs dự đoánxs mien bac hom nayxs miên namxsmientrungxsmn thu 7con số may mắn hôm nayKQXS 3 miền Bắc Trung Nam Nhanhdự đoán xổ số 3 miềndò vé sốdu doan xo so hom nayket qua xo xoket qua xo so.vntrúng thưởng xo sokq xoso trực tiếpket qua xskqxs 247số miền nams0x0 mienbacxosobamien hôm naysố đẹp hôm naysố đẹp trực tuyếnnuôi số đẹpxo so hom quaxoso ketquaxstruc tiep hom nayxổ số kiến thiết trực tiếpxổ số kq hôm nayso xo kq trực tuyenkết quả xổ số miền bắc trực tiếpxo so miền namxổ số miền nam trực tiếptrực tiếp xổ số hôm nayket wa xsKQ XOSOxoso onlinexo so truc tiep hom nayxsttso mien bac trong ngàyKQXS3Msố so mien bacdu doan xo so onlinedu doan cau loxổ số kenokqxs vnKQXOSOKQXS hôm naytrực tiếp kết quả xổ số ba miềncap lo dep nhat hom naysoi cầu chuẩn hôm nayso ket qua xo soXem kết quả xổ số nhanh nhấtSX3MIENXSMB chủ nhậtKQXSMNkết quả mở giải trực tuyếnGiờ vàng chốt số OnlineĐánh Đề Con Gìdò số miền namdò vé số hôm nayso mo so debach thủ lô đẹp nhất hôm naycầu đề hôm naykết quả xổ số kiến thiết toàn quốccau dep 88xsmb rong bach kimket qua xs 2023dự đoán xổ số hàng ngàyBạch thủ đề miền BắcSoi Cầu MB thần tàisoi cau vip 247soi cầu tốtsoi cầu miễn phísoi cau mb vipxsmb hom nayxs vietlottxsmn hôm naycầu lô đẹpthống kê lô kép xổ số miền Bắcquay thử xsmnxổ số thần tàiQuay thử XSMTxổ số chiều nayxo so mien nam hom nayweb đánh lô đề trực tuyến uy tínKQXS hôm nayxsmb ngày hôm nayXSMT chủ nhậtxổ số Power 6/55KQXS A trúng roycao thủ chốt sốbảng xổ số đặc biệtsoi cầu 247 vipsoi cầu wap 666Soi cầu miễn phí 888 VIPSoi Cau Chuan MBđộc thủ desố miền bắcthần tài cho sốKết quả xổ số thần tàiXem trực tiếp xổ sốXIN SỐ THẦN TÀI THỔ ĐỊACầu lô số đẹplô đẹp vip 24hsoi cầu miễn phí 888xổ số kiến thiết chiều nayXSMN thứ 7 hàng tuầnKết quả Xổ số Hồ Chí Minhnhà cái xổ số Việt NamXổ Số Đại PhátXổ số mới nhất Hôm Nayso xo mb hom nayxxmb88quay thu mbXo so Minh ChinhXS Minh Ngọc trực tiếp hôm nayXSMN 88XSTDxs than taixổ số UY TIN NHẤTxs vietlott 88SOI CẦU SIÊU CHUẨNSoiCauVietlô đẹp hôm nay vipket qua so xo hom naykqxsmb 30 ngàydự đoán xổ số 3 miềnSoi cầu 3 càng chuẩn xácbạch thủ lônuoi lo chuanbắt lô chuẩn theo ngàykq xo-solô 3 càngnuôi lô đề siêu vipcầu Lô Xiên XSMBđề về bao nhiêuSoi cầu x3xổ số kiến thiết ngày hôm nayquay thử xsmttruc tiep kết quả sxmntrực tiếp miền bắckết quả xổ số chấm vnbảng xs đặc biệt năm 2023soi cau xsmbxổ số hà nội hôm naysxmtxsmt hôm nayxs truc tiep mbketqua xo so onlinekqxs onlinexo số hôm nayXS3MTin xs hôm nayxsmn thu2XSMN hom nayxổ số miền bắc trực tiếp hôm naySO XOxsmbsxmn hôm nay188betlink188 xo sosoi cầu vip 88lô tô việtsoi lô việtXS247xs ba miềnchốt lô đẹp nhất hôm naychốt số xsmbCHƠI LÔ TÔsoi cau mn hom naychốt lô chuẩndu doan sxmtdự đoán xổ số onlinerồng bạch kim chốt 3 càng miễn phí hôm naythống kê lô gan miền bắcdàn đề lôCầu Kèo Đặc Biệtchốt cầu may mắnkết quả xổ số miền bắc hômSoi cầu vàng 777thẻ bài onlinedu doan mn 888soi cầu miền nam vipsoi cầu mt vipdàn de hôm nay7 cao thủ chốt sốsoi cau mien phi 7777 cao thủ chốt số nức tiếng3 càng miền bắcrồng bạch kim 777dàn de bất bạion newsddxsmn188betw88w88789bettf88sin88suvipsunwintf88five8812betsv88vn88Top 10 nhà cái uy tínsky88iwinlucky88nhacaisin88oxbetm88vn88w88789betiwinf8betrio66rio66lucky88oxbetvn88188bet789betMay-88five88one88sin88bk88xbetoxbetMU88188BETSV88RIO66ONBET88188betM88M88SV88Jun-68Jun-88one88iwinv9betw388OXBETw388w388onbetonbetonbetonbet88onbet88onbet88onbet88onbetonbetonbetonbetqh88mu88Nhà cái uy tínpog79vp777vp777vipbetvipbetuk88uk88typhu88typhu88tk88tk88sm66sm66me88me888live8live8livesm66me88win798livesm66me88win79pog79pog79vp777vp777uk88uk88tk88tk88luck8luck8kingbet86kingbet86k188k188hr99hr99123b8xbetvnvipbetsv66zbettaisunwin-vntyphu88vn138vwinvwinvi68ee881xbetrio66zbetvn138i9betvipfi88clubcf68onbet88ee88typhu88onbetonbetkhuyenmai12bet-moblie12betmoblietaimienphi247vi68clupcf68clupvipbeti9betqh88onb123onbefsoi cầunổ hũbắn cáđá gàđá gàgame bàicasinosoi cầuxóc đĩagame bàigiải mã giấc mơbầu cuaslot gamecasinonổ hủdàn đềBắn cácasinodàn đềnổ hũtài xỉuslot gamecasinobắn cáđá gàgame bàithể thaogame bàisoi cầukqsssoi cầucờ tướngbắn cágame bàixóc đĩaAG百家乐AG百家乐AG真人AG真人爱游戏华体会华体会im体育kok体育开云体育开云体育开云体育乐鱼体育乐鱼体育欧宝体育ob体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育开云体育开云体育棋牌棋牌沙巴体育买球平台新葡京娱乐开云体育mu88qh88

انہیں مت بھولنا. حامد میر

وہ پچھلے چار سال سے غائب ہے۔کوئی نہیں جانتا کہ وہ زندہ ہے یا نہیں۔اس کی بیوی سے کہا جاتا ہے کہ اپنے خاوند کو بھول جائو لیکن یہ بیوی اپنے خاوند کو بھولنے کیلئے تیار نہیں۔وہ کہہ رہی تھی کہ جب تک میں زندہ ہوں خاموش نہیں رہوں گی، میں آپ کو یاد دلاتی رہوں گی کہ میرا خاوند چار سال سے لاپتہ ہے اسے مت بھولنا۔اپنے خاوند کی گمشدگی پر احتجاج کرنے والی اس بہادر عورت کا نام شوئی نِگ ہے۔ اس کے خاوند سومباتھ سوم فون کو 2012ء میں لائوس میں مقامی پولیس نے اپنی چیک پوسٹ پر روکا اور گرفتار کر لیا۔سومباتھ کی گرفتاری کی ویڈیو فلم موجود ہے لیکن لائوس کی حکومت یہ ماننے کیلئے تیار نہیں کہ سومباتھ سرکاری حراست میں ہے۔

29ستمبر کو بلجیم کے شہر گینٹ میں ایشیا یورپ پیپلز فورم کے 12ویں اجلاس میں 44ممالک کے ساڑھے تین سو سےزائد مندوبین کے سامنے شوئی نِگ اپنی ریاست کے جھوٹ کا پردہ چاک کر رہی تھی تو مجھے ایسے لگا کہ یہ کہانی میں پہلے بھی کئی بار سن چکا ہوں۔ ایسی ہی ایک کہانی 2003ء میں مجھے عمران خان نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی جبری گمشدگی کے بارے میں سنائی تھی اور پاکستان کے ریاستی ادارے کئی سال تک عافیہ صدیقی کی گرفتاری سے انکار کرتے رہے۔ اس سے ملتی جلتی کہانی میں نے آمنہ مسعود جنجوعہ کی زبانی بھی سنی جن کے خاوند مسعود جنجوعہ کو 2005ء میں جبری غائب کیا گیا۔

میری آنکھوں کے سامنے اختر مینگل کا چہرہ بھی گھوم رہا تھا کہ جن کی پارٹی بی این پی نے حال ہی میں تحریک انصاف کے ساتھ ایک چھ نکاتی معاہدے پر دستخط کرکے عمران خان کو اعتماد کا ووٹ دیا ۔ان چھ نکات میں سب سے پہلا نکتہ جبری طور پر گمشدہ افراد کی واپسی سے متعلق تھا۔بی این پی کی طرف سے حکومت کو جن گمشدہ افراد کی فہرست دی گئی ان میں سے دو سو کے قریب افراد خاموشی سے اپنے گھروں کو واپس آ چکے ہیں لیکن اختر مینگل کہتے ہیں کہ پچھلے چند ہفتوں میں بلوچستان سے مزید پچاس لوگ غائب ہو چکے ہیں۔ ان سب کی کہانیاں سومباتھ کی کہانی سے ملتی جلتی ہیں ۔سومباتھ کوئی سیاسی کارکن نہیں تھا بلکہ ایک سماجی کارکن تھا اور اس نے ایشیا یورپ پیپلز فورم کے ساتھ مل کر 2012ء میں لائوس میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف آواز بلند کی تھی۔ یہ فورم ایشیا اور یورپ کی ترقی پسند سیاسی و سماجی کارکنوں کی آواز ہے ۔ترقی پسندوں کی طرف سے لائوس کی کمیونسٹ حکومت پر تنقید برداشت نہ کی گئی اور سومباتھ کو غائب کر دیا گیا۔سومباتھ کی اہلیہ شوئی نِگ کی گفتگو سننے والے حاضرین میں میرے علاوہ سینیٹرمشاہد حسین سید بھی تھے جنہیں فاروق طارق نے اے ای پی ایف کی اس کانفرنس میں مدعو کرکے بین الاقوامی باغیوں کی فہرست میں شامل کرا دیا تھا۔ شوئی نِگ کی تقریر کے دوران بار بار تالیاں بجانے والوں میں شہلا رشید بھی نمایاں تھی۔ اب ذرا شہلا کے بارے میں بھی سن لیجئے ۔

شہلا رشید کا تعلق سرینگر سے ہے وہ جواہر لال نہرو یونیورسٹی نئی دہلی کی اسٹوڈنٹس یونین کی سابقہ نائب صدر ہے اور آج کل پی ایچ ڈی کر رہی ہے ۔اے ای پی ایف کی اس کانفرنس میں اس نے بڑے فخر سے اپنا تعارف ایک ایسی کشمیری مسلمان عورت کے طور پر کرایا جسے بی جے پی کے حامیوں نے غدار قرار دیا کیونکہ شہلا نے کشمیری حریت پسند افضل گرو کی پھانسی کے خلاف اپنی یونیورسٹی میں احتجاجی مظاہرے منظم کئے تھے۔شہلا نے اس کانفرنس میں صاف صاف کہا کہ افضل گرو پر دہشت گردی کا کوئی الزام ثابت نہ ہوسکا تھا افضل گرو کو پھانسی پر لٹکانا سراسر ناانصافی تھی لہٰذا ہم نے ناانصافی کے خلاف آواز بلند کی تھی۔لائوس کے سماجی کارکن سومباتھ کی جبری گمشدگی کی کہانی شہلا رشید کیلئے بھی نئی نہیں تھی کیونکہ کشمیر میں ایسی ایک نہیں ہزاروں کہانیاں بکھری پڑی ہیں۔ جبشوئی نِگ اپنے خاوند کے بارے میں گفتگو کر رہی تھی تو کانفرنس کے اسٹیج پر ایک کرسی خالی رکھی گئی تھی ۔یہ خالی کرسی ہمیں سومباتھ کی یاد دلا رہی تھی ۔شوئی نِگ نے خالی کرسی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ آج اس کرسی پر موجود نہیں لیکن آپ کو اسے یاد رکھنا ہے اور دنیا کو بتانا ہے کہ سومباتھ جیسے لوگوں کو اکثر اوقات ریاست اغواء کرتی ہے کیونکہ کسی کو طویل عرصہ تک غائب رکھنا صرف ریاست کے بس کا کام ہے ۔اپنے لوگوں کو غائب کرکے ریاست اپنی طاقت کا نہیں بلکہ کمزوری کا اعتراف کرتی ہے کیونکہ جو ریاست عدالت میں کسی کا جرم ثابت نہ کر سکے وہ نااہل ہوتی ہے اور نااہل لوگوں کو اپنی طاقت کا مظاہرہ کرنے کا بہت شوق ہوتا ہے کیونکہ وہ اندر سے عدم تحفظ کا شکار ہوتے ہیں ۔شوئی نِگ نے اپنی تقریر ختم کی تو گینٹ یونیورسٹی کے کنونشن سنٹر میں موجود سینکڑوں شرکاء نے کئی منٹ تک کھڑے ہو کر ان کیلئے تالیاں بجائیں۔

تقریر ختم کرکے شوئی نِگ میرے پاس آئیں اور پوچھا کہ کیا تم آمنہ مسعود جنجوعہ کو جانتے ہو؟میں نے جواب میں کہا کہ آپ کی تقریر سنتے ہوئےمیں آمنہ مسعود جنجوعہ کو یاد کر رہا تھا ہم اپنی اس مظلوم بہن کی کہانی کئی سال سے بار بار سنتے ہیں لیکن اسے انصاف نہیں دلاسکتے ۔شوئی نِگ نے بڑے فخر سے کہا کہ میں آمنہ کو مل چکی ہوں وہ میری بہن ہے اور میں جہاں بھی جاتی ہوں آمنہ کو ضرور یاد کرتی ہوں ۔شوئی نِگ نے بڑے پرعزم لہجے میں کہا کہ آمنہ میری طاقت ہے اور میں اسکی طاقت ہوں ۔کانفرنس کے ٹی بریک کے دوران مجھے پتہ چلا کہ فلپائن، کمبوڈیا، تھائی لینڈ اور شام سے لیکر ترکی تک سے آئے ہوئے اکثر مندوبین آمنہ مسعود جنجوعہ کے نام سے واقف تھے ۔پاکستانی ریاست کو سوچنا چاہئے کہ آمنہ مسعود جنجوعہ کی یہ مقبولیت ریاست کی عزت میں اضافہ ہے یا کمی ؟پاکستان کی عدلیہ کو بھی یہ سوچنا چاہئے کہ جس ملک میں جبری گمشدگیوں کے واقعات مسلسل جاری رہیں وہاں قانون کی بالادستی قائم کرنے کے دعوئوں پر کون یقین کرے گا؟

سومباتھ کی جبری گمشدگی پر ایک ڈاکومنٹری فلم بنائی جا چکی ہے جس کو چند ماہ قبل بھارت کے شہر پونا میں بہترین ڈاکومنٹری فلم کا ایوارڈ مل چکا ہے ۔اے ای پی ایف کی اس کانفرنس میں انسانی حقوق کی ایک عالمی تنظیم کے نمائندے نے میری ملاقات ایک برطانوی خاتون سے کرائی جو بھارت، بنگلہ دیش، سری لنکا اور پاکستان میں جبری گمشدگیوں پر دستاویزی فلم بنانا چاہتی ہے ۔اس خاتون نے مجھے پوچھا کہ اس معاملے پر پاکستان میں آمنہ مسعود جنجوعہ کے علاوہ کسی سے انٹرویو کرنا چاہئے ؟

میں نے فوراً ڈاکٹر شیریں مزاری کا نام لیا اور بتایا کہ وہ انسانی حقوق کی وزیر ہیں اور انہوں نے حال ہی میں آمنہ مسعود جنجوعہ سے وعدہ کیا ہے کہ جبری گمشدگیوں کو روکنے کیلئے باقاعدہ قانون سازی کی جائے گی۔اس خاتون نے مجھ سے ڈاکٹر شیریں مزاری کا فون نمبر مانگا ۔ میں نے نمبر دے دیا پھر اس نے ایک لمبی آہ بھر کر کہا شاید مجھے پاکستان کا ویزہ نہ ملے۔میں کچھ دیر خاموش رہا اور پھر بولا آپ کو ویزہ ملے یا نہ ملے لیکن ڈاکٹر شیریں مزاری کو اب یہ مسئلہ حل کرنا ہے کیونکہ آمنہ مسعود جنجوعہ جبری گمشدگیوں کے خلاف ایک عالمی آواز بن چکی ہے اور وہ اپنے خاوند سمیت کسی گمشدہ کو کبھی نہ بھولے گی ۔

(بشکریہ جنگ، لاہور)

xosotin chelseathông tin chuyển nhượngcâu lạc bộ bóng đá arsenalbóng đá atalantabundesligacầu thủ haalandUEFAevertonxosofutebol ao vivofutemaxmulticanaisonbetbóng đá world cupbóng đá inter milantin juventusbenzemala ligaclb leicester cityMUman citymessi lionelsalahnapolineymarpsgronaldoserie atottenhamvalenciaAS ROMALeverkusenac milanmbappenapolinewcastleaston villaliverpoolfa cupreal madridpremier leagueAjaxbao bong da247EPLbarcelonabournemouthaff cupasean footballbên lề sân cỏbáo bóng đá mớibóng đá cúp thế giớitin bóng đá ViệtUEFAbáo bóng đá việt namHuyền thoại bóng đágiải ngoại hạng anhSeagametap chi bong da the gioitin bong da lutrận đấu hôm nayviệt nam bóng đátin nong bong daBóng đá nữthể thao 7m24h bóng đábóng đá hôm naythe thao ngoai hang anhtin nhanh bóng đáphòng thay đồ bóng đábóng đá phủikèo nhà cái onbetbóng đá lu 2thông tin phòng thay đồthe thao vuaapp đánh lô đềdudoanxosoxổ số giải đặc biệthôm nay xổ sốkèo đẹp hôm nayketquaxosokq xskqxsmnsoi cầu ba miềnsoi cau thong kesxkt hôm naythế giới xổ sốxổ số 24hxo.soxoso3mienxo so ba mienxoso dac bietxosodientoanxổ số dự đoánvé số chiều xổxoso ket quaxosokienthietxoso kq hôm nayxoso ktxổ số megaxổ số mới nhất hôm nayxoso truc tiepxoso ViệtSX3MIENxs dự đoánxs mien bac hom nayxs miên namxsmientrungxsmn thu 7con số may mắn hôm nayKQXS 3 miền Bắc Trung Nam Nhanhdự đoán xổ số 3 miềndò vé sốdu doan xo so hom nayket qua xo xoket qua xo so.vntrúng thưởng xo sokq xoso trực tiếpket qua xskqxs 247số miền nams0x0 mienbacxosobamien hôm naysố đẹp hôm naysố đẹp trực tuyếnnuôi số đẹpxo so hom quaxoso ketquaxstruc tiep hom nayxổ số kiến thiết trực tiếpxổ số kq hôm nayso xo kq trực tuyenkết quả xổ số miền bắc trực tiếpxo so miền namxổ số miền nam trực tiếptrực tiếp xổ số hôm nayket wa xsKQ XOSOxoso onlinexo so truc tiep hom nayxsttso mien bac trong ngàyKQXS3Msố so mien bacdu doan xo so onlinedu doan cau loxổ số kenokqxs vnKQXOSOKQXS hôm naytrực tiếp kết quả xổ số ba miềncap lo dep nhat hom naysoi cầu chuẩn hôm nayso ket qua xo soXem kết quả xổ số nhanh nhấtSX3MIENXSMB chủ nhậtKQXSMNkết quả mở giải trực tuyếnGiờ vàng chốt số OnlineĐánh Đề Con Gìdò số miền namdò vé số hôm nayso mo so debach thủ lô đẹp nhất hôm naycầu đề hôm naykết quả xổ số kiến thiết toàn quốccau dep 88xsmb rong bach kimket qua xs 2023dự đoán xổ số hàng ngàyBạch thủ đề miền BắcSoi Cầu MB thần tàisoi cau vip 247soi cầu tốtsoi cầu miễn phísoi cau mb vipxsmb hom nayxs vietlottxsmn hôm naycầu lô đẹpthống kê lô kép xổ số miền Bắcquay thử xsmnxổ số thần tàiQuay thử XSMTxổ số chiều nayxo so mien nam hom nayweb đánh lô đề trực tuyến uy tínKQXS hôm nayxsmb ngày hôm nayXSMT chủ nhậtxổ số Power 6/55KQXS A trúng roycao thủ chốt sốbảng xổ số đặc biệtsoi cầu 247 vipsoi cầu wap 666Soi cầu miễn phí 888 VIPSoi Cau Chuan MBđộc thủ desố miền bắcthần tài cho sốKết quả xổ số thần tàiXem trực tiếp xổ sốXIN SỐ THẦN TÀI THỔ ĐỊACầu lô số đẹplô đẹp vip 24hsoi cầu miễn phí 888xổ số kiến thiết chiều nayXSMN thứ 7 hàng tuầnKết quả Xổ số Hồ Chí Minhnhà cái xổ số Việt NamXổ Số Đại PhátXổ số mới nhất Hôm Nayso xo mb hom nayxxmb88quay thu mbXo so Minh ChinhXS Minh Ngọc trực tiếp hôm nayXSMN 88XSTDxs than taixổ số UY TIN NHẤTxs vietlott 88SOI CẦU SIÊU CHUẨNSoiCauVietlô đẹp hôm nay vipket qua so xo hom naykqxsmb 30 ngàydự đoán xổ số 3 miềnSoi cầu 3 càng chuẩn xácbạch thủ lônuoi lo chuanbắt lô chuẩn theo ngàykq xo-solô 3 càngnuôi lô đề siêu vipcầu Lô Xiên XSMBđề về bao nhiêuSoi cầu x3xổ số kiến thiết ngày hôm nayquay thử xsmttruc tiep kết quả sxmntrực tiếp miền bắckết quả xổ số chấm vnbảng xs đặc biệt năm 2023soi cau xsmbxổ số hà nội hôm naysxmtxsmt hôm nayxs truc tiep mbketqua xo so onlinekqxs onlinexo số hôm nayXS3MTin xs hôm nayxsmn thu2XSMN hom nayxổ số miền bắc trực tiếp hôm naySO XOxsmbsxmn hôm nay188betlink188 xo sosoi cầu vip 88lô tô việtsoi lô việtXS247xs ba miềnchốt lô đẹp nhất hôm naychốt số xsmbCHƠI LÔ TÔsoi cau mn hom naychốt lô chuẩndu doan sxmtdự đoán xổ số onlinerồng bạch kim chốt 3 càng miễn phí hôm naythống kê lô gan miền bắcdàn đề lôCầu Kèo Đặc Biệtchốt cầu may mắnkết quả xổ số miền bắc hômSoi cầu vàng 777thẻ bài onlinedu doan mn 888soi cầu miền nam vipsoi cầu mt vipdàn de hôm nay7 cao thủ chốt sốsoi cau mien phi 7777 cao thủ chốt số nức tiếng3 càng miền bắcrồng bạch kim 777dàn de bất bạion newsddxsmn188betw88w88789bettf88sin88suvipsunwintf88five8812betsv88vn88Top 10 nhà cái uy tínsky88iwinlucky88nhacaisin88oxbetm88vn88w88789betiwinf8betrio66rio66lucky88oxbetvn88188bet789betMay-88five88one88sin88bk88xbetoxbetMU88188BETSV88RIO66ONBET88188betM88M88SV88Jun-68Jun-88one88iwinv9betw388OXBETw388w388onbetonbetonbetonbet88onbet88onbet88onbet88onbetonbetonbetonbetqh88mu88Nhà cái uy tínpog79vp777vp777vipbetvipbetuk88uk88typhu88typhu88tk88tk88sm66sm66me88me888live8live8livesm66me88win798livesm66me88win79pog79pog79vp777vp777uk88uk88tk88tk88luck8luck8kingbet86kingbet86k188k188hr99hr99123b8xbetvnvipbetsv66zbettaisunwin-vntyphu88vn138vwinvwinvi68ee881xbetrio66zbetvn138i9betvipfi88clubcf68onbet88ee88typhu88onbetonbetkhuyenmai12bet-moblie12betmoblietaimienphi247vi68clupcf68clupvipbeti9betqh88onb123onbefsoi cầunổ hũbắn cáđá gàđá gàgame bàicasinosoi cầuxóc đĩagame bàigiải mã giấc mơbầu cuaslot gamecasinonổ hủdàn đềBắn cácasinodàn đềnổ hũtài xỉuslot gamecasinobắn cáđá gàgame bàithể thaogame bàisoi cầukqsssoi cầucờ tướngbắn cágame bàixóc đĩaAG百家乐AG百家乐AG真人AG真人爱游戏华体会华体会im体育kok体育开云体育开云体育开云体育乐鱼体育乐鱼体育欧宝体育ob体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育开云体育开云体育棋牌棋牌沙巴体育买球平台新葡京娱乐开云体育mu88qh88

چائے، سگریٹ بند تو سانس بھی بند. سہیل وڑائچ

ہفتے کی شام جواد نظیر، مرگیا۔ اسے مرنا ہی تھا ناراض، ناراض رہتا تھا ، کڑھتا تھا، سسک سسک کر جیتا تھا، سگریٹ کے کش پہ کش لگاتا تھا، چائے کے مگ پر مگ پیتا تھا، کھانا صرف اتنا ہی کھاتا تھا کہ زندہ رہ سکے۔ چند روز پہلے نوکری جانے کے آثار پیدا ہوئے تو ملازم کو بلا کر کہا تنخواہ بند تو چائے اور سگریٹ بھی بند۔ تقدیر شاید اسی تاک میںتھی کہ یہ چائے سگریٹ بند کرے تو اس کی سانس ہی بند کردی جائے۔

میں پہلے پہل اسے ملا تو وہ ان دنوں انقلابی ہوتا تھا، پھر دنیا بدلنا چاہتا تھا، اخبار اور ٹی وی میں کیرئیر کی سیڑھیاں پھلانگتے ہوئے عملیت پسند ہونے لگا، انقلابی جب عملیت پسند بنے تو اسے اپنے نظریے اور مفادات دونوں ہی پر مصالحت کرنا پڑتی ہے، بائیں بازو سے لڑھکتا ہوا لکیر کے درمیان میں آیا تو نظریاتی دلدل میں پھنس کر رہ گیا۔ روزمرہ کے مسائل میں گھر کر وہ نظریات سے کہیں آگے نکل چکا تھا۔

بنیادی طور پر وہ تخلیق کار تھا، باریک بین تھا، اردو کے کلاسیکی ادب کا رسیا تھا ، مرزا رجب علی بیگ سرور کی نثر سے لے کر غالب کے فارسی کلام تک، سب اسے ازبر تھا۔ میری نہ تو اس سے گہری دوستی تھی نہ ہی بےتکلفی مگر معلوم نہیں کیوں وہ اپنے دل کی بھڑاس نکالنے کے لئے میرا انتخاب کرتا تھا، میرے جیسے جلدی سوجانے والے فقیر کو رات گئے ایمرجنسی نمبر پر کال آتی، میں سوتے جاگتے فون سنتا تو جواد نظیر ملک، حکمرانوں، حکومت، ادارے، اخبار، میڈیا اور مجھ سمیت ہر ایک سے اپنی ناراضی کا دفتر کھول دیتا۔ میں ہوں ہاں کرتا رہ جاتا، وہ سوال پوچھتا، میں ٹالتا رہتا، وہ سمجھتا تھا کہ مجھے سب علم ہے اور میں جان بوجھ کر جواب نہیں دیتا حالانکہ اکثر باتوں کا مجھے سرے سے علم نہیں ہوتا تھا اور اگر کسی معاملے کا علم بھی ہوتا تو اس لئے خاموش رہتا کہ حقیقت اسے بتا دی تو اس کا دل دکھے گا اور پریشان ہوگا۔ کئی ماہ سے رات گئے آنے والی کالز بند ہوگئیں، مجھے لگتا ہے کہ اس کا لڑنے جھگڑنے کا جذبہ دم توڑ گیا تھا۔ جواد نظیر مرنے سے بہت پہلے ہی مرچکا تھا، وہ جو ہم سے باتیں کرتا تھا گلے شکوے کرتا تھا، ناراض ناراض رہتا تھا وہ تو اس کا بے روح بدن تھا۔وہ کھاتا تھا، پیتا تھا، باتیں کرتا تھا، مگر اندر سے شاید اس دن ہی مرگیا تھا جب اس کی تخلیق رک گئی تھی، جب سے تنخواہ اور زندگی کی ضرورتوں نے اسے زندگی کے بڑے فیصلے کرنے سے روک دیا تھا، جب معاشی مجبوریوں نے اس کی باغیانہ طبیعت کو مصلحت کوشی پر آمادہ کرلیا تو وہ تبھی سے مرگیا تھا۔ آخری کال بھی رات گئے آئی ایک نئے کالم نگار نے اسٹیبلشمنٹ کے بارے میں سخت کالم لکھ ڈالا وہی جواد نظیر جو کبھی خود اسٹیبلشمنٹ کے خلاف شعلہ جوالہ ہوا کرتا تھا، فون پر مجھے کہنے لگا کہ اس کالم نگار کی یہ جرأت کیوں ہوئی، میں نے آئیں بائیں شائیں سے کام لیا تو ناراض جواد نظیر نے مجھے بار بار پوچھا یہ نیا کالم نگار ہے کون؟ اس کا کالم بند کرو۔ یہ اخبار اور اسٹیبلشمنٹ کو لڑوانا چاہتا ہے میں نے کالم نگار کے دفاع میں غلطی سے ایک فقرہ کیا بولا جواد نظیر کا غصہ دو چند ہوگیا مجھے احساس ہوا کہ مجھ سے غلطی ہوگئی ہے تو میں نے اپنی بات بدلی اور کہا اس کالم نگار کو سمجھائوں گا وغیرہ وغیرہ۔ آخری کال بھی رات دیر گئے آئی تھی شاید یہ وہ وقت تھا جب اس کی مجبوریاں، مصلحتیں اور جذبات عروج پر ہوتے تھے، دلچسپ بات یہ تھی کہ رات کو ہونے والے یہ مکالمے دن میں وہ دہراتا نہیں تھا شاید اسے یاد ہی نہیں ہوتا تھا کہ اس نے رات کیا کہہ ڈالا تھا۔

جواد نظیرگائوں سے بڑا آدمی بننے شہر آیا تھا، ہر مڈل کلاسیئے کی طرح اس نے اپنا قد بڑھانے اور زندگی میں کچھ کر گزرنے کی جدوجہد کی، جب لاہور آیا تو جنرل ضیاء کا دور تھا، نظریاتی کشمکش کا زمانہ تھا، ضیاء الحق کے حامیوں نے لاہور پریس کلب پر قبضہ کیا تو برناگروپ نے الگ سے پریس کلب بنایا، جواد نظیر اس پریس کلب کا صدر یا سیکرٹری منتخب ہوگیا اور اسے اس قدر متحرک کیا کہ یہی اصلی پریس کلب بن گیا، جنرل (ر) چشتی نے ضیاء الحق کے خلاف جو ارشادات پہلی دفعہ کئے تھے وہ اسی دور میں پریس کلب میں ہوئے تھے۔ صحافتی حوالے سے وہ خبروں کی کاٹ چھانٹ اور سرخیاں لگانے کے شعبے سے متعلق تھا، اگر عباس اطہر شہ سرخیوں میں شعر کہتے تھے تو جواد نظیر شہ سرخیوں کے ذریعے سیاست کرتا تھا۔ عباس اطہر کا فن یہ تھا کہ وہ لمبی تقریر کے مدعا کو سات آٹھ لفظوں کی شہ سرخی میں بیان کردیتے تھے، جواد نظیر کا آرٹ یہ تھا کہ وہ بےجان لفظوں میں سیاسی نظریات ڈال کر انہیں بامعنی بنادیتا تھا۔ اس کا بنایا ہوا اخبار اینٹی گورنمنٹ، اینٹی اسٹیٹس کو ہوتا تھا۔ اس کی سرخیاں پڑھ کر حکومت کے خلاف جذبات بڑھکتے تھے، سیاست کا یہ گمنام سپاہی اپنے لفظوں کے ذریعے انقلاب کا متمنی تھا، مگر اسٹیٹس کو کی قوتیں اتنی جلدی شکست نہیں کھاتیں، اکثر ان سے ٹکرانے والے ہی مایوس ہوتے ہیں۔ جواد نظیر کے ساتھ بھی یہی ہوا، تبدیلی کے خواہشمندوں کے ساتھ آئندہ بھی ایسا ہی ہونے والا ہے۔

زندگی اور نظریات کی اسٹرگل کے دوران جواد نظیر اچھرہ میں خاور نعیم ہاشمی کے گھر رہتا تھا۔ خاور ہاشمی میرے لئے خاص شفقت رکھتے ہیں۔ جواد سے ابتدائی ملاقاتیں وہیں ہوئیں۔ دفتر کا تعلق الگ تھا میں رپورٹر تھا تو اپنی خبر خاص طور پر جواد نظیر کو دیتا تھا کہ وہ سرخی سے اس میں جان ڈال دیتا تھا، پھر خبر بولتی تھی اور اثر چھوڑتی تھی۔ خاور ہاشمی کے گھر پر ہی جواد نظیر کی شادی کا منصوبہ بنا۔ دوستوں، ساتھیوں نے دھوم دھام سے اہتمام کیا۔ زندگی پھر سے پرانی ڈگر پر چل پڑی اس کی زندگی ٹھیک ٹھاک جارہی تھی، بال بچے، چھوٹا سا کرایے کا گھر، کیریئر کے ساتھ بڑھتی ہوئی تنخواہ۔ بظاہر اس سے اسے قناعت پسند ہوجانا چاہئے تھا مگر اس کی بے چین روح کو چین کہاں تھا، ڈھلتی عمر میں عشق کا روگ پال لیا اور یوں دوسری شادی کرڈالی۔ اب دو گھروں کا بوجھ تھا زندگی کی ناکامیاں تھیں اور سب سے بڑھ کر کیرئیر میں مزید آگے جانے کے رستے بھی بند تھے، بس یہی وقت تھا کہ وہ کڑھنے اور سسکنے لگا اور کہیں اندر سے مرنے لگا۔ وہ زندگی بھر رسک لیتا رہا بہت ہی بہادرانہ فیصلے کرتا رہا لیکن آخری چند سال کی مجبوریوں نے اس سے وہ قوت فیصلہ بھی چھین لی۔ اسے لگتا تھا کہ وہ زندگی میں محض بیکار پرزہ بن گیا ہے، بس یہی اس کی موت تھی جو لمحہ بہ لمحہ اسے نگلتی رہی، یہاں تک کہ اس کی جان ہی لے گئی۔

جواد نظیر کیا مرا خبریں بنانے والا خود خبر بن گیا۔ وہ ماحول اور سیاست سے ہمیشہ ناآسودہ رہا اور جب موت کو گلے لگایا تب بھی ناآسودہ ہی تھا۔ دراصل وہ جنگی محاذ سے پیچھے بیٹھ کر سپاہیوں کو لڑانے کی بہترین تربیت اور صلاحیت رکھتا تھا، میلوں دور بیٹھ کر وہ سپاہیوں کو جنگ کے گر بتاتا تھا، کچھ عرصے بعد اسے احساس ہونے لگا کہ سپاہی نہ جنگ ٹھیک لڑتے ہیں اور نہ مال غنیمت میں دیانت کا خیال رکھتے ہیں تو اس صحافتی جنرل نے خود سپاہی بن کر محاذ جنگ پر لڑنے کا فیصلہ کیا ،اس کا خیال تھا کہ سپاہی جو غلطیاں کرتے ہیں وہ خود نہیں کرے گا، مگر یہ صحافتی جرنیل یہاں غلطی کر گیا، روس کے برفانی محاذ پر جو سردی جرمن سپاہی کو لگتی تھی وہ جرنیل کو بھی لگی۔ جو مصلحتیں صحافتی رپورٹرز کو پیش نظر رکھنا پڑتی تھیں، ان سے اسے بھی پالا پڑا۔ جرنیل کی سپہ سالاری گئی تو صحافتی جذبہ بھی سرد پڑگیا۔

اچھا ہوا صحافتی قافلے کا شکست خوردہ جرنیل اس دنیا کو چھوڑ گیا کیونکہ ان دنوں صحافت کا مایوس قافلہ آزادی کے آئیڈیل سے ہی برگشتہ نظر آرہا ہے۔ آئیڈیل تباہ ہوچکے، امیدیں دم توڑ گئیں، آزادی کی شمع بجھ گئی،جدوجہد کی کامیابی کا کوئی امکان نظر نہیں آتا، کہیں سے بھی مدد نہیں آرہی، مگر میرا خیال ہے کہ اس مایوسی کے باوجود صحافت میں اور بھی جواد نظیر آئیں گے شاید اسی کی طرح شکست بھی کھائیں گے،لیکن تاریخ یہ بتاتی ہے کہ جلد یا بدیر ایک دن بالآخر کوئی جواد نظیر ضرور فتحیاب ہوگا۔