صفحہ اول / pin-post / ہرطرف نئے پاکستان کے اذیت ناک مناظر ہیں، مریم اورنگزیب

ہرطرف نئے پاکستان کے اذیت ناک مناظر ہیں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز شریف نے لوڈشیڈنگ کی اذیت، پٹرول، گیس کی قطاروں سے نجات دلائی، سبز باغ دکھا کر عمران صاحب نے قوم کو دوبارہ قطاروں میں کھڑا کر دیا۔
ترجمان پاکستان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ آٹا، چینی تو کہیں گیس، پٹرول اور بے روزگاروں کی قطاریں ہیں، ہر طرف نئے پاکستان کے اذیت ناک مناظر ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

میک اپ پر ٹیکس بڑھانے کا مطالبہ، سینیٹر شیری رحمان کا قائمہ کمیٹی کے اجلاس سے واک آؤٹ

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس سے سینیٹر شیری رحمان واک آؤٹ کرگئیں۔ …