صفحہ اول / pin-post / ہیلی کاپٹر تباہ، بھارتی چیف آف ڈیفنس جنرل بین راوت اہلیہ سمیت ہلاک

ہیلی کاپٹر تباہ، بھارتی چیف آف ڈیفنس جنرل بین راوت اہلیہ سمیت ہلاک

بھارتی فوج کے پہلے چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہوگئے،، حادثۓ میں 13 افراد ہلاک ہوئے،،
چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل بپن راوت کا ملٹری ہیلی کاپٹر ریاست تامل ناڈو میں کونور کے قریب گر کر تباہ ہوا، ہیلی کاپٹر میں چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل بپن راوت، ان کی اہلیہ مدھولکا راوت اور عملے کے افراد سوار تھے۔
مقامی حکام کا کہنا ہےکہ حادثے کے نتیجے میں 13لاشیں نکالی جاچکی ہیں، ہیلی کاپٹر حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے انکوائری کا آغاز کر دیا گیا ہے، جنرل بپن راوت میڈیکل کالج میں لیکچر کیلئے جا رہے تھے۔

یہ بھی پڑھیں

حلیم عادل شیخ پر ہتک عزت کیس میں فرد جرم عائد

کراچی کی مقامی عدالت نے ہتک عزت کیس میں پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل …