قبضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی،3کشمیری نوجوان شہید

قبضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی،3کشمیری نوجوان شہید

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی کارروئی کے دوران ضلع بڈگام میں تین کشمیری نوجوان شہید کر دیے
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے چاڈورہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا، آخری اطلاعات تک علاقے میں تلاشی آپریشن جاری تھا،،دریں اثنا بھارتی پولیس نے سرینگر کے ڈاﺅن ٹاﺅن علاقے سے تلاشی آپریشن کے دوان چار نوجوان گرفتار کر لیے،،قبل ازیں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع پلوامہ میں تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا تھا، فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے چند گام میں تلاشی اور محاصرے کی ایک کارروائی کے دوران شہید کیا تھا۔

Делая ставки на спорт, стоит помнить о том, что, если выигрыш составит больше 15 тысяч рублей, автоматически будет списан налог. mosbet Игроку придется размещать ставки типа «ординар» с коэффициентом 3 и более

Ahsan

Website: