صفحہ اول / pin-post / فیول ایڈجسٹمنٹ، بجلی 4روپے 30پیسے فی یونٹ مہنگی

فیول ایڈجسٹمنٹ، بجلی 4روپے 30پیسے فی یونٹ مہنگی

منی بجٹ کی منظوری اور پٹرول ممکنہ مہنگا ہونے سے قبل بجلی کا جھٹکا، نیپرا نے بجلی 4روپے 30پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی۔
بجلی کی قیمت میں اضافہ نومبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔ نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کے مطابق اضافی وصولیاں جنوری کے بلوں میں کی جائیں گی، اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک اور لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا،،،

یہ بھی پڑھیں

حلیم عادل شیخ پر ہتک عزت کیس میں فرد جرم عائد

کراچی کی مقامی عدالت نے ہتک عزت کیس میں پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل …