لاہور (آن لائن) پاکستان میوزک انڈسٹری کے مایہ ناز گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد رائے نے رشتہ ڈھونڈنے کے لئے متحرک ہو گئے ، انہوں نے اس تصویر کے ساتھ کیپشن لکھا کہ تمام امتحان پاس کرلئے۔ اب میرے لئے کوئی اچھا سا رشتہ ڈھونڈ لاو ورنہ میں خود ہی اس کو پروپوز کر دوں گا جس کی مجھے چاہ ہے۔
