پاکستان کلمہ طیبہ کی بنیاد پر قائم ہوا ہے اور قیامت کی صبح تک قائم رہے گا

پاکستان کلمہ طیبہ کی بنیاد پر قائم ہوا ہے اور قیامت کی صبح تک قائم رہے گا

جڑانوالہ :پاکستان علما کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ علما و مشائخ پاکستان کے ساتھ ہیں کسی پارٹی کے ساتھ نہیں ہیں،یوم تکریم کے موقع پر عمران خان نے شہداء کی تکریم نہیں کی،چیئرمین پی ٹی آئی کردیں ویسے عمران خان نہیں کریں گے۔انہوں نے کہا کہ ہم نے کبھی ریاست سے کچھ نہیں مانگا، صرف خدمت کی ہے،وہ استحکام پاکستان و علما مشائخ کانفرنس سے خطاب کررہے تھے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کلمہ طیبہ کی بنیاد پر قائم ہوا ہے اور قیامت کی صبح تک قائم رہے گا،اس کو عدم استحکام کا شکار کرنے کی جو اندرونی و بیرونی سازشیں ہورہی ہیں وہ ہمارے جسم میں خون کا آخری قطرہ ہونے تک کامیاب نہیں ہوسکتیں،ہمارے شہیدوں نے مٹی اور عوام کی حفاظت کیلئے جان دی اسلئے شہدا کی بے حرمتی کا کوئی محب وطن پاکستانی تصور بھی نہیں کر سکتا،شہید کا باپ کہتا ہے شہید بیٹے کی یادگار کوتوڑنے پر رویا ہوں، دوسرے شہید کا بیٹا کہتا ہے کہ ان کے باپ نے اسلئے فرض کی راہ میں جام شہادت نوش کیا کہ ان کی یادگاروں کی بے حرمتی کی جائے، جن جوان بہنوں، بیٹیوں کے سہاگ وطن کی خاطر اجڑ گئے وہ ہم سے بھیگی آنکھوں کے ساتھ سوال کرتی ہیں کہ یہ کیا کھیل کھیلا جارہا ہے مگر ہم شرمندگی سے ان کے ساتھ آنکھیں نہیں ملا پا رہے، اتنی جرات تو کبھی ہمارے دشمن کو نہیں ہوئی تھی جتنی سیاست کی آڑ میں دہشت گردی کرنیوالے ٹولہ کو ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ اب رونے کی باری ان کی ہے جنہوں نے ملک و قوم سے غداری کی ہے،قوم پوچھتی ہے کہ قائداعظم کی رہائش گاہ جناح ہاؤس و کور کمانڈر ہاؤس میں مسجد کو کیوں جلایا گیا،ہمیں وطن اور دین اپنی جان سے زیادہ عزیز ہیں،مسلمان جتنا بھی جذباتی ہو قرآن اور مسجد کو دیکھ کر ٹھہر جاتا ہے،یہ ایک منظم پلاننگ تھی کہ فوج اور شہدا کی یادگاروں پر حملہ آور ہونگے توفوج ری ایکٹ کرے گی اور لاشیں گریں گی پھر یہ لاشوں پر سیاست کریں گے لیکن ہم چیف آف آرمی سٹاف کو صبر و تحمل پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں کہ انہوں نے اس وقت جوش کی بجائے دانشمندی سے کام لیا،فیصل آبادشہر میں دیگر دفاتر بھی ہیں مگر حساس ادارے کو ہی نشانہ کیوں بنایا گیااسلئے کہ ملک و اسلام دشمن سازشوں کو یہی ناکام بناتے ہیں تاہم اب ملک میں ریفرنڈم ہو گیا کہ ایک طرف پوری قوم ہے اور دوسری جانب دہشت گرد ہیں جبکہ محب وطن پاکستانی جناح ہاؤس اور جی ایچ کیو پر حملہ کرنے والوں کو لٹکتا دیکھنا چاہتے ہیں۔جبکہ اب وقت آگیا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان تاریخ میں اپنے نام کو بلند کریں اور ایسافیصلہ دے کر جائیں کہ جو دہشت گرد ہیں ان کے سپیڈی ٹرائل ہوں اور سالوں یا مہینوں نہیں بلکہ ہفتوں میں ان کے فیصلے ہوں تاکہ ملک دشمن اپنے انجام کو پہنچیں اور دوبارہ کسی کو ایسا کرنے کی جرات نہ ہوسکے۔انہوں نے کہا کہ دہشت گردی میں بھی جلد از جلد ٹرائل ہونے چاہئیں نیزاب قوم برداشت نہیں کرے گی کہ کوئی مجرموں کا سہولت کار بن جائے۔طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ ہم ریاستی اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔انہوں نے کہا کہ نوجوان جذبات میں آکر ایسا کوئی قدم نہ اٹھائیں جو وطن و دین اور غیرت کے مخالف ہو،آرمی ایکٹ کے تحت عدالتوں میں دیگر عدالتوں سے بہتر انصاف ہوگا۔انہوں نے کہا کہ کیا ان شہدا کے ورثا کا کوئی حق نہیں جن کے شہیدوں کی تصویروں کو رونداگیا اور اس پر صرف ہندوستان اور اسرائیل خوش ہو رہا ہے لیکن ہم سب یکجان ویک زبان ہوکراپنے اداروں، فوج اورپاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔انہوں نے کہا کہ یوم تکریم شہدائکے موقع پر قوم نے ثابت کردیا کہ وطن کے شہداکی تکریم پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے۔انہوں نے کہا کہ کسی سیاسی اشو پر پرامن احتجاج جمہوری حق ہوتا ہے اور ہم نے بھی مظاہرے کئے،گرفتاربھی ہوئے مگر شہدا کی بے توقیری نہیں کی،کبھی کسی نے جناح ہاؤس نہیں جلایا۔انہوں نے کہا کہ ہم عمران خان سے پوچھتے ہیں کہ آپ نے یوم تکریم شہدا کیوں نہیں منایا،آپ نے جناح ہاؤس میں مسجد جلانے والوں کی مذمت نہیں کی اسے کیا سمجھا جائے۔طاہر اشرفی نے کہا کہ ہم تمام بڑے شہروں میں استحکام پاکستان کانفرنسز اور سیمینارز منعقدکر رہے ہیں اور ہم عدالت میں بھی جائیں گے اور اس کیس میں مدعی بنیں گے۔انہوں نے کہا کہ پچھلے75 سالوں میں ہمارے 8 ہزار علما ئشہید ہوئے مگر ہم نے پاکستان زندہ باد ہی کہا کیونکہ پاکستان ہے تو ہم ہیں اور ہم سپہ سالارو سلامتی کے اداروں سے کہتے ہیں کہ ان کیلئے ہمارا تن من دھن حاضر ہے،ہم سرحدوں پر بھی گولی کھانے کو تیار ہیں اورفوج کی تنصیبات، شہدا کی یاد گاروں کو توڑنے والے فتنے سے نمٹ سکتے ہیں،ہم مدارس کے طلبا کو نکال لیتے توادھرکوئی کھڑا نظر نہ آتا۔انہوں نے کہا کہ عدالتوں کے باہر والدین رو رہے ہیں مگر لیڈر غائب ہیں لہٰذا ہم جذباتی نوجوانوں کو نصیحت کرتے ہیں کہ قانون اور آئین کے دائرے میں ہر کام کرو۔طاہر اشرفی نے کہا کہ جب عمران خان نے ناموس رسالتؐ پر بات کی تو سب چھوڑ کر عمران خان کے پاس گیالیکن جب آپ فوج پر حملہ آور ہونگے توآپ کا بھی احترام نہیں ہو سکے گا،آپ نے لوگوں کو گالی دینے کے علاوہ کچھ سکھایاہی نہیں۔انہوں نے کہا کہ ان کی حکومت اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں سے بھی اپیل ہے کہ کوئی بے گناہ پکڑا نہیں جانا چاہئے اور گناہگار بچنا نہیں چاہئے لہٰذاجنہوں نے جلاؤ گھیراؤ نہیں کیا ان کیلئے بھی راستہ نکالیں مگرجنہوں نے جلاؤ گھیراؤ کیا، پلاننگ کی اور جو اس طرف لیکر آئے سہولت کاری کی ان کے خلاف کارروائی ہونی چاہئے۔انہوں نے کہا کہ ذمہ داران کو پریس کانفرنسز کے باوجود معافی نہیں ہونی چاہئے،پانچ وقت کے نمازی اور مؤذن کا قتل تو معاف نہیں کیا جا سکتا۔انہوں نے کہا کہ جب محب وطن تھے تو ریاست نے سر آنکھوں پر بٹھایا اوراب ریاست ہی سزا دے گی۔چیئرمین پاکستان علما کونسل نے کہا کہ انہوں نے عمران خان کا تو یوم تکریم شہدا پر کوئی ٹویٹ بھی نہیں دیکھا،ہم غداری و کفر کے فتوؤں کے خلاف ہیں لیکن جس کا جو جرم ہے اسے جرم کی نوعیت کے مطابق سزا ملنی چاہئے۔انہوں نے کہا کہ اس وقت پانچ لاکھ کے قریب مقدمات عدالتوں میں پڑے ہیں اس لحاظ سے لاڈلے کی بجائے تھوڑی سی توجہ دوسروں پربھی ہونی چاہیے،عدلیہ نے سیاسی مقدمات کی طرف زیادہ توجہ دی،شریعت عورت و مرد کو جرم کی سزا کا حکم دیتی ہے مگر عورت کی عزت تکریم و عصمت کا خیال رکھنا چاہئے۔انہوں نے کہا کہ میں موجودہ نظام عدل کو نہ اسلامی اور نہ انسانی مانتا ہوں۔طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ جوایک حساس ادارے کے سامنے احتجاج کررہے ہیں ہمیں سب معلوم ہے کہ ان کے عزائم کیا ہیں،ہمارا ہر فوجی ہماری آنکھوں کا تارا ہے،نو مئی کے مجرموں سزا ملنی چاہیے،جب ریٹائر افسران کے بچے گرفتار ہوسکتے ہیں تو لوٹوں کو کیسے چھوڑا جارہا ہے،جو ملزمان ہیں انکے خلاف بروقت دہشتگردی کی عدالت میں ٹرائلز ہونے چاہئیں،نو مئی کے مجرمان کو سزا دینا ریاست کی ذمہ داری ہے،جو آرمی ایکٹ کے تحت عدالتیں بنیں گی اس میں انصاف کے تقاضے عام عدلیہ سے بہتر ادا ہوں گے۔

xosotin chelseathông tin chuyển nhượngcâu lạc bộ bóng đá arsenalbóng đá atalantabundesligacầu thủ haalandUEFAevertonxosofutebol ao vivofutemaxmulticanaisonbetbóng đá world cupbóng đá inter milantin juventusbenzemala ligaclb leicester cityMUman citymessi lionelsalahnapolineymarpsgronaldoserie atottenhamvalenciaAS ROMALeverkusenac milanmbappenapolinewcastleaston villaliverpoolfa cupreal madridpremier leagueAjaxbao bong da247EPLbarcelonabournemouthaff cupasean footballbên lề sân cỏbáo bóng đá mớibóng đá cúp thế giớitin bóng đá ViệtUEFAbáo bóng đá việt namHuyền thoại bóng đágiải ngoại hạng anhSeagametap chi bong da the gioitin bong da lutrận đấu hôm nayviệt nam bóng đátin nong bong daBóng đá nữthể thao 7m24h bóng đábóng đá hôm naythe thao ngoai hang anhtin nhanh bóng đáphòng thay đồ bóng đábóng đá phủikèo nhà cái onbetbóng đá lu 2thông tin phòng thay đồthe thao vuaapp đánh lô đềdudoanxosoxổ số giải đặc biệthôm nay xổ sốkèo đẹp hôm nayketquaxosokq xskqxsmnsoi cầu ba miềnsoi cau thong kesxkt hôm naythế giới xổ sốxổ số 24hxo.soxoso3mienxo so ba mienxoso dac bietxosodientoanxổ số dự đoánvé số chiều xổxoso ket quaxosokienthietxoso kq hôm nayxoso ktxổ số megaxổ số mới nhất hôm nayxoso truc tiepxoso ViệtSX3MIENxs dự đoánxs mien bac hom nayxs miên namxsmientrungxsmn thu 7con số may mắn hôm nayKQXS 3 miền Bắc Trung Nam Nhanhdự đoán xổ số 3 miềndò vé sốdu doan xo so hom nayket qua xo xoket qua xo so.vntrúng thưởng xo sokq xoso trực tiếpket qua xskqxs 247số miền nams0x0 mienbacxosobamien hôm naysố đẹp hôm naysố đẹp trực tuyếnnuôi số đẹpxo so hom quaxoso ketquaxstruc tiep hom nayxổ số kiến thiết trực tiếpxổ số kq hôm nayso xo kq trực tuyenkết quả xổ số miền bắc trực tiếpxo so miền namxổ số miền nam trực tiếptrực tiếp xổ số hôm nayket wa xsKQ XOSOxoso onlinexo so truc tiep hom nayxsttso mien bac trong ngàyKQXS3Msố so mien bacdu doan xo so onlinedu doan cau loxổ số kenokqxs vnKQXOSOKQXS hôm naytrực tiếp kết quả xổ số ba miềncap lo dep nhat hom naysoi cầu chuẩn hôm nayso ket qua xo soXem kết quả xổ số nhanh nhấtSX3MIENXSMB chủ nhậtKQXSMNkết quả mở giải trực tuyếnGiờ vàng chốt số OnlineĐánh Đề Con Gìdò số miền namdò vé số hôm nayso mo so debach thủ lô đẹp nhất hôm naycầu đề hôm naykết quả xổ số kiến thiết toàn quốccau dep 88xsmb rong bach kimket qua xs 2023dự đoán xổ số hàng ngàyBạch thủ đề miền BắcSoi Cầu MB thần tàisoi cau vip 247soi cầu tốtsoi cầu miễn phísoi cau mb vipxsmb hom nayxs vietlottxsmn hôm naycầu lô đẹpthống kê lô kép xổ số miền Bắcquay thử xsmnxổ số thần tàiQuay thử XSMTxổ số chiều nayxo so mien nam hom nayweb đánh lô đề trực tuyến uy tínKQXS hôm nayxsmb ngày hôm nayXSMT chủ nhậtxổ số Power 6/55KQXS A trúng roycao thủ chốt sốbảng xổ số đặc biệtsoi cầu 247 vipsoi cầu wap 666Soi cầu miễn phí 888 VIPSoi Cau Chuan MBđộc thủ desố miền bắcthần tài cho sốKết quả xổ số thần tàiXem trực tiếp xổ sốXIN SỐ THẦN TÀI THỔ ĐỊACầu lô số đẹplô đẹp vip 24hsoi cầu miễn phí 888xổ số kiến thiết chiều nayXSMN thứ 7 hàng tuầnKết quả Xổ số Hồ Chí Minhnhà cái xổ số Việt NamXổ Số Đại PhátXổ số mới nhất Hôm Nayso xo mb hom nayxxmb88quay thu mbXo so Minh ChinhXS Minh Ngọc trực tiếp hôm nayXSMN 88XSTDxs than taixổ số UY TIN NHẤTxs vietlott 88SOI CẦU SIÊU CHUẨNSoiCauVietlô đẹp hôm nay vipket qua so xo hom naykqxsmb 30 ngàydự đoán xổ số 3 miềnSoi cầu 3 càng chuẩn xácbạch thủ lônuoi lo chuanbắt lô chuẩn theo ngàykq xo-solô 3 càngnuôi lô đề siêu vipcầu Lô Xiên XSMBđề về bao nhiêuSoi cầu x3xổ số kiến thiết ngày hôm nayquay thử xsmttruc tiep kết quả sxmntrực tiếp miền bắckết quả xổ số chấm vnbảng xs đặc biệt năm 2023soi cau xsmbxổ số hà nội hôm naysxmtxsmt hôm nayxs truc tiep mbketqua xo so onlinekqxs onlinexo số hôm nayXS3MTin xs hôm nayxsmn thu2XSMN hom nayxổ số miền bắc trực tiếp hôm naySO XOxsmbsxmn hôm nay188betlink188 xo sosoi cầu vip 88lô tô việtsoi lô việtXS247xs ba miềnchốt lô đẹp nhất hôm naychốt số xsmbCHƠI LÔ TÔsoi cau mn hom naychốt lô chuẩndu doan sxmtdự đoán xổ số onlinerồng bạch kim chốt 3 càng miễn phí hôm naythống kê lô gan miền bắcdàn đề lôCầu Kèo Đặc Biệtchốt cầu may mắnkết quả xổ số miền bắc hômSoi cầu vàng 777thẻ bài onlinedu doan mn 888soi cầu miền nam vipsoi cầu mt vipdàn de hôm nay7 cao thủ chốt sốsoi cau mien phi 7777 cao thủ chốt số nức tiếng3 càng miền bắcrồng bạch kim 777dàn de bất bạion newsddxsmn188betw88w88789bettf88sin88suvipsunwintf88five8812betsv88vn88Top 10 nhà cái uy tínsky88iwinlucky88nhacaisin88oxbetm88vn88w88789betiwinf8betrio66rio66lucky88oxbetvn88188bet789betMay-88five88one88sin88bk88xbetoxbetMU88188BETSV88RIO66ONBET88188betM88M88SV88Jun-68Jun-88one88iwinv9betw388OXBETw388w388onbetonbetonbetonbet88onbet88onbet88onbet88onbetonbetonbetonbetqh88mu88Nhà cái uy tínpog79vp777vp777vipbetvipbetuk88uk88typhu88typhu88tk88tk88sm66sm66me88me888live8live8livesm66me88win798livesm66me88win79pog79pog79vp777vp777uk88uk88tk88tk88luck8luck8kingbet86kingbet86k188k188hr99hr99123b8xbetvnvipbetsv66zbettaisunwin-vntyphu88vn138vwinvwinvi68ee881xbetrio66zbetvn138i9betvipfi88clubcf68onbet88ee88typhu88onbetonbetkhuyenmai12bet-moblie12betmoblietaimienphi247vi68clupcf68clupvipbeti9betqh88onb123onbefsoi cầunổ hũbắn cáđá gàđá gàgame bàicasinosoi cầuxóc đĩagame bàigiải mã giấc mơbầu cuaslot gamecasinonổ hủdàn đềBắn cácasinodàn đềnổ hũtài xỉuslot gamecasinobắn cáđá gàgame bàithể thaogame bàisoi cầukqsssoi cầucờ tướngbắn cágame bàixóc đĩaAG百家乐AG百家乐AG真人AG真人爱游戏华体会华体会im体育kok体育开云体育开云体育开云体育乐鱼体育乐鱼体育欧宝体育ob体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育开云体育开云体育棋牌棋牌沙巴体育买球平台新葡京娱乐开云体育mu88qh88

Dua Tariq

Website: