تازہ ترین خبریں

پاکستان

ملک بھر میں مجالس عزاء منعقد، علم،تعزیے اور ذوالجناح کے ماتمی جلوس نکالے جائیں گے

اسلام آباد:شہدائے کربلا کی لازوال قربانیوں کی یاد میں یوم عاشور 10محرم الحرام29جولائی ہفتہ کو نہایت عقیدت و احترام اور مذہبی رواداری کے ساتھ منایا جائے گا، یوم عاشور کے موقع پر ملک بھر میں …

مزید پڑھیں »

عوام کو بجلی کا ایک اور جھٹکا،نیپرا نے ایک روپے 81 فی یونٹ مہنگی کردی

اسلام آباد:بنیادی ٹیرف میں اضافے کے بعد ایک اورجھٹکا ، نیپرا نے ایک ماہ کیلئے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 81 فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی ۔صارفین پر24 ارب روپے کا اضافی …

مزید پڑھیں »

دریائے چناب ،جہلم ،ستلج میں سیلاب، 60 دیہات زیر آب آ گئے

جھنگ ،:جھنگ میں دریائے چناب میں سیلاب کے باعث 60 دیہات زیر آب آگئے، چاول، کپاس، سبزی اور چارے کی فصلیں سیلابی ریلے میں بہہ گئیں۔امدادی سرگرمیاں جاری ہیں، سیلابی پانی میں پھنسے 300 سے …

مزید پڑھیں »

موٹروے؛ کار چلاتے ہوئے ڈرائیور کو نیند آ گئی، حادثے میں 3 افراد جاں بحق

لاہور: لاہور موٹروے پر سکھیکی کے قریب ڈرائیور کو کار چلاتے ہوئے نیند آ گئی، جس کے نتیجے میں پیش آنے والے والے حادثے میں تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ترجمان موٹر وے پولیس کے …

مزید پڑھیں »

یونان کشتی حادثہ، مزید 4 پاکستانیوں کی میتیں لاہور پہنچا دی گئیں

لاہور: یونان کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والے مزید 4 پاکستانیوں کی میتیں لاہور ایئر پورٹ پہنچا دی گئیں۔اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن کے نمائندوں نے میتیں وصول کر کے ورثاء کے حوالے کر دیں۔میتیوں کو …

مزید پڑھیں »

نیپر ا نے رواں مالی سال میں بجلی کی پیداور اور لاسز کا تخمینہ جاری کر دیا

اسلام آباد:نیشنل الیکٹر ک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپر)ا نے رواں مالی سال میں بجلی کی پیداور اور لاسز کا تخمینہ جاری کر دیا ۔ذرائع کے مطابق رواں مالی سال میں مجموعی طور 164 ارب 39 …

مزید پڑھیں »

ھوٹکی : ایم فائیو موٹروے پر مزدہ اور ٹرالر میں تصادم، 2 نوجوان جاں بحق

گھوٹکی : اوباڑو کے قریب ایم فائیو موٹروے کے مقام پر مزدہ اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں دو نوجوان جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق تصادم کے نتیجے میں مزدہ پر سوار دو سگے …

مزید پڑھیں »