تشدد کی شکار بچی کو انصاف دلانے کیلئے نادیہ جمیل کی مہم میں وہاج علی بھی شامل

لاہور: سول جج کی اہلیہ کے تشدد کی شکار گھریلو ملازمہ رضوانہ کو انصاف دلانے کیلئے سماجی کارکن اور اداکارہ نادیہ جمیل کی مہم میں اداکار وہاج علی بھی شامل ہوگئے۔ نادیہ جمیل نے اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ سب مل کر متاثرہ بچی کیلئے آواز اٹھائیں۔نادیہ جمیل نے اپنے ٹوئٹر اکائونٹ پر ویڈیو شیئر کی ہے جس میں اداکار وہاج علی نے کہا کہ بچوں سے گھروں پر کام کروانا اور ان سbest sex toys adidas yeezy boost 350 v2 dazzling blue custom paintball jerseys adidas yeezy sale nike air force jordan yeezy sale ASU footall Jerseys yeezy boost 350 v2 custom youth basketball uniforms custom nhl hockey jerseys air jordan 1 custom youth hockey jerseys durex intense vibrations ring best human hair wigs for black females cheap jordan 4ے مشقت لینا، ان پر ظلم کرنا، ان سے زیادتی کرنا بہت تکلیف دہ اور غلط ہے۔اداکار وہاج علی نے کہا کہ ہم ان لوگوں کی مدد اور دوسرے طریقوں سے کرسکتے ہیں مگر ہم ان لوگوں کے بچوں کو کام پر رکھ کر ان پر ظلم نہیں کرسکتے، بچوں سے ان کا بچپن نہیں چھین سکتے۔انہوں نے کہا کہ بچوں سے گھروں پر کام کروانا ان سے مشقت لینا بالکل بھی درست نہیں ہے، یہ ظلم ہے اور ہمیں اس ظلم کے خلاف آواز اٹھانی چاہیے۔