لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی

لاہور(ایمرا نیوز آن لائن )

منی لانڈرنگ کیس میں لاہور ہائیکورٹ نے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی اور مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔ عدالت نے حمزہ شہباز کو ایک کروڑ روپے کے ضمانتی مچلکے بھی جمع کروانے کا حکم دے دیاعدالت میں موجود ن لیگی کارکنان کی نعرے بازی پر عدالت میں شور جسٹس شہزاد ملک کی اظہار ناراضگی. تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواست پر سماعت جسٹس شہزاد ملک کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کی۔اس موقع پر نیب ٹیم بھی عدالت میں موجود تھی۔ عدالت میں موجود ن لیگی کارکنان نے نعرے بازی بھی کی جس پر عدالت میں شور ہونے پر جسٹس شہزاد ملک نے ناراضگی کا اظہار کیا اور کہا کہ کارکنان کو اس طرح کیوں بلایا گیا ؟ انہیں کنٹرول کرنا کس کا کام ہے؟ دوبارہ ایسا ہوا تو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ عدالت نے کہا کہ زیادہ افراد کو ساتھ بلا لینے سے عدالتی کارروائی میں رکاوٹ پیدا ہو تی ہے۔

عدالت نے پوچھا کہ حمزہ شہباز کے خلاف کتنے کیس ہیں؟ نیب حکام کہاں ہیں؟ جس پر نیب نے جواب دیا کہ حمزہ شہباز کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات اور شوگر ملز سے متعلق کیس ہے۔ عدالت نے نیب حکام سے استفسار کیا کہ آپ حمزہ کو کس کیس میں گرفتار کرنا چاہتے ہیں جس پر نیب حکام نے جواب دیا کہ حمزہ شہباز کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کے کیس میں گرفتار کرنا ہے۔عدالت نے کہا کہ صاف پانی اور رمضان شوگر ملز میں ابھی فیصلہ نہیں کیا؟ جس پر نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ حمزہ شہباز کے خلاف ٹھوس شواہد ہیں جس پر تحقیقات کرنی ہیں۔ جب کہ صاف پانی اور رمضان شوگر مل میں ابھی تک وارنٹ گرفتاری جاری نہیں ہوئے ہیں۔ دوران سماعت حمزہ شہباز کے وکیل نے کہا کہ عدالت نے گرفتاری سے 10 دن قبل اطلاع دینے کا حکم دیا تھا۔نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ سپریم کورٹ کا کہنا تھا کہ گرفتاری سے قبل بتانا ضروری نہیں ہے۔ جسٹس شہزاد نے استفسار کیا کہ کیا آپ نے ہائیکورٹ کا 10 دن والا حکم چیلنج کیا تھا ؟ جس پر نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ ہم نے سب کچھ قانون کے مطابق کیا۔ نیب پراسیکیوٹر نے عدالت سے استدعا کی کہ جلدی کی تاریخ دیجئیے گا۔ جس پر عدالت نے کہا کہ ابھی کیس نوٹس کی اسٹیج پر ہے۔حمزہ شہباز کے وکیل اعظم نذیر تارڑ نے مقف اختیار کیا کہ نیب نے بغیر سی نوٹس ے گرفتار رنے ی وشش ی ہے۔ وہ پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ہیں۔ اگر نیب ے پاس وی دستاویزاتی ثبوت ہیں توپیش ریں ہم جواب دیں گے۔

نیب کے وکیل نے کہا کہ سپریم کورٹ کے احکامات کے تحت پیشگی بتانے کی ضرورت نہیں ہے جب کہ نیب ے قانون ے تحت جرم ناقابل ضمانت ہے۔جس کے بعد لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں 17 اپریل تک توسیع کرتے ہوئے ایک کروڑ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے حمزہ شہباز سے رپورٹ اور شق وار جواب بھی طلب کر لیا جبکہ نیب کو بھی نوٹس جاری کر دیا گیا۔ عدالت میں پیشی کے موقع پر حمزہ شہباز کے وکیل اعظم نذیر تارڑ اور پارٹی رہنما ملک احمد خان سابق اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا اقبال ، رانا مشہود بھی لاہور ہائیکورٹ کے کمرہ عدالت میں موجود تھے۔جبکہ اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔

xosotin chelseathông tin chuyển nhượngcâu lạc bộ bóng đá arsenalbóng đá atalantabundesligacầu thủ haalandUEFAevertonxosofutebol ao vivofutemaxmulticanaisonbetbóng đá world cupbóng đá inter milantin juventusbenzemala ligaclb leicester cityMUman citymessi lionelsalahnapolineymarpsgronaldoserie atottenhamvalenciaAS ROMALeverkusenac milanmbappenapolinewcastleaston villaliverpoolfa cupreal madridpremier leagueAjaxbao bong da247EPLbarcelonabournemouthaff cupasean footballbên lề sân cỏbáo bóng đá mớibóng đá cúp thế giớitin bóng đá ViệtUEFAbáo bóng đá việt namHuyền thoại bóng đágiải ngoại hạng anhSeagametap chi bong da the gioitin bong da lutrận đấu hôm nayviệt nam bóng đátin nong bong daBóng đá nữthể thao 7m24h bóng đábóng đá hôm naythe thao ngoai hang anhtin nhanh bóng đáphòng thay đồ bóng đábóng đá phủikèo nhà cái onbetbóng đá lu 2thông tin phòng thay đồthe thao vuaapp đánh lô đềdudoanxosoxổ số giải đặc biệthôm nay xổ sốkèo đẹp hôm nayketquaxosokq xskqxsmnsoi cầu ba miềnsoi cau thong kesxkt hôm naythế giới xổ sốxổ số 24hxo.soxoso3mienxo so ba mienxoso dac bietxosodientoanxổ số dự đoánvé số chiều xổxoso ket quaxosokienthietxoso kq hôm nayxoso ktxổ số megaxổ số mới nhất hôm nayxoso truc tiepxoso ViệtSX3MIENxs dự đoánxs mien bac hom nayxs miên namxsmientrungxsmn thu 7con số may mắn hôm nayKQXS 3 miền Bắc Trung Nam Nhanhdự đoán xổ số 3 miềndò vé sốdu doan xo so hom nayket qua xo xoket qua xo so.vntrúng thưởng xo sokq xoso trực tiếpket qua xskqxs 247số miền nams0x0 mienbacxosobamien hôm naysố đẹp hôm naysố đẹp trực tuyếnnuôi số đẹpxo so hom quaxoso ketquaxstruc tiep hom nayxổ số kiến thiết trực tiếpxổ số kq hôm nayso xo kq trực tuyenkết quả xổ số miền bắc trực tiếpxo so miền namxổ số miền nam trực tiếptrực tiếp xổ số hôm nayket wa xsKQ XOSOxoso onlinexo so truc tiep hom nayxsttso mien bac trong ngàyKQXS3Msố so mien bacdu doan xo so onlinedu doan cau loxổ số kenokqxs vnKQXOSOKQXS hôm naytrực tiếp kết quả xổ số ba miềncap lo dep nhat hom naysoi cầu chuẩn hôm nayso ket qua xo soXem kết quả xổ số nhanh nhấtSX3MIENXSMB chủ nhậtKQXSMNkết quả mở giải trực tuyếnGiờ vàng chốt số OnlineĐánh Đề Con Gìdò số miền namdò vé số hôm nayso mo so debach thủ lô đẹp nhất hôm naycầu đề hôm naykết quả xổ số kiến thiết toàn quốccau dep 88xsmb rong bach kimket qua xs 2023dự đoán xổ số hàng ngàyBạch thủ đề miền BắcSoi Cầu MB thần tàisoi cau vip 247soi cầu tốtsoi cầu miễn phísoi cau mb vipxsmb hom nayxs vietlottxsmn hôm naycầu lô đẹpthống kê lô kép xổ số miền Bắcquay thử xsmnxổ số thần tàiQuay thử XSMTxổ số chiều nayxo so mien nam hom nayweb đánh lô đề trực tuyến uy tínKQXS hôm nayxsmb ngày hôm nayXSMT chủ nhậtxổ số Power 6/55KQXS A trúng roycao thủ chốt sốbảng xổ số đặc biệtsoi cầu 247 vipsoi cầu wap 666Soi cầu miễn phí 888 VIPSoi Cau Chuan MBđộc thủ desố miền bắcthần tài cho sốKết quả xổ số thần tàiXem trực tiếp xổ sốXIN SỐ THẦN TÀI THỔ ĐỊACầu lô số đẹplô đẹp vip 24hsoi cầu miễn phí 888xổ số kiến thiết chiều nayXSMN thứ 7 hàng tuầnKết quả Xổ số Hồ Chí Minhnhà cái xổ số Việt NamXổ Số Đại PhátXổ số mới nhất Hôm Nayso xo mb hom nayxxmb88quay thu mbXo so Minh ChinhXS Minh Ngọc trực tiếp hôm nayXSMN 88XSTDxs than taixổ số UY TIN NHẤTxs vietlott 88SOI CẦU SIÊU CHUẨNSoiCauVietlô đẹp hôm nay vipket qua so xo hom naykqxsmb 30 ngàydự đoán xổ số 3 miềnSoi cầu 3 càng chuẩn xácbạch thủ lônuoi lo chuanbắt lô chuẩn theo ngàykq xo-solô 3 càngnuôi lô đề siêu vipcầu Lô Xiên XSMBđề về bao nhiêuSoi cầu x3xổ số kiến thiết ngày hôm nayquay thử xsmttruc tiep kết quả sxmntrực tiếp miền bắckết quả xổ số chấm vnbảng xs đặc biệt năm 2023soi cau xsmbxổ số hà nội hôm naysxmtxsmt hôm nayxs truc tiep mbketqua xo so onlinekqxs onlinexo số hôm nayXS3MTin xs hôm nayxsmn thu2XSMN hom nayxổ số miền bắc trực tiếp hôm naySO XOxsmbsxmn hôm nay188betlink188 xo sosoi cầu vip 88lô tô việtsoi lô việtXS247xs ba miềnchốt lô đẹp nhất hôm naychốt số xsmbCHƠI LÔ TÔsoi cau mn hom naychốt lô chuẩndu doan sxmtdự đoán xổ số onlinerồng bạch kim chốt 3 càng miễn phí hôm naythống kê lô gan miền bắcdàn đề lôCầu Kèo Đặc Biệtchốt cầu may mắnkết quả xổ số miền bắc hômSoi cầu vàng 777thẻ bài onlinedu doan mn 888soi cầu miền nam vipsoi cầu mt vipdàn de hôm nay7 cao thủ chốt sốsoi cau mien phi 7777 cao thủ chốt số nức tiếng3 càng miền bắcrồng bạch kim 777dàn de bất bạion newsddxsmn188betw88w88789bettf88sin88suvipsunwintf88five8812betsv88vn88Top 10 nhà cái uy tínsky88iwinlucky88nhacaisin88oxbetm88vn88w88789betiwinf8betrio66rio66lucky88oxbetvn88188bet789betMay-88five88one88sin88bk88xbetoxbetMU88188BETSV88RIO66ONBET88188betM88M88SV88Jun-68Jun-88one88iwinv9betw388OXBETw388w388onbetonbetonbetonbet88onbet88onbet88onbet88onbetonbetonbetonbetqh88mu88Nhà cái uy tínpog79vp777vp777vipbetvipbetuk88uk88typhu88typhu88tk88tk88sm66sm66me88me888live8live8livesm66me88win798livesm66me88win79pog79pog79vp777vp777uk88uk88tk88tk88luck8luck8kingbet86kingbet86k188k188hr99hr99123b8xbetvnvipbetsv66zbettaisunwin-vntyphu88vn138vwinvwinvi68ee881xbetrio66zbetvn138i9betvipfi88clubcf68onbet88ee88typhu88onbetonbetkhuyenmai12bet-moblie12betmoblietaimienphi247vi68clupcf68clupvipbeti9betqh88onb123onbefsoi cầunổ hũbắn cáđá gàđá gàgame bàicasinosoi cầuxóc đĩagame bàigiải mã giấc mơbầu cuaslot gamecasinonổ hủdàn đềBắn cácasinodàn đềnổ hũtài xỉuslot gamecasinobắn cáđá gàgame bàithể thaogame bàisoi cầukqsssoi cầucờ tướngbắn cágame bàixóc đĩaAG百家乐AG百家乐AG真人AG真人爱游戏华体会华体会im体育kok体育开云体育开云体育开云体育乐鱼体育乐鱼体育欧宝体育ob体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育开云体育开云体育棋牌棋牌沙巴体育买球平台新葡京娱乐开云体育mu88qh88

پاکستان کی توانائی مارکیٹ اہم موڑ پر کھڑی ہے، عمر ایوب خان

اسلام آباد(ایمرا نیوز آن لائن )

وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی توانائی مارکیٹ اہم موڑ پر کھڑی ہے، توانائی کی فراہمی بہتر بنائے بغیر اقتصادی سرگرمیاں نہیں بڑھ سکتیں، سارک ممالک کے عوام کی بہتری کے لئے علاقے میں اس شعبہ میں تعاون ہمارا مشترکہ مقصد ہونا چاہیے، اسی سے لوگوں کا رہن سہن بہتر ہو گا، علاقے میں ہم آہنگی، امن کا فروغ اور تنازعات کا حل بھی ہمارا مقصد ہے اس سلسلے میں پاکستان کی بجلی کی پیداواری استعداد 30 ہزار میگاواٹ سے زائد ہے، 60 فیصد انرجی مکس، تیل، کوئلے اور دیگر ایندھن پر ہے جبکہ 30 فیصد حصہ پن بجلی، 6 فیصد نیوکلیئر اور 4 فیصد قابل تجدید وسائل کا ہے، ہم قابل تجدید توانائی کا حصہ 2030 تک 30 فیصد تک لے جانا چاہتے ہیں.

اسی طرح ہائیڈل کو بھی بڑھائیں گے۔انہو ں نے ان خیالات کا اظہار پیر کو یہاں سارک ورکنگ گروپ برائے توانائی کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ سارک ممالک کے درمیان توانائی کے شعبے میں تعاون، تنازعات کے حل، علاقائی ہم آہنگی اور امن کے فروغ کی ضرورت ہے، خطے میں ترقی کے لئے توانائی کا شعبہ بہت اہم ہے، اس شعبے میں ہم ایک دوسرے سے الگ تھلگ نہیں رہ سکتے، پاکستان اپنا انرجی مکس تبدیل کر رہا ہے، قابل تجدید توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری بڑھائیں گے، امید ہے کہ سارک ورکنگ گروپ برائے توانائی خطے میں سستی بجلی کی فراہمی، معیشت کی بہتری اور عوام کا معیار زندگی بلند کرنے کے لئے مثبت تجاویز دے گا۔ ۔ عمر ایوب خان نے کہاکہ پاکستان کی توانائی مارکیٹ اہم موڑ پر کھڑی ہے۔

توانائی کی فراہمی بہتر بنائے بغیر اقتصادی سرگرمیاں نہیں بڑھ سکتیں، سارک ممالک کے عوام کی بہتری کے لئے علاقے میں اس شعبہ میں تعاون ہمارا مشترکہ مقصد ہونا چاہیے، اسی سے لوگوں کا رہن سہن بہتر ہوگا، علاقے میں ہم آہنگی، امن کا فروغ اور تنازعات کا حل بھی ہمارا مقصد ہے اس سلسلے میں پاکستان کی بجلی کی پیداواری استعداد 30 ہزار میگاواٹ سے زائد ہے۔ 60 فیصد انرجی مکس، تیل، کوئلے اور دیگر ایندھن پر ہے جبکہ 30 فیصد حصہ پن بجلی، 6 فیصد نیوکلیئر اور 4 فیصد قابل تجدید وسائل کا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم قابل تجدید توانائی کا حصہ 2030 تک 30 فیصد تک لے جانا چاہتے ہیں، اسی طرح ہائیڈل کو بھی بڑھائیں گے اور 60 فیصد بجلی 2030 تک ہم صاف توانائی کے ذریعے حاصل کرنا چاہتے ہیں۔انھوں نے کہا کہ پاکستان میں کوئلے کے بھی وسیع ذخائر ہیں، تھرکول کے ایک پلانٹ سے پیداوار شروع ہو گئی جبکہ دوسرا بھی جلد شروع کردے گا۔ انہوں نے کہا کہ 2030 تک برآمدی ایندھن پر انحصار کم ہو جائے گا.

بجلی کی درآمد اور درآمدی ایندھن سے کرنسی، سپلائی کی صورتحال اور اشیا کی قیمتوں پر اثر پڑتا ہے، ہمیں اپنی پیداواری استعداد بڑھانی ہو گی، 12 سے 13 ماہ میں ہم 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے ذریعے 750 میگاواٹ بجلی تیزی کے ساتھ سسٹم میں شامل کریں گے۔ بجلی کی خرید وفروخت کو کثیر طرفہ بنانے، ویلنگ اور نیٹ میٹرنگ کی بھی ہم حوصہ افزائی کررہے ہیں، ٹرانسمیشن سسٹم پر بھی توجہ دی جارہی ہے ، کاسا 1000 اور ترکمانستان سے افغانستان کے راستے بھی بجلی حاصل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ہم ٹرانسمیشن لائن کے نظام کو خطے میں ایک دوسرے سے جوڑنا چاہتے ہیں، آٹو میٹرنگ سسٹم اور ٹرانسفارمرز پر میٹرز کی تنصیب سے بجلی کی فراہمی اور استعمال کے بارے میں بروقت اور مصدقہ معلومات حاصل ہو سکیں گی.

پری پیڈ میٹرنگ سسٹم بھی متعارف کرانے پر غور ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہاکہ بجلی کی پیداوار کے شعبے میں 2030 تک 40 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے لیے کوشاں ہیں جبکہ ڈسٹری بیوشن کے نظام میں 10سے 15 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی گنجائش ہے۔ 8000 میگاواٹ بونجی ڈیم، داسو پن بجلی منصوبہ، دیامر بھاشا ڈیم جیسے منصوبے توانائی کی پیداوار بڑھانے کے لئے اہم ہیں، جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے ہم بجلی کی لاگت میں بھی کمی لا سکتے ہیں۔ عمر ایوب خان نے کہاکہ سارک ورکنگ گروپ برائے توانائی کا اجلاس خطے میں توانائی کے شعبہ میں تعاون کے لئے بہت اہم ہے، امید ہے کہ ورکنگ گروپ توانائی کے شعبہ میں اہداف کے حصول کے لئے تعمیری کردار ادا کرے گا اور ایسی مثبت تجاویز دے گا جن سے ہم اپنے بچوں کو بہتر تعلیم ، عوام کو بہتر معیار زندگی، روزگار اور سستی بجلی جیسی سہولیات فراہم کر سکیں گے۔

xosotin chelseathông tin chuyển nhượngcâu lạc bộ bóng đá arsenalbóng đá atalantabundesligacầu thủ haalandUEFAevertonxosofutebol ao vivofutemaxmulticanaisonbetbóng đá world cupbóng đá inter milantin juventusbenzemala ligaclb leicester cityMUman citymessi lionelsalahnapolineymarpsgronaldoserie atottenhamvalenciaAS ROMALeverkusenac milanmbappenapolinewcastleaston villaliverpoolfa cupreal madridpremier leagueAjaxbao bong da247EPLbarcelonabournemouthaff cupasean footballbên lề sân cỏbáo bóng đá mớibóng đá cúp thế giớitin bóng đá ViệtUEFAbáo bóng đá việt namHuyền thoại bóng đágiải ngoại hạng anhSeagametap chi bong da the gioitin bong da lutrận đấu hôm nayviệt nam bóng đátin nong bong daBóng đá nữthể thao 7m24h bóng đábóng đá hôm naythe thao ngoai hang anhtin nhanh bóng đáphòng thay đồ bóng đábóng đá phủikèo nhà cái onbetbóng đá lu 2thông tin phòng thay đồthe thao vuaapp đánh lô đềdudoanxosoxổ số giải đặc biệthôm nay xổ sốkèo đẹp hôm nayketquaxosokq xskqxsmnsoi cầu ba miềnsoi cau thong kesxkt hôm naythế giới xổ sốxổ số 24hxo.soxoso3mienxo so ba mienxoso dac bietxosodientoanxổ số dự đoánvé số chiều xổxoso ket quaxosokienthietxoso kq hôm nayxoso ktxổ số megaxổ số mới nhất hôm nayxoso truc tiepxoso ViệtSX3MIENxs dự đoánxs mien bac hom nayxs miên namxsmientrungxsmn thu 7con số may mắn hôm nayKQXS 3 miền Bắc Trung Nam Nhanhdự đoán xổ số 3 miềndò vé sốdu doan xo so hom nayket qua xo xoket qua xo so.vntrúng thưởng xo sokq xoso trực tiếpket qua xskqxs 247số miền nams0x0 mienbacxosobamien hôm naysố đẹp hôm naysố đẹp trực tuyếnnuôi số đẹpxo so hom quaxoso ketquaxstruc tiep hom nayxổ số kiến thiết trực tiếpxổ số kq hôm nayso xo kq trực tuyenkết quả xổ số miền bắc trực tiếpxo so miền namxổ số miền nam trực tiếptrực tiếp xổ số hôm nayket wa xsKQ XOSOxoso onlinexo so truc tiep hom nayxsttso mien bac trong ngàyKQXS3Msố so mien bacdu doan xo so onlinedu doan cau loxổ số kenokqxs vnKQXOSOKQXS hôm naytrực tiếp kết quả xổ số ba miềncap lo dep nhat hom naysoi cầu chuẩn hôm nayso ket qua xo soXem kết quả xổ số nhanh nhấtSX3MIENXSMB chủ nhậtKQXSMNkết quả mở giải trực tuyếnGiờ vàng chốt số OnlineĐánh Đề Con Gìdò số miền namdò vé số hôm nayso mo so debach thủ lô đẹp nhất hôm naycầu đề hôm naykết quả xổ số kiến thiết toàn quốccau dep 88xsmb rong bach kimket qua xs 2023dự đoán xổ số hàng ngàyBạch thủ đề miền BắcSoi Cầu MB thần tàisoi cau vip 247soi cầu tốtsoi cầu miễn phísoi cau mb vipxsmb hom nayxs vietlottxsmn hôm naycầu lô đẹpthống kê lô kép xổ số miền Bắcquay thử xsmnxổ số thần tàiQuay thử XSMTxổ số chiều nayxo so mien nam hom nayweb đánh lô đề trực tuyến uy tínKQXS hôm nayxsmb ngày hôm nayXSMT chủ nhậtxổ số Power 6/55KQXS A trúng roycao thủ chốt sốbảng xổ số đặc biệtsoi cầu 247 vipsoi cầu wap 666Soi cầu miễn phí 888 VIPSoi Cau Chuan MBđộc thủ desố miền bắcthần tài cho sốKết quả xổ số thần tàiXem trực tiếp xổ sốXIN SỐ THẦN TÀI THỔ ĐỊACầu lô số đẹplô đẹp vip 24hsoi cầu miễn phí 888xổ số kiến thiết chiều nayXSMN thứ 7 hàng tuầnKết quả Xổ số Hồ Chí Minhnhà cái xổ số Việt NamXổ Số Đại PhátXổ số mới nhất Hôm Nayso xo mb hom nayxxmb88quay thu mbXo so Minh ChinhXS Minh Ngọc trực tiếp hôm nayXSMN 88XSTDxs than taixổ số UY TIN NHẤTxs vietlott 88SOI CẦU SIÊU CHUẨNSoiCauVietlô đẹp hôm nay vipket qua so xo hom naykqxsmb 30 ngàydự đoán xổ số 3 miềnSoi cầu 3 càng chuẩn xácbạch thủ lônuoi lo chuanbắt lô chuẩn theo ngàykq xo-solô 3 càngnuôi lô đề siêu vipcầu Lô Xiên XSMBđề về bao nhiêuSoi cầu x3xổ số kiến thiết ngày hôm nayquay thử xsmttruc tiep kết quả sxmntrực tiếp miền bắckết quả xổ số chấm vnbảng xs đặc biệt năm 2023soi cau xsmbxổ số hà nội hôm naysxmtxsmt hôm nayxs truc tiep mbketqua xo so onlinekqxs onlinexo số hôm nayXS3MTin xs hôm nayxsmn thu2XSMN hom nayxổ số miền bắc trực tiếp hôm naySO XOxsmbsxmn hôm nay188betlink188 xo sosoi cầu vip 88lô tô việtsoi lô việtXS247xs ba miềnchốt lô đẹp nhất hôm naychốt số xsmbCHƠI LÔ TÔsoi cau mn hom naychốt lô chuẩndu doan sxmtdự đoán xổ số onlinerồng bạch kim chốt 3 càng miễn phí hôm naythống kê lô gan miền bắcdàn đề lôCầu Kèo Đặc Biệtchốt cầu may mắnkết quả xổ số miền bắc hômSoi cầu vàng 777thẻ bài onlinedu doan mn 888soi cầu miền nam vipsoi cầu mt vipdàn de hôm nay7 cao thủ chốt sốsoi cau mien phi 7777 cao thủ chốt số nức tiếng3 càng miền bắcrồng bạch kim 777dàn de bất bạion newsddxsmn188betw88w88789bettf88sin88suvipsunwintf88five8812betsv88vn88Top 10 nhà cái uy tínsky88iwinlucky88nhacaisin88oxbetm88vn88w88789betiwinf8betrio66rio66lucky88oxbetvn88188bet789betMay-88five88one88sin88bk88xbetoxbetMU88188BETSV88RIO66ONBET88188betM88M88SV88Jun-68Jun-88one88iwinv9betw388OXBETw388w388onbetonbetonbetonbet88onbet88onbet88onbet88onbetonbetonbetonbetqh88mu88Nhà cái uy tínpog79vp777vp777vipbetvipbetuk88uk88typhu88typhu88tk88tk88sm66sm66me88me888live8live8livesm66me88win798livesm66me88win79pog79pog79vp777vp777uk88uk88tk88tk88luck8luck8kingbet86kingbet86k188k188hr99hr99123b8xbetvnvipbetsv66zbettaisunwin-vntyphu88vn138vwinvwinvi68ee881xbetrio66zbetvn138i9betvipfi88clubcf68onbet88ee88typhu88onbetonbetkhuyenmai12bet-moblie12betmoblietaimienphi247vi68clupcf68clupvipbeti9betqh88onb123onbefsoi cầunổ hũbắn cáđá gàđá gàgame bàicasinosoi cầuxóc đĩagame bàigiải mã giấc mơbầu cuaslot gamecasinonổ hủdàn đềBắn cácasinodàn đềnổ hũtài xỉuslot gamecasinobắn cáđá gàgame bàithể thaogame bàisoi cầukqsssoi cầucờ tướngbắn cágame bàixóc đĩaAG百家乐AG百家乐AG真人AG真人爱游戏华体会华体会im体育kok体育开云体育开云体育开云体育乐鱼体育乐鱼体育欧宝体育ob体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育开云体育开云体育棋牌棋牌沙巴体育买球平台新葡京娱乐开云体育mu88qh88

تبدیلی کے نام پر عوام کو دھوکہ دیا گیا ہے ، ڈاکٹر مرتضی مغل

اسلام آباد( ایمرا نیوزآن لائن )

پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے کہ تبدیلی کے نام پر عوام دھوکہ دیا گیا۔آئی ایم ایف اور حکومت نے مل کر عوام کے خلاف محاز کھول لیا ہے۔آئی ایم ایف کے اشارے پرغریبوں کے خلاف کھلی جارحیت کی جا رہی ہے جس سے غربت بے روزگاری اور بے چینی میں زبردست اضافہ ہو رہا ہے۔یو ٹیلیٹی بلز عوام کو دیوالیہ کر رہے ہیں جو دہشت گردی ہے ۔

مہنگائی آسمان سے باتیں کر رہی ہے روپیہ اورشرح نمو گر رہی ہے معیشت تیزی سے سکڑ رہی ہے کاروبار بند ہو رہے ہیں پراپرٹی اور سٹاک ایکس چینج سمیت معیشت کے ہر شعبے کی حالت بری ہے اور چند ماہ میں دس لاکھ افراد کوبے روزگارہو گئے ہیں جنکی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے ۔انھوں نے کہا کہ توانائی چوروں کے خلاف کاروائی کے بجائے بجلی اور پٹرول کی قیمت میں مسلسل اضافہ کیا جا رہا ہے عوام کے لئے اشیائے خورد و نوش کا حصول خواب بن گیا ہے ادویات پہنچ سے باہر ہو گئی ہیں جبکہ عام تعلیم بھی عیاشی بن کر عوام کی دسترس سے باہر ہو گئی ہے ۔عوام کے خلاف جارحانہ پالیسی جاری رکھی گئی تو وہ سڑکوں پر نکلنے پر مجبور ہو جائیں گے۔