افریقہ کے انسان کی شیروں کی فیملی سے دوستی کے چرچے ،
(ایمرا نیوز آن لائن)
یوں تو جنگل کے بادشاہ شیر کا نام سن کر بڑے بڑے شکاری اور انسان بھی کانپ جاتے ھیں چوں کے جنگل کا سب سے طاقتور خونخوار جانور ھونے کا اعزاز بھی شیر کو حاصل ھے اور انسان تو انسان جنگل میں رھنے والے تمام طاقتور ترین جانور بھی شیر سے خوفزدہ اور دکھی دیکھائی دیتے ھیں تاھم انسان کو اللہ تعالی نے اتنا طاقتور باشعور اور زھین بنایا ھے کے وہ جانور کو قابو کرنے میں بھی مہارت رکھتا ھے ویسے تو مار مار کر سرکس میں بھی شیروں کو نچایا اور بھٹایا جاتے ھوئے دیکھا جاسکتا ھے اور دیکھا جا سکتا ھے کے کسے انسان کے اشاروں پر شیر جھومتا ھوا اور گھومتا ھوا سرکس میں کام کر رھا ھوتا ھے.
آپ اس ویڈیو کو دیکھ کر حیران ھو جائیں گے کے انسان اپنی خاص محبت چاھت اور اپنائیت سے بھی کسی بھی جانور کو مارے بغیر بھی اپنا گرویدہ بنا لیتا ھے افریقہ سے تعلق رکھنے والی ایک فیملی نے بھی شیر کی ایک فیملی سے ایسا گہرا تعلق بنا رکھا ھے کے وہ ھر روز ایک دوسرے کو اپنے باغات میں دعوت دیتے اور ملاقات کرتے ھوئے دیکھائی دیتے اور ایسی اٹھکیلیاں کرتے ھیں کے سب دنگ رہ جاتے ھیں کے کیسے اتنے خطرناک جانور اور اس کی فیملی سے ان کی دوستی ھے مگر سچ کہتے ھیں کے محبت پیار اور انسانیت سے ھر چہز کو اپنا گرویدہ بنایا جاسکتا ھے