اگست سے پہلے حکومت چھوڑ دیں گے ،وزیراعظم شہبازشریف

اگست سے پہلے حکومت چھوڑ دیں گے ،وزیراعظم شہبازشریف

فیصل آباد:وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ہم 12 اگست سے پہلے حکومت چھوڑ دیں گے اِس کے بعد نگران حکومت آئے گی جس کی زیر نگرانی عام انتخابات ہوں گے اور اس کے نتیجہ میں مینڈیٹ کے ساتھ جو حکومت بنے گی وہ آئندہ حکمت عملی طے کرے گی ،نواز شریف کے دور حکومت میں پاکستان کی جامع ،سماجی ، معاشی اور صنعتی ترقی کی راہ ہموار کر دی گئی تھی مگر بعد میں آنے والی حکومت نے دانستہ معاشی تباہی کو فروغ دیا جس کی وجہ سے نہ صرف افراط زر اور مہنگائی بڑھی بلکہ ہمیں آئی ایم ایف کی کڑی شرائط کی کڑوی گولی بھی نگلنا پڑی۔ وہ آج فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے زیر اہتمام تاجروں اور صنعتکاروں کی ایک تقریب سے خطاب کر رہے تھے جس میں وفاقی وزراء رانا ثناء اللہ، مریم اورنگزیب اور وزیر اعظم کے معاونین خصوصی ، وفاقی سیکرٹری حضرات اور اعلیٰ بیوروکریسی نے بھی شرکت کی۔ انہوں نے ملک کی معاشی ترقی میں فیصل آباد کی خدمات کو سراہا اور کہا کہ یہاں کی بزنس کمیونٹی نے برآمدات بڑھانے کے ساتھ ساتھ سماجی خدمت کے شعبہ میں قابل قدر کام کیا ہے اور یہ دین اور دنیا دونوں کمانے کے مترادف ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملکی ترقی میں برآمدات کو ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت حاصل ہے اور اس شعبہ میں سب سے بڑا حصہ ٹیکسٹائل کا شعبہ ڈال رہا ہے۔ بجلی اور گیس کے نرخوں کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ خارجی عوامل نے ہمارے اختیارات کو بھی محدود کر دیا ہے اور ہمیں سختی سے منع کر دیا گیا کہ ہم سبسڈی نہ دیں۔ گیس کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ 18ویں ترمیم آئین کا حصہ ہے اِس لئے اس مسئلہ کو بین ا لصوبائی سطح پر حل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ معاشی خود مختاری ناگزیر ہے اور برآمدات بڑھا کے ہی ہم عزت و وقار سے زندگی گزار سکتے ہیں۔ انہوں نے درآمدات اور برآمدات کے بڑھتے ہوئے فرق پر تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ اِس کیلئے ہمیں مل کر کام کرنا ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان زرعی ملک ہے مگر گندم اور کپاس کی درآمد ہمارے لئے لمحہ فکریہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ کپاس کی پیداوار بڑھانے کیلئے خصوصی پروگرام شروع کیا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت ’’ Do or Die‘‘ کا مرحلہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ۔ ایل سی نہ کھلنے کی شکایت کے بارے میں وزیر اعظم نے کہا کہ زرمبادلہ کی قلت کی وجہ سے درآمدات کو کنٹرول کرنا پڑا۔ شمسی توانائی کے بارے میں انہوں نے کہا کہ نواز شریف کے دور میں اِس منصوبے پر کام شروع ہو گیا تھا جبکہ پہلا سولر پارک بہاولپور میں لگایا گیا مگر بعد میں آنے والی حکومت نے قومی مفاد کے اِن منصوبوں پرکام روک دیا ۔ اگر ہم اس راستے پر چلتے تو آج لوگوں کی بڑی تعداد شمسی توانائی سے فائدہ اٹھا رہی ہوتی۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں اب بھی سولر پینل کی مقامی طور پر تیاری اور پن بجلی بارے پالیسی واضع کرنا ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ اگر اِن منصوبوں میں کسی نے کرپشن کی تھی تو اِس کی رو ک تھام کیلئے شفاف نظام تشکیل دیا جا سکتا تھا مگر اِس کی آڑ میں ملک کی مجموعی ترقی کو نقصان پہنچانا وطن عزیز پر ظلم کے مترادف ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم پہلے دور میں دس ہزار میگا واٹ بجلی باہر سے لیکر آرہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ اب بھی مختلف ملکوں کی حکومتیں یہاں سرمایہ کاری کرنا چاہتی ہیں مگر اِس کیلئے سیاسی استحکام نا گزیر ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستان میں شمسی توانائی اور دیگر متبادل ذرائع کیلئے ونڈ ملز بھی لگائی جا سکتی ہے جس کیلئے کوششیں جاری ہیں ۔سیف سٹی کے بارے میں انہوں نے کہا کہ نواز شریف حکومت نے اِس کی منظوری دے دی تھی مگر اس کو کیوں مکمل نہیں کیا گیا یہ سوال آپ لوگوں کو گزشتہ حکومت سے کرنا چاہیے تھا۔ فیڈمک کے بارے میں انہوں نے کہا کہ صنعتیں لگانے کیلئے حکومت کو کمرشل قیمت کی بجائے طویل المدتی لیز پر زمین دینی چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے ہمارے ہاں پہیہ الٹتا چلتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایل سی کھلوانے کی بھی ہر ممکن کوششیں کیں لیکن سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے آئی ایم ایف کی طرف سے بعض پابندیاں عائد کر دی گئیں۔ تاہم اب یہ مسئلہ حل ہو گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیسے درختوں سے نہیں لگتے ۔ آئی ایم ایف کے معاہدے سے ہمیں سانس لینے کی مہلت مل گئی ہے تاہم ہمیں اِس موقع سے فائدہ اٹھا کے معیشت کو ٹھوس اور پائیدار بنیادوں پر استوار کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ایک خود دار قوم کی حیثیت سے ہم قرضوں پر زندہ نہیں رہ سکتے اِس لئے ہمیں اس مرحلہ پر قومی معیشت کے تمام سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیکر آگے بڑھنا ہو گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں ذاتی مفادات سے بالا تر ہو کے وطن عزیز کے معاشی استحکام کیلئے جدوجہد کرنا ہو گی۔ انہوں نے یقین دلایا کہ جیسے ہی مالیاتی گنجائش نکلی آئی ایم ایف کی پابندیوں کے اندر رہتے ہوئے بزنس کمیونٹی کیلئے مزید آسانیاں پیدا کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ انڈیا نے آئی ایم ایف کا آخری پروگرام 1991ء میں لیا تھا مگر ہم ہر تین سال بعد آئی ایم ایف کے پاس جانے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی کوشش ہو گی کہ یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہو اور ملک کو پائیدار ترقی کی راہ پر ڈال دیا جا ئے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بھی زوم پر میٹنگ میں شرکت کی اور کہا کہ فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے صدر ڈاکٹر خرم طارق کی قیادت میں بزنس کمیونٹی نے انتہائی مثبت کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے ڈاکٹر خرم طارق کی خدا داد صلاحیتوں کو بھی سراہا اور کہا کہ ہم نے بجٹ سے پہلے اور بجٹ کے بعد بزنس کمیونٹی کو زیادہ سے زیادہ سہولتیں دینے کی کوشش کی۔ اس سلسلہ میں ڈاکٹر خرم طارق کا رد عمل بھی انتہائی مثبت تھا مگر بعد میں خارجی عوامل کی وجہ سے بجٹ میں ناگزیر تبدیلیاں کرنا پڑیں۔ انہوں نے کہا کہ بجلی اور گیس کے بارے میں پہلے وضاحت کر دی گئی ہے تاہم ری فنڈ کا مسئلہ حل کرنے کیلئے وہ فیصل آباد کی بزنس کمیونٹی سے الگ میٹنگ کریں گے۔ پٹرولیم کے وزیر مصدق ملک نے کہا کہ وزیر اعظم کی ہدایت پر انہوں نے گیس کی قیمت کم کرنے کیلئے متعدد اقدامات اٹھائے ہیں ۔ ففٹی ففٹی کا فارمولا منظور کر لیا گیا ہے جس کے تحت صنعتکار نومبر تک کی منصوبہ بندی کر سکیں گے۔ اِس دوران انھیں 50فیصد مقامی گیس اور پچاس فیصد ایل این جی مکس کر کے دی جائے گی۔ انہوں نے بتایا کہ سستی گیس کیلئے آذربائیجان سے بھی بات چیت ہو رہی ہے۔ کل سے ہر ماہ سپاٹ ریٹ پر ایل این جی کے کارگو آنا شروع ہو جائیں گے جس سے گیس کی قیمتیں کم ہوں گی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے قطر سے 200ایم ایم ایف سی گیس کے معاہدے 13ڈالر پر کئے تھے۔ جبکہ اس وقت سپاٹ ریٹ 7/8ڈالر ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں حکومت خود قطر سے ایل این جی سپاٹ ریٹ پر نہیں خرید سکتی اِس لئے صنعتکاروں کو اپنی ضرورت کیلئے قطر سے سپاٹ ریٹ پر ایل این جی درآمد کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے جسے حکومت اس درآمدی گیس کو ان کے دروازے تک پہنچائے گی۔ تاہم اس گیس کو فروخت کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔اس سے قبل فیصل آباد چیمبر آ ف کامرس اینڈانڈسٹری کے صدر ڈاکٹر خرم طارق نے کہا کہ فیصل آباد ملک کا واحد نان گریژن او ر آگینک سٹی ہے جس نے تیزی سے ترقی کی۔ انہوں نے کہا کہ چند ماہ قبل ملک کی سیاسی او رمعاشی صورتحال انتہائی مخدوش تھی تاہم موجودہ حکومت نے انتہائی جانفشانی سے کام کیا اور اب ہمیں سانس لینے کی گنجائش مل گئی ہے۔ تاہم دیکھنا یہ ہے کہ ہم اس سہولت کاکس طرح اور بروقت فائدہ اٹھاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر چہ سب کچھ اچھا نہیں لیکن بہت سی اچھی چیزیں بھی ہوتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فیصل آباد ملک کے عین وسط میں واقع ہے ۔ یہ ملک کا سب سے بڑا صنعتی اور ریونیو جنریشن کے حوالے سے دوسرا بڑا شہر ہے یہاں ملک کی سب سے بڑی انڈسٹریل اسٹیٹ قائم کی گئی جس کا مجموعی رقبہ 10ہزار ایکڑ ہے۔ مگر بدقسمتی سے 15سالوں میں اِس کا صرف 19فیصد ترقیاتی کام مکمل کیا جا سکا۔ انہوں نے کہا کہ اس شہر سے سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا گیا ۔ سیف سٹی کا منصوبہ زیر التواء ہے۔ اسی طرح فیصل آباد سے چھوٹے شہروں میں پبلک ٹرانسپورٹ چل رہی ہیں۔ مگر یہ شہر اس سہولت سے بھی محروم ہے۔ انہوں نے ایم فور کو بھی دو لین سے تین لین کرنے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ تیسری لین کی بنیادیں پہلے ہی مکمل ہیں جبکہ اس سے صرف اپر ٹاپ کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس شہر کو آپ کی توجہ کی ضرورت ہے تاکہ یہاں ٹھوس بنیادی ڈھانچہ مہیا کیا جا سکے۔ انہوں نے بتایا کہ فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری نے مقامی انتظامیہ سے ملکر شہر کی خوشحالی کیلئے ہر ممکن کوششیں کی ہیں جبکہ ہم اس شہر کو اب ٹیکسٹائل سٹی کے ساتھ ساتھ سائبر آباد بنانا چاہتے ہیں۔ انہوںنے کہا کہ آپ نے بھی یہاں آئی ٹی یونیورسٹی بنانے کا اعلان کیا تھا مگر تاحال اس پر عمل درآمد نہیں ہو سکا۔ انہوں نے کہا کہ پہلے چیمبر اور حکومت کے درمیان آہنی پر دہ حائل تھا تاہم جب یہ ہٹا تو پھر ہم نے انتہائی قابل عمل پری اور پوسٹ بجٹ سفارشات پیش کیں۔ انہوں نے حکومت کا شکریہ ادا کیا جس نے ہماری خدمات کے اعتراف میں پہلی بار فیصل آباد چیمبر کو بزنس بارے Anomaly committee کا سربراہ بنایا۔ انہوں نے فیصل آباد کی سماجی خدمات کا بھی ذکر کیا اور کہا کہ اب فیصل آباد چیمبر اس شہر کو ’’شہر اخواہ‘‘ بنانا چاہتا ہے اور اس سلسلہ میں ہماراسلوگن ہے کہ مزدور کا بچہ مزدور نہیں ہوگا اس مقصد کیلئے ہم نے انتظامیہ سے ملکر لیبر ویلفیئر سکولوں میں بہترین سہولتیں مہیا کی ہیں جس کی وجہ سے اُن کا نتیجہ نجی سکولوں سے بہت بہتر ہے۔ ڈاکٹر خرم طارق نے کہا کہ فیصل آباد چیمبر کو ملک کی سب سے بڑی فلڈ ریلیف کمپین چلانے کا بھی منفرد اعزاز حاصل ہے

xosotin chelseathông tin chuyển nhượngcâu lạc bộ bóng đá arsenalbóng đá atalantabundesligacầu thủ haalandUEFAevertonxosofutebol ao vivofutemaxmulticanaisonbetbóng đá world cupbóng đá inter milantin juventusbenzemala ligaclb leicester cityMUman citymessi lionelsalahnapolineymarpsgronaldoserie atottenhamvalenciaAS ROMALeverkusenac milanmbappenapolinewcastleaston villaliverpoolfa cupreal madridpremier leagueAjaxbao bong da247EPLbarcelonabournemouthaff cupasean footballbên lề sân cỏbáo bóng đá mớibóng đá cúp thế giớitin bóng đá ViệtUEFAbáo bóng đá việt namHuyền thoại bóng đágiải ngoại hạng anhSeagametap chi bong da the gioitin bong da lutrận đấu hôm nayviệt nam bóng đátin nong bong daBóng đá nữthể thao 7m24h bóng đábóng đá hôm naythe thao ngoai hang anhtin nhanh bóng đáphòng thay đồ bóng đábóng đá phủikèo nhà cái onbetbóng đá lu 2thông tin phòng thay đồthe thao vuaapp đánh lô đềdudoanxosoxổ số giải đặc biệthôm nay xổ sốkèo đẹp hôm nayketquaxosokq xskqxsmnsoi cầu ba miềnsoi cau thong kesxkt hôm naythế giới xổ sốxổ số 24hxo.soxoso3mienxo so ba mienxoso dac bietxosodientoanxổ số dự đoánvé số chiều xổxoso ket quaxosokienthietxoso kq hôm nayxoso ktxổ số megaxổ số mới nhất hôm nayxoso truc tiepxoso ViệtSX3MIENxs dự đoánxs mien bac hom nayxs miên namxsmientrungxsmn thu 7con số may mắn hôm nayKQXS 3 miền Bắc Trung Nam Nhanhdự đoán xổ số 3 miềndò vé sốdu doan xo so hom nayket qua xo xoket qua xo so.vntrúng thưởng xo sokq xoso trực tiếpket qua xskqxs 247số miền nams0x0 mienbacxosobamien hôm naysố đẹp hôm naysố đẹp trực tuyếnnuôi số đẹpxo so hom quaxoso ketquaxstruc tiep hom nayxổ số kiến thiết trực tiếpxổ số kq hôm nayso xo kq trực tuyenkết quả xổ số miền bắc trực tiếpxo so miền namxổ số miền nam trực tiếptrực tiếp xổ số hôm nayket wa xsKQ XOSOxoso onlinexo so truc tiep hom nayxsttso mien bac trong ngàyKQXS3Msố so mien bacdu doan xo so onlinedu doan cau loxổ số kenokqxs vnKQXOSOKQXS hôm naytrực tiếp kết quả xổ số ba miềncap lo dep nhat hom naysoi cầu chuẩn hôm nayso ket qua xo soXem kết quả xổ số nhanh nhấtSX3MIENXSMB chủ nhậtKQXSMNkết quả mở giải trực tuyếnGiờ vàng chốt số OnlineĐánh Đề Con Gìdò số miền namdò vé số hôm nayso mo so debach thủ lô đẹp nhất hôm naycầu đề hôm naykết quả xổ số kiến thiết toàn quốccau dep 88xsmb rong bach kimket qua xs 2023dự đoán xổ số hàng ngàyBạch thủ đề miền BắcSoi Cầu MB thần tàisoi cau vip 247soi cầu tốtsoi cầu miễn phísoi cau mb vipxsmb hom nayxs vietlottxsmn hôm naycầu lô đẹpthống kê lô kép xổ số miền Bắcquay thử xsmnxổ số thần tàiQuay thử XSMTxổ số chiều nayxo so mien nam hom nayweb đánh lô đề trực tuyến uy tínKQXS hôm nayxsmb ngày hôm nayXSMT chủ nhậtxổ số Power 6/55KQXS A trúng roycao thủ chốt sốbảng xổ số đặc biệtsoi cầu 247 vipsoi cầu wap 666Soi cầu miễn phí 888 VIPSoi Cau Chuan MBđộc thủ desố miền bắcthần tài cho sốKết quả xổ số thần tàiXem trực tiếp xổ sốXIN SỐ THẦN TÀI THỔ ĐỊACầu lô số đẹplô đẹp vip 24hsoi cầu miễn phí 888xổ số kiến thiết chiều nayXSMN thứ 7 hàng tuầnKết quả Xổ số Hồ Chí Minhnhà cái xổ số Việt NamXổ Số Đại PhátXổ số mới nhất Hôm Nayso xo mb hom nayxxmb88quay thu mbXo so Minh ChinhXS Minh Ngọc trực tiếp hôm nayXSMN 88XSTDxs than taixổ số UY TIN NHẤTxs vietlott 88SOI CẦU SIÊU CHUẨNSoiCauVietlô đẹp hôm nay vipket qua so xo hom naykqxsmb 30 ngàydự đoán xổ số 3 miềnSoi cầu 3 càng chuẩn xácbạch thủ lônuoi lo chuanbắt lô chuẩn theo ngàykq xo-solô 3 càngnuôi lô đề siêu vipcầu Lô Xiên XSMBđề về bao nhiêuSoi cầu x3xổ số kiến thiết ngày hôm nayquay thử xsmttruc tiep kết quả sxmntrực tiếp miền bắckết quả xổ số chấm vnbảng xs đặc biệt năm 2023soi cau xsmbxổ số hà nội hôm naysxmtxsmt hôm nayxs truc tiep mbketqua xo so onlinekqxs onlinexo số hôm nayXS3MTin xs hôm nayxsmn thu2XSMN hom nayxổ số miền bắc trực tiếp hôm naySO XOxsmbsxmn hôm nay188betlink188 xo sosoi cầu vip 88lô tô việtsoi lô việtXS247xs ba miềnchốt lô đẹp nhất hôm naychốt số xsmbCHƠI LÔ TÔsoi cau mn hom naychốt lô chuẩndu doan sxmtdự đoán xổ số onlinerồng bạch kim chốt 3 càng miễn phí hôm naythống kê lô gan miền bắcdàn đề lôCầu Kèo Đặc Biệtchốt cầu may mắnkết quả xổ số miền bắc hômSoi cầu vàng 777thẻ bài onlinedu doan mn 888soi cầu miền nam vipsoi cầu mt vipdàn de hôm nay7 cao thủ chốt sốsoi cau mien phi 7777 cao thủ chốt số nức tiếng3 càng miền bắcrồng bạch kim 777dàn de bất bạion newsddxsmn188betw88w88789bettf88sin88suvipsunwintf88five8812betsv88vn88Top 10 nhà cái uy tínsky88iwinlucky88nhacaisin88oxbetm88vn88w88789betiwinf8betrio66rio66lucky88oxbetvn88188bet789betMay-88five88one88sin88bk88xbetoxbetMU88188BETSV88RIO66ONBET88188betM88M88SV88Jun-68Jun-88one88iwinv9betw388OXBETw388w388onbetonbetonbetonbet88onbet88onbet88onbet88onbetonbetonbetonbetqh88mu88Nhà cái uy tínpog79vp777vp777vipbetvipbetuk88uk88typhu88typhu88tk88tk88sm66sm66me88me888live8live8livesm66me88win798livesm66me88win79pog79pog79vp777vp777uk88uk88tk88tk88luck8luck8kingbet86kingbet86k188k188hr99hr99123b8xbetvnvipbetsv66zbettaisunwin-vntyphu88vn138vwinvwinvi68ee881xbetrio66zbetvn138i9betvipfi88clubcf68onbet88ee88typhu88onbetonbetkhuyenmai12bet-moblie12betmoblietaimienphi247vi68clupcf68clupvipbeti9betqh88onb123onbefsoi cầunổ hũbắn cáđá gàđá gàgame bàicasinosoi cầuxóc đĩagame bàigiải mã giấc mơbầu cuaslot gamecasinonổ hủdàn đềBắn cácasinodàn đềnổ hũtài xỉuslot gamecasinobắn cáđá gàgame bàithể thaogame bàisoi cầukqsssoi cầucờ tướngbắn cágame bàixóc đĩaAG百家乐AG百家乐AG真人AG真人爱游戏华体会华体会im体育kok体育开云体育开云体育开云体育乐鱼体育乐鱼体育欧宝体育ob体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育开云体育开云体育棋牌棋牌沙巴体育买球平台新葡京娱乐开云体育mu88qh88

Dua Tariq

Website: