دو سر والے عجیب الخلقت بچھڑے کی پیدائش
نمائندہ ایمرا نیوز بشری بٹ
شمالی میسیڈونیا میں عجیب الخلقت بچھڑے کی پیدائش ہوئی ہے.یہ نایاب گائے کا بچہ دو سروں کا حامل ہے.اس کی چار آنکھیں دو منہ اور ایک کانوں کا جوڑا ہے.اس کے مالک کا کہنا ہے کہ اس کو صبح معلوم ہوا کہ گاۓ بچے کو جنم دینے والی ہے ہے مگر جب وہ وہاں پہنچی تو انہوں نے دیکھا کہ وہ عام گائے کے بچے سے یکسر مختلف ہے اور اس کے دو سر ہیں.
اس نے فوری جانوروں کے ڈاکٹر کو کال کی اوکے میں بتایا کہ دو سروں کا یہ عمل گائے کا بچہ پولی سفیلی کا شکار ہے ایسے لوگوں میں اس بیماری کے شکار جانور دو سر کے حامل ہوتے ہیں.
پولی سفیلی نامی بیماری میں جانوروں کے دونوں سروں میں موجود دماغ الگ الگ اعضاء کو کنٹرول کرتے ہیں تاہم دونوں میں آپس میں رابطہ ہوتا ہے یہ بیماری جرم ہے جانوروں کے بننے کے عمل کے دوران ہی رک جانے سے ہوتی ہے ہے جس کی وجہ سے پیدائش کے بعد بھی جانوروں کے اعضاء ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہوتے ہیں
بچھڑے کا مالک فی الحال اسے دودھ پلانے کے لیے بوتل کا استعمال کرتا ہے.