دیا مر بھاشا ڈیم ۔ صرف دو تجاویز(محمد عرفان صدیقی)

دیا مر بھاشا ڈیم ۔ صرف دو تجاویز(محمد عرفان صدیقی)

(ایمرا نیوز)
چھبیس سالہ میسا اپنی زندگی کے مشکل ترین وقت سے گزر رہی تھی وہ چھ ماہ سے ملازمت کے حصول میں ناکام تھی اور یہی وجہ تھی کہ گزشتہ دو ماہ سے وہ اپنے مکان کا کرایہ بھی ادا کرنے سے قاصر تھی ۔ معاشی حالات دن بدن خراب ہوتے جارہے تھے خود دار ایسی تھی کہ نہ ماں باپ اور نہ ہی دوستوں کے سامنے ہاتھ پھیلانے کی ہمت تھی اور نہ ہی حکومت کے سامنے غریبوں کے فنڈ سے پیسے حاصل کرنے کی ۔ دو ماہ سے مالک مکان فون پرکرایہ طلب کررہاتھا اور ہر دفعہ وہ اگلے ماہ کا کہہ کر کچھ وقت حاصل کرلیتی ۔لیکن کل پھر تیسرا مہینہ پورا ہورہا تھا اور مالک مکان کا فون آنا تھا ۔اب اس کے پاس صرف دوہی راستے بچے تھے کہ یا تو کسی کے سامنے ہاتھ پھیلا کر اپنے مسائل حل کرلے یا پھر اپنی غیر ت اور انا کے آگے مجبور ہوکر ہاتھ پھیلائے بغیر خود کشی کرلے ۔ وہ انتہائی ڈپریشن میںگھر سے نکلی ،اس نے کسی کے سامنے ہاتھ نہ پھیلائے ورنہ حکومت بھی ساتھ کھڑی ہوجاتی ، والدین بھی اور معاشرہ بھی۔ لیکن ہاتھ پھیلانا بھی اس کے لیے اس کی خودداری کی موت ہی تھا لہٰذا اس نے موت کو گلے لگانے کو ترجیح دی اور پھر ایک ریلوے اسٹیشن پر ٹرین آنے سے صرف چند لمحے قبل اس نے ریلوے پھاٹک پر چھلانگ لگا کر زندگی کی بازی ہاردی ۔ دنیا کے کئی ممالک بشمول پاکستان میں کسی کے سامنے ہاتھ پھیلانے کو بہت بڑی توہین تصور کیا جاتا ہے ،ہم بھی اپنی دعائوں میں یہی مانگا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کبھی کسی کا محتاج نہ بنائے اللہ تعالیٰ کبھی کسی کے سامنے ہاتھ پھیلانے کی نوبت نہ لائے ، لیکن یہ معاملات ذاتیات کے ہیں جبکہ ہم قومی سطح پر اتنے زیادہ مدد کے محتاج ہوگئے ہیں کہ ہم اس بات پر بھی اپنے دوست ممالک سے ناراض ہوجاتے ہیںکہ انھوں نے ہماری امداد کیوں بند کردی ہے ،اور ان خبروں سے اتنے خوش ہوجاتے ہیں جن میں ہمیں امداد کی خوشخبری سنائی جاتی ہے بطور قوم ہمارے لیے یہ خوشخبری سمجھی جاتی ہے کہ امریکہ نے پاکستان کے لیے پانچ سو ملین ڈالر کی امداد کا اعلان کردیا ، سعودی عرب نے پاکستان کو مشکل وقت میں دس ارب ڈالر دینے کا اعلان کردیا ، جاپان نے پاکستان کی امداد بحال کردی ،جبکہ قرض ملنا بھی ہماری قوم کے لیے خوشخبری سمجھا جاتا ہے جیسے چین نے سی پیک کے لیے پاکستان کو بیس ارب ڈالر سے زائد کا آسان قرض فراہم کردیا ، جاپان پاکستان کو کم شرح سود پر بھاری قرض فراہم کرے گا ،امریکہ پاکستان کو معاشی مسائل سے نکلنے کے لیے کم سود پر قرض فراہم کرے گا۔

سعودی عرب نے پاکستان کے لیے آسان شرائط پر قرض کی فراہمی کا یقین دلادیا غرض ہمیں بطور قوم یہ باور کرادیا گیا ہے کہ امداد اور قرض ہی ہماری معاشی ترقی کا راز ہے لیکن گزشتہ چالیس سالوں سے ہم امداد اور قرض کے حصول کے باوجود آج تک ترقی نہیں کرسکے جبکہ وہ ممالک جنھیں نہ تو امداد میسر تھی اور نہ ہی قرض آج وہ نہ صرف ترقی یافتہ بن گئے ہیں بلکہ ہم جیسے ممالک کو قرض بھی فراہم کررہے ہیں ۔

جہاں تک پاکستان کی بات ہے تو اب نیا پاکستان بننے

جارہا ہے عمران خان نئے وعدوں اور نئے خوابوں کے ساتھ اقتدار میں آ گئےہیں لہٰذا بطور ایک درد مند اوراوورسیز پاکستانی وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے درخواست ہے کہ وہ پاکستانی قوم کے دماغ سے قرض اور امداد کو بطور کامیابی کے غلط بیانیے سے نکالیں اور انھیں محنت کرکے کامیاب ہونے کا سبق پڑھائیں ،وزیر اعظم سے یہ بھی درخواست ہے کہ دیامر بھاشا ڈیم کے لیے جس طرح انھوں نے دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں سے امداد کی اپیل کی ہے اس میں کچھ تبدیلی کرتے ہوئے ہماری طرف سے نہیں بلکہ لاکھوں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ان دو اہم تجاویز کا ضرور جائزہ لیں تاکہ اتنے بڑے منصوبے کے ساتھ چندہ ، امداد اور زکوۃ جیسے الفاظ استعمال نہ ہوں بلکہ دیامر بھاشا ڈیم ایک قومی منصوبہ کہلایا جاسکے جس میں پوری قوم کی سرمایہ کاری شامل ہو کیونکہ اس منصوبے کی تکمیل کے ساتھ ہی یہ منصوبہ سالانہ اربوں ڈالر کمانے والا منصوبہ بن جائے گا وجہ یہ ہے کہ اس منصوبے سے ساڑھے چار ہزار میگا واٹ بجلی پیدا ہوگی ، ساڑھے آٹھ ملین ایکڑ فٹ پانی جمع ہوسکے گا۔ لہٰذا ہماری تجویز ہے کہ اس سے ہونے والی آمدنی منصوبے میں سرمایہ کاری کرنے والے پاکستانیوں میں تقسیم کی جائے یوں یہ ایک امدادی منصوبہ نہیں بلکہ سرمایہ کاری منصوبہ کہلانے کے قابل

ہوسکے گا ۔ اس حوالے سے ایک معروف اوورسیز پاکستانی چارٹرڈ اکائونٹنٹ کے مطابق اگر حکومت پاکستان دیا مر بھاشا ڈیم کی تعمیر کے لیے ایک پبلک پرائیوٹ پارٹنر شپ کمپنی بنا کر اس کے اکیاون فیصد شیئر ز اپنے پاس رکھے اور انچاس فیصد شیئر زپچاس لاکھ اسٹاک کی صورت میں اوورسیز پاکستانیوں کو فروخت کردے اور ہر اسٹاک کی قیمت ایک ہزار ڈالر رکھی جائے تو آپ دیکھیے گا کہ کتنی جلدی یہ پچاس لاکھ اسٹاک پاکستان کے لیے پانچ ارب ڈالر جمع کرنے کا سبب بن سکتے ہیں اور پھر جیسے ہی یہ ڈیم تیار ہوجائے اس سے ہونے والی آمدنی میں ان اسٹاک ہولڈرز کو معقول منافع اور حصہ دیا جائے اس سے پاکستانی قوم کے اندر اس ڈیم کی اونر شپ کا احساس بھی ہوگا اور دیا مر بھاشا ڈیم چندے اور زکوٰۃ کے پیسوں کا ڈیم بھی نہیں کہلائے گابلکہ یہ ڈیم پاکستانی عوام کا ڈیم کہلائے گا اس تجویز پر حکومت کو توجہ دینے کی ضرورت ہے ۔دوسری اہم تجویز سنگا پور میں مقیم سینئر پاکستانی اور معروف شپنگ کمپنی کے مالک لطیف صدیقی نے دی ہے جبکہ اس کی تائید پاک جاپان بزنس کونسل کے صدر رانا عابد حسین اور سندھ کے ڈائریکٹر اشفاق احمد نے بھی کی ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ اگر حکومت نے دیا مر بھاشا ڈیم عوام کے چندے اور امدادسے بنانے کا فیصلہ کرہی لیا ہے تو اس ڈیم کے ساتھ ہی

ایک بہت بڑی یادگار بھی تعمیر کی جائے جس میں کم ازکم ایک لاکھ چھوٹے بڑے ماربل لگائے جائیں اور ڈیم فنڈ میں جو پاکستانی ایک لاکھ ڈالر یا اس سے زیادہ فنڈ دے تو ایک ماربل پر اس کا نام سنہرے حروف میں لکھا جائے پھر پچاس ہزار ڈالر یا اس سے زائد کا کوئی فنڈ دے تو اس کا نام بھی ایک ماربل میں جلی حروف سے تحریر کیا جائے اور پھر اگر کوئی پاکستانی دس ہزار ڈالر یا اس سے زائد فنڈ دیتا ہے تو اس کا نام بھی جلی حروف میں تیسری رو میں تحریر کیا جائے پھر ایک ہزار سے دس ہزار ڈالر دینے والے پاکستانی کا نام بھی اس کے فنڈ کے حساب سے معقول جگہ پر تحریر کیا جائے ، اس طرح ڈیم میں حصہ ڈالنے والے پاکستانیوں کی حوصلہ افزائی ہوسکے گی اور لوگ بڑھ چڑھ کر اس کار خیر میں حصہ لیں گے ۔میں سمجھتا ہوں کہ اوورسیز پاکستانیوں کی یہ دونوں تجاویز انتہائی سادہ اور قابل عمل ہیں کیونکہ دنیا میں ہر مسلمان اپنے یا اپنے والدین یا اپنی اولاد کے نام سے صدقہ جاریہ کرنا چاہتا ہے اور اگر دیا مر بھاشا ڈیم جیسے اہم ترین پانی کے منصوبے پر ان پاکستانیوں کے نام پر ایک یادگار تعمیر ہو اور ہر پاکستانی کا اس کے کردار کے حساب سے نام بھی تحریر ہوجائےتو یہ ایک قابل تعریف عمل کہلائے گا جس پر حکومت کا خرچہ تو کم ہوگا لیکن لوگوں کی بہت بڑی تعداد اس میں شامل ضرور ہوجائے گی۔
(بشکریہ جنگ لاہور)

xosotin chelseathông tin chuyển nhượngcâu lạc bộ bóng đá arsenalbóng đá atalantabundesligacầu thủ haalandUEFAevertonxosofutebol ao vivofutemaxmulticanaisonbetbóng đá world cupbóng đá inter milantin juventusbenzemala ligaclb leicester cityMUman citymessi lionelsalahnapolineymarpsgronaldoserie atottenhamvalenciaAS ROMALeverkusenac milanmbappenapolinewcastleaston villaliverpoolfa cupreal madridpremier leagueAjaxbao bong da247EPLbarcelonabournemouthaff cupasean footballbên lề sân cỏbáo bóng đá mớibóng đá cúp thế giớitin bóng đá ViệtUEFAbáo bóng đá việt namHuyền thoại bóng đágiải ngoại hạng anhSeagametap chi bong da the gioitin bong da lutrận đấu hôm nayviệt nam bóng đátin nong bong daBóng đá nữthể thao 7m24h bóng đábóng đá hôm naythe thao ngoai hang anhtin nhanh bóng đáphòng thay đồ bóng đábóng đá phủikèo nhà cái onbetbóng đá lu 2thông tin phòng thay đồthe thao vuaapp đánh lô đềdudoanxosoxổ số giải đặc biệthôm nay xổ sốkèo đẹp hôm nayketquaxosokq xskqxsmnsoi cầu ba miềnsoi cau thong kesxkt hôm naythế giới xổ sốxổ số 24hxo.soxoso3mienxo so ba mienxoso dac bietxosodientoanxổ số dự đoánvé số chiều xổxoso ket quaxosokienthietxoso kq hôm nayxoso ktxổ số megaxổ số mới nhất hôm nayxoso truc tiepxoso ViệtSX3MIENxs dự đoánxs mien bac hom nayxs miên namxsmientrungxsmn thu 7con số may mắn hôm nayKQXS 3 miền Bắc Trung Nam Nhanhdự đoán xổ số 3 miềndò vé sốdu doan xo so hom nayket qua xo xoket qua xo so.vntrúng thưởng xo sokq xoso trực tiếpket qua xskqxs 247số miền nams0x0 mienbacxosobamien hôm naysố đẹp hôm naysố đẹp trực tuyếnnuôi số đẹpxo so hom quaxoso ketquaxstruc tiep hom nayxổ số kiến thiết trực tiếpxổ số kq hôm nayso xo kq trực tuyenkết quả xổ số miền bắc trực tiếpxo so miền namxổ số miền nam trực tiếptrực tiếp xổ số hôm nayket wa xsKQ XOSOxoso onlinexo so truc tiep hom nayxsttso mien bac trong ngàyKQXS3Msố so mien bacdu doan xo so onlinedu doan cau loxổ số kenokqxs vnKQXOSOKQXS hôm naytrực tiếp kết quả xổ số ba miềncap lo dep nhat hom naysoi cầu chuẩn hôm nayso ket qua xo soXem kết quả xổ số nhanh nhấtSX3MIENXSMB chủ nhậtKQXSMNkết quả mở giải trực tuyếnGiờ vàng chốt số OnlineĐánh Đề Con Gìdò số miền namdò vé số hôm nayso mo so debach thủ lô đẹp nhất hôm naycầu đề hôm naykết quả xổ số kiến thiết toàn quốccau dep 88xsmb rong bach kimket qua xs 2023dự đoán xổ số hàng ngàyBạch thủ đề miền BắcSoi Cầu MB thần tàisoi cau vip 247soi cầu tốtsoi cầu miễn phísoi cau mb vipxsmb hom nayxs vietlottxsmn hôm naycầu lô đẹpthống kê lô kép xổ số miền Bắcquay thử xsmnxổ số thần tàiQuay thử XSMTxổ số chiều nayxo so mien nam hom nayweb đánh lô đề trực tuyến uy tínKQXS hôm nayxsmb ngày hôm nayXSMT chủ nhậtxổ số Power 6/55KQXS A trúng roycao thủ chốt sốbảng xổ số đặc biệtsoi cầu 247 vipsoi cầu wap 666Soi cầu miễn phí 888 VIPSoi Cau Chuan MBđộc thủ desố miền bắcthần tài cho sốKết quả xổ số thần tàiXem trực tiếp xổ sốXIN SỐ THẦN TÀI THỔ ĐỊACầu lô số đẹplô đẹp vip 24hsoi cầu miễn phí 888xổ số kiến thiết chiều nayXSMN thứ 7 hàng tuầnKết quả Xổ số Hồ Chí Minhnhà cái xổ số Việt NamXổ Số Đại PhátXổ số mới nhất Hôm Nayso xo mb hom nayxxmb88quay thu mbXo so Minh ChinhXS Minh Ngọc trực tiếp hôm nayXSMN 88XSTDxs than taixổ số UY TIN NHẤTxs vietlott 88SOI CẦU SIÊU CHUẨNSoiCauVietlô đẹp hôm nay vipket qua so xo hom naykqxsmb 30 ngàydự đoán xổ số 3 miềnSoi cầu 3 càng chuẩn xácbạch thủ lônuoi lo chuanbắt lô chuẩn theo ngàykq xo-solô 3 càngnuôi lô đề siêu vipcầu Lô Xiên XSMBđề về bao nhiêuSoi cầu x3xổ số kiến thiết ngày hôm nayquay thử xsmttruc tiep kết quả sxmntrực tiếp miền bắckết quả xổ số chấm vnbảng xs đặc biệt năm 2023soi cau xsmbxổ số hà nội hôm naysxmtxsmt hôm nayxs truc tiep mbketqua xo so onlinekqxs onlinexo số hôm nayXS3MTin xs hôm nayxsmn thu2XSMN hom nayxổ số miền bắc trực tiếp hôm naySO XOxsmbsxmn hôm nay188betlink188 xo sosoi cầu vip 88lô tô việtsoi lô việtXS247xs ba miềnchốt lô đẹp nhất hôm naychốt số xsmbCHƠI LÔ TÔsoi cau mn hom naychốt lô chuẩndu doan sxmtdự đoán xổ số onlinerồng bạch kim chốt 3 càng miễn phí hôm naythống kê lô gan miền bắcdàn đề lôCầu Kèo Đặc Biệtchốt cầu may mắnkết quả xổ số miền bắc hômSoi cầu vàng 777thẻ bài onlinedu doan mn 888soi cầu miền nam vipsoi cầu mt vipdàn de hôm nay7 cao thủ chốt sốsoi cau mien phi 7777 cao thủ chốt số nức tiếng3 càng miền bắcrồng bạch kim 777dàn de bất bạion newsddxsmn188betw88w88789bettf88sin88suvipsunwintf88five8812betsv88vn88Top 10 nhà cái uy tínsky88iwinlucky88nhacaisin88oxbetm88vn88w88789betiwinf8betrio66rio66lucky88oxbetvn88188bet789betMay-88five88one88sin88bk88xbetoxbetMU88188BETSV88RIO66ONBET88188betM88M88SV88Jun-68Jun-88one88iwinv9betw388OXBETw388w388onbetonbetonbetonbet88onbet88onbet88onbet88onbetonbetonbetonbetqh88mu88Nhà cái uy tínpog79vp777vp777vipbetvipbetuk88uk88typhu88typhu88tk88tk88sm66sm66me88me888live8live8livesm66me88win798livesm66me88win79pog79pog79vp777vp777uk88uk88tk88tk88luck8luck8kingbet86kingbet86k188k188hr99hr99123b8xbetvnvipbetsv66zbettaisunwin-vntyphu88vn138vwinvwinvi68ee881xbetrio66zbetvn138i9betvipfi88clubcf68onbet88ee88typhu88onbetonbetkhuyenmai12bet-moblie12betmoblietaimienphi247vi68clupcf68clupvipbeti9betqh88onb123onbefsoi cầunổ hũbắn cáđá gàđá gàgame bàicasinosoi cầuxóc đĩagame bàigiải mã giấc mơbầu cuaslot gamecasinonổ hủdàn đềBắn cácasinodàn đềnổ hũtài xỉuslot gamecasinobắn cáđá gàgame bàithể thaogame bàisoi cầukqsssoi cầucờ tướngbắn cágame bàixóc đĩaAG百家乐AG百家乐AG真人AG真人爱游戏华体会华体会im体育kok体育开云体育开云体育开云体育乐鱼体育乐鱼体育欧宝体育ob体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育开云体育开云体育棋牌棋牌沙巴体育买球平台新葡京娱乐开云体育mu88qh88

fayaz

Website: