ریڈ زون میں فوج تعینات ،فوج کے دستوں کا گشت جاری
اسلام آباد:ریڈ زون میں فوج تعینات ہے. فوج کے دستوں کا گشت جاری ہے۔اسلام آباد کے امن عامہ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گاکچھ مقامات پر مجمع خلاف قانون پر کارروائی کرتے ہوئے چند افراد کو حراست میں لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ العمل ہے۔عوام سے گذارش ہے کہ قانونی عمل میں رکاوٹ نہ بنیں۔اسلام آباد پولیس قیام امن عامہ کو یقینی بنانے کیلئے مصروف عمل ہے۔عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے ہیں۔سپریم کورٹ کے احکامات کی مکمل تعمیل کی گئی ہے۔سری نگر ہائی وے ٹریفک کیلیے بند کردی گئی ہیاسلام آباد ہائیکورٹ کے اطراف سے غیر متعلقہ افراد کو ہٹا دیا گیا ہے۔ڈی آئی جی آپریشنز شہزاد بخاری تمام عمل کی نگرانی کررہے ہیں۔کچھ مقامات پر مجمع خلاف قانون پر کارروائی کرتے ہوئے چند افراد کو حراست میں لیا ہے۔شہریوں سے گذارش ہے اسلام آباد ہائیکورٹ کے اطراف میں جانے سے گریز کریں۔عوام سے گذارش ہے کہ پولیس کے ساتھ تعاون کریں۔شہری متبادل راستے اختیار کریں۔اسلام آباد میں حالات مجموعی طور پر معمول کے مطابق ہیں۔ریڈ زون میں فوج تعینات ہے۔فوج کے دستوں کا گشت جاری ہے۔اسلام آباد کے امن عامہ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔اسلام آباد میں حالات معمول کے مطابق ہیں۔۔۔۔