عمران خان! روک سکو تو روک لو(محمد بلال غوری)

عمران خان! روک سکو تو روک لو(محمد بلال غوری)

ایمرا نیوز
ہمارے ہاں سرکاری سطح پر سادگی و کفایت شعاری اور بچت کی مہم علامتی طور پر شروع ہوتی ہے اور کچھ عرصہ بعد ملامتی طور اس سے جان چھڑا لی جاتی ہے کیونکہ یہ مہم رفتہ رفتہ ریا کاری اور منافقت میں بدل جاتی ہے اور مطلوبہ نتائج حاصل نہیں ہو پاتے۔ اس کی وجہ یہ ہے افسر شاہی نہایت چالاکی سے اس مہم کو عوامی نمائندوں تک محدود کر دیتی ہے اور سرکاری محکموں پر اس کا اطلاق نہیں ہو پاتا۔ نئے پاکستان میں بھی بیورو کریسی کے تیور بدلتے دکھائی نہیں دے رہے اور سادگی و کفایت شعاری کی مہم دم توڑتی دکھائی دے رہی ہے۔ جمعہ کو سول سرونٹس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے اصلاحاتی ایجنڈے کے نفاذ کے لئے بیورو کریسی سے مدد مانگی تو بے اختیار ہنسی چھوٹ گئی اور خیال آیا کہ
میر کیا سادے ہیں بیمار ہوئے جس کے سبب
اسی عطار کے لڑکے سے دوا لیتے ہیں
میں نے اس تناظر میں گزشتہ ماہ لکھے گئے کالم میں افسر شاہی کی شاہانہ سرکاری رہائشگاہوں کی تفصیل بیان کرتے ہوئے تجویز دی تھی کہ وزیراعظم ہائوس یا گورنر ہائوس جیسی قومی وقار کی علامتوں کو مسمار کر نے کے بجائے بیورو کریسی کے زیراستعمال ان وسیع و عریض محلات کو نیلام کریں تو پچاس لاکھ گھروں کی تعمیر کا خواب پورا ہو سکتا ہے۔ اس پر وفاقی حکومت نے نوٹس لیتے ہوئے سرکاری سطح پرتفصیلات جمع کیں تو اب تک دستیاب 90فیصد اعداد و شمار کی روشنی میں معلوم ہوا کہ وفاق، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں افسر شاہی کے زیر استعمال سرکاری رہائشگاہیں 51494کینال پر محیط ہیں۔ اس میں سے جو بنگلے اور کوٹھیاں شہری علاقوں میں موجود ہیں ان کا رقبہ 17035کینال ہے اور اگر ان شہری علاقوں کے محلات ہی نیلام کر دیئے جائیں تو فوری طور پر 300ارب روپے حاصل ہو سکتے ہیں۔ میں نے اس پر وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے وعدہ کیا تھا کہ سرکاری گاڑیوں کے نام پر افسر شاہی کی شاہ خرچیوں کی تفصیل بھی آئندہ کسی کالم میں بیان کروں گا۔ وفاقی حکومت نے وزیراعظم سیکرٹریٹ کی جو چند گاڑیاں نیلام کی ہیں وہ تو اونٹ کے منہ میں زیرے سے بھی کم ہیں۔ سب سے پہلا چیلنج تو سرکاری خزانے سے خریدی گئی لاکھوں بیش قیمت گاڑیوں کا ریکارڈ مرتب کرنا ہے کیونکہ میری معلومات کے مطابق حکومت کے پاس محض وفاقی وزارتوں اور ان کے تحت کام کر رہے ڈویژنز میں موجود سرکاری گاڑیوں کے اعداد و شمار موجود ہیں مگر مختلف محکموں،کارپوریشنز،خودمختار اداروں اور اتھارٹیز نے جو گاڑیاں لے رکھی ہیں ان کا ڈیٹا ہی دستیاب نہیں۔ مثال کے طور پر ایف بی آر، نیب، پیمرا، نیپرا، پی ٹی وی، ہائر ایجوکیشن کمیشن، بورڈ آف انویسٹمنٹ، اوگرا، پرنٹنگ کارپوریشن اور فریکوئنسی ایلوکیشن بورڈ جیسے ادارے اس دھارے میں نہیں آتے اور حسب منشاجب چاہیں اپنے بجٹ سے گاڑیاں خرید لیتے ہیں۔ شاہ خرچیوں کا یہ عالم ہے کہ صرف 41وفاقی وزارتوں کے زیر استعمال گاڑیوں کے فیول اور مرمت پر گزشتہ چار برس کے دوران 622ملین روپے کی خطیر رقم خرچ کی گئی ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ سرکاری گاڑیوں کو مالِ مفت سمجھ کر نہایت بے دردی اور بے رحمی سے استعمال کیا جاتا ہے۔ ان کے پیٹرول کی مَد میں دیہاڑیاں لگائی جاتی ہیں،مرمت کی آڑ میں کھانچے کھل جاتے ہیں اور سالانہ اربوں روپے ضائع ہو جاتے ہیں۔ 2012ء میں وفاقی حکومت نے اس مسئلے کا حل یہ نکالا کہ سینئر بیوروکریٹس کو گاڑیوں کے بجائے کار الائونس دیدیا جائے تاکہ گاڑیوں کے پیڑول اور مرمت کے بہانے کی جاری لوٹ مار ختم ہو۔ نئے رولز کے تحت طے ہوا کہ گریڈ 22کے تمام سرکاری افسروں کو ماہانہ 95910روپے،گریڈ 21کے افسروں کو 77430روپے جبکہ گریڈ 20کے تمام افسروں کو ماہانہ 65960روپے کارالائونس دیا جائے گا۔ اب صورتحال یہ ہے کہ تمام بڑے افسر تنخواہوں کے ساتھ کار الائونس بھی وصول کر رہے ہیں اور اپنے محکموں میں دستیاب سرکاری گاڑیوں کے مزے بھی لے رہے ہیں۔ اس سے پہلے پالیسی بنائی گئی تھی کہ ہر سرکاری افسر کو دو گاڑیاں دی جائیں گی،ایک دفتر آنے جانے کے لئے اور دوسری ٹورنگ وہیکل ہو گی یعنی اگر سرکاری کام کے سلسلے میں شہر سے باہر جانا پڑتا ہے تو ٹورنگ وہیکل استعمال کی جائے گی۔ مجھے آج تک یہ بات سمجھ نہیں آئی کہ شہر میں چلنے والی گاڑی کو ہی بیرون شہر جانے کے لئےبھی استعمال کر لیا جائے تو کیا مضائقہ ہے ؟اور پھر بات محض دو گاڑیوں تک محدود نہیں رہتی بلکہ کئی افسروں نے دس دس سرکاری گاڑیوں پر قبضہ جما رکھا ہے۔

اب سوال یہ ہے کہ اس مسئلے کا حل کیا ہے ؟کیا یہ گاڑیاں نیلام کرکے اور گھر بیچ کر سرکاری افسروں کوبے یار و مددگار چھوڑ دیا جائے ؟ہرگز نہیں۔ ان سرکاری افسروں کو موجودہ نظام میںریڑھ کی ہڈی کا درجہ حاصل ہے اور انہیں اپنے فرائض کی ادائیگی کے لئے جائز مراعات و سہولتیں فراہم کرنا بہت ضروری ہے۔ یہ مطالبہ کرنے والا کوئی احمق ہی ہو سکتا ہے کہ افسر شاہی پر تعیش گھروں سے خیمہ بستیوںمیں منتقل ہو جائے اور لگژری گاڑیوں کے بجائے سائیکلوں یا موٹر سائیکلوں پر دفتر آئے۔ ان کے ٹھاٹھ باٹھ اور شاہی کروفر بھی بیشک برقرار رہے مگر ٹرانسپورٹ کے نظام میں کچھ اصلاحات کر دی جائیں تو سالانہ اربوں نہیں کھربوں روپے کی بچت ہو سکتی ہے۔ ایک حل تو یہ ہے کہ تمام سرکاری رہائشگاہیں اور گھر نیلام کر دیئے جائیں تاکہ گھروں کی تزئین و آرائش اور گاڑیوں کی مرمت و پیٹرول پر ضائع ہونے والے کھربوں روپے کی بچت ہو سکے اور اس کے عوض ہر سرکاری افسر کو ہائوس رینٹ اور کار الائونس کی مَد میں معقول رقم دیدی جائے۔ دوسرا حل یہ ہے کہ سرکاری افسروں کو حق ِملکیت دیا جائے۔ ایک بار طے کرلیا جائے کہ کس گریڈ کے سرکاری افسرکو کتنے سی سی گاڑی دینی ہے۔ جب سول سروسز اکیڈمی سے تربیت مکمل کرنے کے بعد کوئی سرکاری افسر باہر نکلے تو پوسٹنگ سے پہلے ہی گاڑی کی چابی اسے تھما دی جائے اور بتا دیا جائے کہ یہ گاڑی اب سرکارکے نام نہیں بلکہ آپ کی ذاتی ملکیت ہے اور جب جہاں آپ کا تبادلہ ہو گا آپ نئے محکمے سے گاڑی لینے کے بجائے اپنی یہ گاڑی ساتھ لیکر جائیں گے۔ حکومت آپ کو نئی گاڑی تب دے گی جب رولز کے مطابق آپ نئی گاڑی کے حقدار ہونگے۔ انسانی فطرت ہے کہ جو چیز اپنی ہے اس کا ہر ممکن خیال رکھا جاتا ہے اس لئے یہ گاڑیاں بے رحمی اور بے دردی سے استعمال ہونے سے بچ جائیں گی۔ حکومت کو نہ صرف پیٹرول اور گاڑیوں کی مرمت کے نام پر ہونے والی لوٹ مار اور خورد برد سے نجات مل جائے گی بلکہ بے تحاشاڈرائیوروں کا بوجھ بھی کم ہو گا اور کوئی سرکاری افسر ایک سے زیادہ گاڑیاں استعمال نہیں کر سکے گا۔ اس کے علاوہ یہ بھی کیا جا سکتا ہے کہ جس طرح عدلیہ اور افواج ِ پاکستان سمیت کئی اداروں نے اپنے افسروں کو بینکوں سے آسان شرائط اور کم شرح سود پر گاڑیاں لیکر دینے کا بندوبست کر رکھا ہے،وفاقی و صوبائی حکومتیں بھی سول سرونٹس کے لئے کوئی ایسا ہی پیکیج تیار کر لیں۔ حل تو بیشمار ہیں لیکن سب سے بڑا چیلنج ہے کفایت شعاری اور سادگی کی اس مہم کا رُخ افسر شاہی کی طرف موڑنا۔ فی الحال تو صورتحال یہ ہے کہ نئے پاکستان میں بیوروکریسی منہ چڑاتے ہوئے کہہ رہی ہے،عمران خان ! روک سکوتو روک لو۔

(بشکریہ جنگ لاہور)

xosotin chelseathông tin chuyển nhượngcâu lạc bộ bóng đá arsenalbóng đá atalantabundesligacầu thủ haalandUEFAevertonxosofutebol ao vivofutemaxmulticanaisonbetbóng đá world cupbóng đá inter milantin juventusbenzemala ligaclb leicester cityMUman citymessi lionelsalahnapolineymarpsgronaldoserie atottenhamvalenciaAS ROMALeverkusenac milanmbappenapolinewcastleaston villaliverpoolfa cupreal madridpremier leagueAjaxbao bong da247EPLbarcelonabournemouthaff cupasean footballbên lề sân cỏbáo bóng đá mớibóng đá cúp thế giớitin bóng đá ViệtUEFAbáo bóng đá việt namHuyền thoại bóng đágiải ngoại hạng anhSeagametap chi bong da the gioitin bong da lutrận đấu hôm nayviệt nam bóng đátin nong bong daBóng đá nữthể thao 7m24h bóng đábóng đá hôm naythe thao ngoai hang anhtin nhanh bóng đáphòng thay đồ bóng đábóng đá phủikèo nhà cái onbetbóng đá lu 2thông tin phòng thay đồthe thao vuaapp đánh lô đềdudoanxosoxổ số giải đặc biệthôm nay xổ sốkèo đẹp hôm nayketquaxosokq xskqxsmnsoi cầu ba miềnsoi cau thong kesxkt hôm naythế giới xổ sốxổ số 24hxo.soxoso3mienxo so ba mienxoso dac bietxosodientoanxổ số dự đoánvé số chiều xổxoso ket quaxosokienthietxoso kq hôm nayxoso ktxổ số megaxổ số mới nhất hôm nayxoso truc tiepxoso ViệtSX3MIENxs dự đoánxs mien bac hom nayxs miên namxsmientrungxsmn thu 7con số may mắn hôm nayKQXS 3 miền Bắc Trung Nam Nhanhdự đoán xổ số 3 miềndò vé sốdu doan xo so hom nayket qua xo xoket qua xo so.vntrúng thưởng xo sokq xoso trực tiếpket qua xskqxs 247số miền nams0x0 mienbacxosobamien hôm naysố đẹp hôm naysố đẹp trực tuyếnnuôi số đẹpxo so hom quaxoso ketquaxstruc tiep hom nayxổ số kiến thiết trực tiếpxổ số kq hôm nayso xo kq trực tuyenkết quả xổ số miền bắc trực tiếpxo so miền namxổ số miền nam trực tiếptrực tiếp xổ số hôm nayket wa xsKQ XOSOxoso onlinexo so truc tiep hom nayxsttso mien bac trong ngàyKQXS3Msố so mien bacdu doan xo so onlinedu doan cau loxổ số kenokqxs vnKQXOSOKQXS hôm naytrực tiếp kết quả xổ số ba miềncap lo dep nhat hom naysoi cầu chuẩn hôm nayso ket qua xo soXem kết quả xổ số nhanh nhấtSX3MIENXSMB chủ nhậtKQXSMNkết quả mở giải trực tuyếnGiờ vàng chốt số OnlineĐánh Đề Con Gìdò số miền namdò vé số hôm nayso mo so debach thủ lô đẹp nhất hôm naycầu đề hôm naykết quả xổ số kiến thiết toàn quốccau dep 88xsmb rong bach kimket qua xs 2023dự đoán xổ số hàng ngàyBạch thủ đề miền BắcSoi Cầu MB thần tàisoi cau vip 247soi cầu tốtsoi cầu miễn phísoi cau mb vipxsmb hom nayxs vietlottxsmn hôm naycầu lô đẹpthống kê lô kép xổ số miền Bắcquay thử xsmnxổ số thần tàiQuay thử XSMTxổ số chiều nayxo so mien nam hom nayweb đánh lô đề trực tuyến uy tínKQXS hôm nayxsmb ngày hôm nayXSMT chủ nhậtxổ số Power 6/55KQXS A trúng roycao thủ chốt sốbảng xổ số đặc biệtsoi cầu 247 vipsoi cầu wap 666Soi cầu miễn phí 888 VIPSoi Cau Chuan MBđộc thủ desố miền bắcthần tài cho sốKết quả xổ số thần tàiXem trực tiếp xổ sốXIN SỐ THẦN TÀI THỔ ĐỊACầu lô số đẹplô đẹp vip 24hsoi cầu miễn phí 888xổ số kiến thiết chiều nayXSMN thứ 7 hàng tuầnKết quả Xổ số Hồ Chí Minhnhà cái xổ số Việt NamXổ Số Đại PhátXổ số mới nhất Hôm Nayso xo mb hom nayxxmb88quay thu mbXo so Minh ChinhXS Minh Ngọc trực tiếp hôm nayXSMN 88XSTDxs than taixổ số UY TIN NHẤTxs vietlott 88SOI CẦU SIÊU CHUẨNSoiCauVietlô đẹp hôm nay vipket qua so xo hom naykqxsmb 30 ngàydự đoán xổ số 3 miềnSoi cầu 3 càng chuẩn xácbạch thủ lônuoi lo chuanbắt lô chuẩn theo ngàykq xo-solô 3 càngnuôi lô đề siêu vipcầu Lô Xiên XSMBđề về bao nhiêuSoi cầu x3xổ số kiến thiết ngày hôm nayquay thử xsmttruc tiep kết quả sxmntrực tiếp miền bắckết quả xổ số chấm vnbảng xs đặc biệt năm 2023soi cau xsmbxổ số hà nội hôm naysxmtxsmt hôm nayxs truc tiep mbketqua xo so onlinekqxs onlinexo số hôm nayXS3MTin xs hôm nayxsmn thu2XSMN hom nayxổ số miền bắc trực tiếp hôm naySO XOxsmbsxmn hôm nay188betlink188 xo sosoi cầu vip 88lô tô việtsoi lô việtXS247xs ba miềnchốt lô đẹp nhất hôm naychốt số xsmbCHƠI LÔ TÔsoi cau mn hom naychốt lô chuẩndu doan sxmtdự đoán xổ số onlinerồng bạch kim chốt 3 càng miễn phí hôm naythống kê lô gan miền bắcdàn đề lôCầu Kèo Đặc Biệtchốt cầu may mắnkết quả xổ số miền bắc hômSoi cầu vàng 777thẻ bài onlinedu doan mn 888soi cầu miền nam vipsoi cầu mt vipdàn de hôm nay7 cao thủ chốt sốsoi cau mien phi 7777 cao thủ chốt số nức tiếng3 càng miền bắcrồng bạch kim 777dàn de bất bạion newsddxsmn188betw88w88789bettf88sin88suvipsunwintf88five8812betsv88vn88Top 10 nhà cái uy tínsky88iwinlucky88nhacaisin88oxbetm88vn88w88789betiwinf8betrio66rio66lucky88oxbetvn88188bet789betMay-88five88one88sin88bk88xbetoxbetMU88188BETSV88RIO66ONBET88188betM88M88SV88Jun-68Jun-88one88iwinv9betw388OXBETw388w388onbetonbetonbetonbet88onbet88onbet88onbet88onbetonbetonbetonbetqh88mu88Nhà cái uy tínpog79vp777vp777vipbetvipbetuk88uk88typhu88typhu88tk88tk88sm66sm66me88me888live8live8livesm66me88win798livesm66me88win79pog79pog79vp777vp777uk88uk88tk88tk88luck8luck8kingbet86kingbet86k188k188hr99hr99123b8xbetvnvipbetsv66zbettaisunwin-vntyphu88vn138vwinvwinvi68ee881xbetrio66zbetvn138i9betvipfi88clubcf68onbet88ee88typhu88onbetonbetkhuyenmai12bet-moblie12betmoblietaimienphi247vi68clupcf68clupvipbeti9betqh88onb123onbefsoi cầunổ hũbắn cáđá gàđá gàgame bàicasinosoi cầuxóc đĩagame bàigiải mã giấc mơbầu cuaslot gamecasinonổ hủdàn đềBắn cácasinodàn đềnổ hũtài xỉuslot gamecasinobắn cáđá gàgame bàithể thaogame bàisoi cầukqsssoi cầucờ tướngbắn cágame bàixóc đĩaAG百家乐AG百家乐AG真人AG真人爱游戏华体会华体会im体育kok体育开云体育开云体育开云体育乐鱼体育乐鱼体育欧宝体育ob体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育开云体育开云体育棋牌棋牌沙巴体育买球平台新葡京娱乐开云体育mu88qh88

fayaz

Website: