فیصل آباد،سفاک افراد نے محنت کش کے 12 سالہ لڑکے کو گلا دبا کر موت کے گھاٹ اتار دیاگیا
فیصل آباد:سفاک افراد نے محنت کش کے 12 سالہ لڑکے کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا کر گلا دبا کر موت کے گھاٹ اتار دیا اور نعش نہربرد کر دی، ملت ٹائون پولیس نے نعش کو تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کرتے ہوئے اندھے قتل کا سراغ لگانے کیلئے قاتلوں کی تلاش شروع کر دی‘ محلہ یوسف آباد کے رہائشی اسلم نے پولیس رپورٹ میں بتایا کہ چند روز قبل اس کا 12 سالہphiladelphia eagles kelly green jersey air jordan sale adidas yeezy boost 350 v2 dazzling blue custom youth nfl jersey belletress caliente adidas yeezy boost 350 v2 mono ice yeezy store custom football jerseys custom kings jersey best human hair wigs for black females lsu jersey nike dunk nfl custom youth basketball uniforms ohio state jersey fsu jersey بیٹا زین گھر کے باہر کھیلتے ہوئے غائب ہو گیا، تلاش کرنے کے باوجود بچے کا سراغ نہ مل سکا، جس پر پولیس نے کارروائی عمل میں لاتے ہوئے اغواء کا مقدمہ درج کر لیا۔ گزشتہ روز نہر سے بچے کی نعش ملی، نعش گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ نامعلوم سفاک افراد نے بچے کو مبینہ طور پر بدفعلی کا نشانہ بنا کر بچے کو قتل کر کے نعش نہر میں بہا دی۔