مریم نوازکا والدین کی شادی کی 48ویں سالگرہ پر ٹوئٹ
(ایمرا نیوز آن لائن)
پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے اپنےوالدین کی شادی کی 48 ویں سالگرہ پربیان جاری کیا ہے، جس میں مریم نواز کا کہنا ہے کہ آپ کاساتھ چھوٹنےکا درد لفظوں میں بیان نہیں کیا جاسکتا، موت اس محبت کو ختم نہیں کرسکتی۔
Your loss is painful beyond words but your death will not destroy the love that connects us all. The memories we made together will stay alive in our hearts & minds. May your body & soul be in peace. Ameen. Happy 48th wedding anniversary Abu & Ami ❤️ pic.twitter.com/FvBrokunKI
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) April 2, 2019
ٹوئٹر پیغا م میں مریم نواز کا مزید کہنا ہے کہ دل ودماغ میں والدہ کے ساتھ گزری یادیں ہمیشہ زندہ رہیں گی۔ مریم نواز نے اپنے بیان کے ساتھ میاں نواز شریف اور بیگم کلثوم نواز کی یادگار تصویر بھی شیئر کی ہے۔