مقامی پارک میں کی جانے والی ایسی ورزش، اور فٹنس سٹیپ آپ نے زندگی میں نہ دیکھے ھوں گے
مقامی پارک میں کی جانے والی ایسی ورزش، اور فٹنس سٹیپ آپ نے زندگی میں نہ دیکھے ھوں گے جی ھاں یہ کسی سونگ پر ڈانس نہیں بلکہ لاھور کی ایک مقامی پارک میں ورزش کرنے کا ایک انوکھا طریقہ کار ایجاد کیا گیا ھے جس کے بانی بھی آپ کو نظر آرھے ھیں مسعود الہی اور بلا ڈان نامی ان دونوں حضرات کا کہنا ھے انسان کو اس طریقے سے ورزش کرنی چاھیے جس سے وہ بھی انجوائے کریں اور اس کو دیکھنے والا بھی تعریف کرنے پر مجبور ھو جائے مسعود الہی اور بلا ڈان کے مطابق اُنہوں نے یہ میسج دیا ھے جو حضرات ورزش جیسی پریکٹس سے خوفردہ ھوتے ھیں ٹائم نہیں نکالتے ھیں اور سوچتے ھیں کے ھم کو بھاگنا ھوگا دروان ورزش سنجیدگی سے کام لینا ھو گا تو ھم نے ایک ڈانس کی صورت میں ایسا عمل کیا ھے جس سے ناصرف آپ خود انجوائے کر سکتے ھیں بلکہ آپ کو دیکھ کر دوسرے آفراد بھی انجوائے منٹ کر سکتے ھیں مسعود الہی اور بلاڈان کی یہ ویڈیو اس وقت سوشل میڈیا پر آپنا ایسا اثر چھوڑ رھی ھیں جس سے ھر دوسرا شخص انجوائے کرتا ھوا دیکھائی دے رھا بلکہ ان کی نقل کرتے ھوئےاس طریقہ کار پر خود بھی عمل پیرا ھو رھے ھیں.