گھریلو ملازمہ رضوانہ پرمبینہ تشدد کیخلاف ازخودنوٹس لینے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر
اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت میں گھریلو ملازمہ رضوانہ پرمبینہ تشدد کیخلاف ازخودنوٹس لینے کی درخواست سپریم کورٹ ہیومن سیل میں دائر کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق درخواست میں مبینہ تشدد کے معاملے پر ازخود نوٹس لینے کی استدعا کی گئی ہے۔ درخواست وکیل رانا نعمان کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔درخواست کے متن میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد جوڈیشل اکیڈمی کے انتظامی افسر کی اہلیہ نیگھریلو ملازمہ پرتشدد کیا۔ تشدد سے گھریلو ملازمہ تشویشناک حالت میں زیرعلاج ہے۔درخواست میں استدعا کی گئی ہیکہ افسرکے خلاف بھی محکمانہ کارروائی کی جائے۔عدالت اس معاملے پرازخود نوٹس لے۔گزشتہ روزاسلام ا?باد میں گھریلو ملازمہ رضوانہ پرمالکن کے تشدد معاملے پراسلام ا?باد کی عدالت نے مرکزی ملزمہ ثومیہ عاصم کی سات اگست تک عبوری ضمانت منظور کرلی تھی۔ثومیہ عاصم نے ضمانت قبل ازگرفتاری کیلئے ڈسٹرکcastelli tutto nano jersey pink air jordans air max 270 women fsu football jersey buffalo bills jersey jordan air force 1 aguilas cibaeñas jersey yeezy store yeezy boost 350 v2 black adidas boost 43 custom youth hockey jerseys nike air jordan 1 lingerie super sexy adidas boost 43 nike air max sale outletٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام ا?باد میں درخواست دائرکی تھی۔ ایڈیشنل سیشن جج ڈاکٹرعابدہ سجاد نے ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض سات اگست تک ضمانت منظورکرلی۔ملزمہ نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ رضوانہ اپنے والدین کی مرضی سے میرے گھر کام کر رہی تھی۔ ایف ا?ئی ا?رمیں بیان کی گئی باقی ساری کہانی میں کوئی حقیقت نہیں۔رضوانہ پر کبھی تشدد نہیں کیا۔بے گناہی ثابت کرنے کیلئے تفتیشی افسر کے سامنے تفصیلی بیان دوں گی۔ثومیہ عاصم کا کہنا ہے بچی کی عمرسترہ سال سے زیادہ ہے،اس کے ساتھ ہمیشہ اپنے بچوں کی طرح برتاؤ کیا۔پولیس کی ضرورت کے مطابق شامل تفتیش ہونے کو تیارہوں۔پولیس نے اس کیس میں گرفتارکیا کہ توعزت و وقارکو ناقابل تلافی نقصان پہنچے گا۔