صفحہ اول / بزنس / فلور ملز کی علامتی ہڑتال ختم

فلور ملز کی علامتی ہڑتال ختم

لاہور(ویب ڈیسک)پنجاب بھر میں جاری علامتی ہڑتال ختم کر دی گئی .تفصیلات کے مطابق فلورملز نے حکومت کی یقین دہانی کے بعد مشروط طور پرپنجاب بھر میں جاری علامتی ہڑتال ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔فلورملز ایسوسی ایشن کے دفتر میں منعقدہ مشترکہ پریس کانفرنس ہوئی . ڈائریکٹر فوڈ پنجاب عمر جہانگیر اور چیئرمین فلورملز ایسوسی ایشن عاصم رضا نے کانفرنس کے دوران بتایا کہ آج سے تمام فلور ملز سرکاری گندم کوٹہ حاصل کریں گی اور پورے صوبے میں آٹا کی یکساں قیمت لاگو ہو گی. اب سے بیس کلو آٹے کا تھیلا 1100 روپے جبکہ دس کلو کا تھیلا 550 روپے میں فروخت کیا جائے گا.

یہ بھی پڑھیں

کثیرالمنزلہ منصوبے جے مال کی مارکیٹنگ اورسیلز کے حقوق زمین ڈاٹ کام کے نام

لاہور(پ.ر) پاکستان کے سب سے بڑے پراپرٹی ادارے زمین ڈاٹ کام نے مین رائیونڈ روڈ …