صفحہ اول / pin-post / تیل اور گیس کی تلاش ،نئے لائسنس جاری کرنے کا فیصلہ

تیل اور گیس کی تلاش ،نئے لائسنس جاری کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک)پیٹرولیم ڈویژن نے تیل اور گیس کی پیداوار کے حوالے سے اہم فیصلہ کیا ہے.تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم ڈویژن نے ملک میں تیل اور گیس کی تلاش کیلئے لائسنس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق نئے لائسنس کے اجرا کا مقصد ملک میں تیل اور گیس کی پیداوار کو بڑھانا ہے ۔ذرائع کے مطابق لائسنس کل جاری کیے جائیں گے.

یہ بھی پڑھیں

بڑا کیس بن گیا،،، نورا فتیحی طلب

نئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارتی اداکارہ، ماڈل اور ڈانسر نورا فتیحی کو 200 کروڑ کے فراڈ …