صفحہ اول / pin-post / ریورس سوئنگ کے استاد کہلانے والے بولر مشکلات کا شکار

ریورس سوئنگ کے استاد کہلانے والے بولر مشکلات کا شکار

لاہور(ویب ڈیسک) سابق فاسٹ بولر سرفراز نواز کو بیماری کے باعث چلنے پھرنے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔لندن میں طویل عرصہ سے مقیم سابق فاسٹ بولر اور ریورس سوئنگ کے ماسٹر سرفراز نواز ان دنوں واکر کے ذریعے چلنے پر مجبور ہیں۔ ان کی ایک ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں دیکھا جاسکتاہے کہ سرفراز نواز گھر کے باہر فٹ پاتھ پر واکر کے سہارے سے چل رہے ہیں۔وہ دل کی تکلیف کے ساتھ ساتھ اب ہڈیوں کےمرض میں بھی مبتلا ہوچکےہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فضل محمود اور عبدالقادر پی سی بی کے ہال آف فیم میں شامل

لاہور(ویب ڈیسک)سابق کپتان فضل محمود اور عبدالقادر کو پی سی بی کے ہال آف فیم …