صفحہ اول / pin-post / ٹی 20ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرے کیلئےجاوید میانداد کاقومی ٹیم کومفیدمشورہ

ٹی 20ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرے کیلئےجاوید میانداد کاقومی ٹیم کومفیدمشورہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کیلئے قومی ٹیم کو مشورہ دیا ہے، جاوید میانداد کا کہنا ہے کہ بھارت کے خلاف ہر کھلاڑی کو اپنی ذمہ داری کا احساس کرنا ہوگا اور ضروری نہیں پرفارمنس دینے والا ہی اچھا کھیلے۔ ان کا کہنا تھاکہ بھارت کے خلاف جیت کیلئے مستقل مزاجی ضروری ہے۔ جاوید میانداد کا کہنا تھاکہ رمیز راجہ جیت اور کرکٹ پر توجہ دیں۔
واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 24 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

بڑا کیس بن گیا،،، نورا فتیحی طلب

نئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارتی اداکارہ، ماڈل اور ڈانسر نورا فتیحی کو 200 کروڑ کے فراڈ …