صفحہ اول / pin-post / مندر میں غلطی سے داخل ہونے پر مسلم لڑکے پرشدید تشدد

مندر میں غلطی سے داخل ہونے پر مسلم لڑکے پرشدید تشدد

غازی آباد (ویب ڈیسک) بھارت میں مسلمانوں پر ظلم کے واقعات بڑھتے جا رہے ہیں .شدت پسند ہندو مسلمانوں کو بھارت میں رہنے نہیں دے رہے.اسی سلسلے میں ایک افسوسناک واقعہ دیکھنے میں آیا ہے.انڈیا میں ایک پنڈت اور اس کے حواریوں نے 10 سالہ مسلم لڑکے کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا .تفصیلات کے مطابق داسنا دیوی مندر میں 10 سالہ مسلم لڑکا غلطی سے داخل ہوگیا جس پر شدت پسند ہندو اور اس کے حواریوں نے اس پر بہیمانہ تشدد کیا اور پولیس کے حوالے کردیا۔پنڈت کے تشدد سے وہ مسلم لڑکا شدید زخمی ہوگیا جسے سفاک انتہا پسند ہندوؤں نے طبی امداد بھی فراہم نہیں کی. سوشل میڈیا پر تصاویر وائرل ہونے کی وجہ سے پولیس حرکت میں آئی اور پنڈت کے خلاف مقدمہ درج کیا مگرتاحال اسے گرفتار نہیں کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

جمائما خان نے پاکستان چھوڑںے کی وجہ بتادی

لندن (ویب ڈیسک) عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما نے شوہر سے علیحدگی اور پاکستان …