عمران خان پریشان کیوں؟

انصار عباسی کے قلم سے ……
وزیر اعظم عمران خان ان دنوں کافی پریشان ہیں۔ یہ بات پہلے مجھے چند علمائے کرام سے معلوم ہوئی جنہوں نے وزیر اعظم کے حالیہ دورۂ کراچی کے دوران اُن سے ملاقات کی۔ بعد میں گزشتہ ہفتہ کے دوران اسلام آباد میں اپنی اسی پریشانی کے حوالے سے وزیر اعظم نے دو اجلاسوں میں شرکت کی۔

پریشانی کا تعلق ملک کی معیشت اور سیاست سے نہیں ہے بلکہ روز بروز بڑھتے معاشرتی بگاڑ سے ہے جس کے نئے نئے ڈراؤنے روپ ہمارے سامنے آ رہے ہیں اور جس کی وجہ سے معاشرہ بڑی تیزی سے تنزلی کا شکار ہو رہا ہے ۔ وزیر اعظم کی اس پریشانی سے ممکنہ طور پر ایک اچھا کام ہونے جا رہا ہے جس کی اس معاشرے کو اشد ضرورت ہے اور وہ ہے تربیت اور کردار سازی۔

مجھے بتایا گیا کہ وزیر اعظم عمران خان نے گزشتہ ہفتے اسی موضوع پر دو اجلاس کیے جن میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ معاشرےکی تربیت اور کردار سازی کے لیے جنگی بنیادوں پر تمام ممکنہ اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔ اس سلسلے میں وزیر اعظم بارہ ربیع الاول کے روز ایک نیا محکمہ یااتھارٹی بنانے کا اعلان کرسکتے ہیں جس کا مقصد معاشرے کی کردار سازی اور تربیت کے لیےپالیسی بنانااور اُس پالیسی پر عملدرآمد کروانا ہو گا تاکہ ہم ملک میں بڑھتی ہوئی معاشرتی خرابیوں اور برائیوں سے اسے پاک کر سکیں۔

صرف سزاؤں سے کام نہیں چلے گا اور بغیر تربیت تعلیم بھی کسی کام کی نہیں‘ اس لیے ضرورت اس امر کی ہے کہ اسکولوں و کالجوں میں تعلیم کی فراہمی کے ساتھ ساتھ تربیت اور کردار سازی پر بھی غیرمعمولی توجہ دی جائے بلکہ میڈیا، مسجد و منبر، سول سوسائٹی اور دوسرے ذرائع کو معاشرے کو بہتر بنانے اور برائیوں کو روکنے کی جدوجہد کے لیے کردار ادا کرنے کے لیے کہا جائے گا۔

والدین کو اپنے بچوں کی بہترین تربیت کرنے کی اُن کی ذمہ داری یاد دلائی جائے۔ تربیت کیسے کی جائے، کردار سازی کے لیے کیا میکنزم اپنائے جائیں اس کے لیے بنیادی ذمہ داری نئی اتھارٹی کو سونپی جائے گی۔ ہماری جو اس وقت حالت ہے وہ انتہائی تشویشناک ہے۔

ہم کہنے کو تو مسلمان ہیں لیکن ہمارے اعمال درست نہیں۔ جھوٹ، فراڈ، دھوکہ دہی، ملاوٹ، رشوت، سفارش یا کسی بھی دوسری خرابی اور برائی کا نام لیں وہ یہاں ہر طرف ہر شعبہ میں پھیل چکی ہیں، عورتوں سے بدسلوکی اور ریپ کے بڑھتے ہوئے واقعات، بچوں سے زیادتی اور قتل جیسے گھناونے جرائم ہیں کہ تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہے۔ بڑھتی فحاشی و عریانیت نے معاشرتی برائیوں کواوربڑھادیا ہے۔

میں ایک عرصہ سے تربیت اور کردار سازی کی ضرورت پر زور دے رہا ہوں اور سمجھتا ہوں کہ یہ وہ معاملہ ہے جس پر توجہ دی گئی تو ہم ہر میدان میں کامیاب ہو جائیں گے اور اگر ایسا نہ ہوا تو پھر تباہی سے ہمیں کوئی نہیں بچا سکتا۔ لیکن نہ کسی سیاستدان نے اس پر کان دھرا نہ میڈیا نے اس طرف توجہ دی۔

مجھے یہ جان کر خوشی ہوئی کہ وزیر اعظم عمران خان کی توجہ اس اہم ترین مسئلہ کی طرف مبذول ہوئی اور اسی وجہ سے وہ پریشان اور فکر مند ہیں جس کا اظہار انہوں نے کراچی میں علما کے ساتھ ایک میٹنگ میں بھی کیا اور علماء سے تجاویز بھی مانگیں کہ اُن کے خیال میں کس طرح معاشرے کو اچھائی کی طرف لے جایا جائے اور برائیوں سے روکا جائے؟

وزیر اعظم اگر اس بارے میں فکر مند اور پریشان ہیں تو اس پر مجھے خوشی ہوئی۔ اس فکر اور اس پریشانی سے ہی مسئلے کا کوئی حل نکلے گا۔ اچھا ہو کہ ہماری پارلیمان اور سیاسی رہنما اس مسئلہ پر بات کریں اور یہ فکر کریں کہ اگر ہم نے اپنی معاشرتی برائیوں اور خرابیوں کو دور نہ کیا تو ہم تباہ و برباد ہو جائیں گے۔

ہم کیسے لوگ ہیں کہ یہاں علاج جعلی، یہاں دوائیاں دو نمبر، یہاں پل، سڑکیں اور عمارتیں خراب مال سے بنائی جاتی ہیں، عدالتوں پر اعتبار نہیں، پولیس پر بھروسہ نہیں، سرکاری دفاتر میں کوئی جائز کام بھی رشوت اور سفارش کے بغیر نہیں ہوتا۔

ہم چاہے سرکاری شعبہ میں ہوں یا نجی شعبہ میں، اپنے چھوٹے چھوٹے ذاتی فائدوں کے لیے جھوٹ بولنے اورفراڈکرنے سے باز نہیں آتے، اپنے چھوٹے سے نفع کے لیے دوسروں اور قوم کا بڑے سے بڑا نقصان بھی کر لیتے ہیں، یہاں تک کہ دوسروں کی جان بھی لے لیتے ہیں۔ رشتوں کے آپس میں کیا حقوق و فرائض ہیں، معاشرتی تعلقات کی نوعیت کیا ہونی چاہیے اور ہے کیا؟ جس طرف دیکھیں خرابی ہی خرابی۔

میری دعا ہے کہ وزیر اعظم کی اس پریشانی سے قوم اور معاشرے کے لیے کوئی اچھا حل نکلے اور تربیت اور کردار سازی کا کوئی مربوط اور مستقل سلسلہ شروع ہو سکے تاکہ ہم اچھے مسلمان اور اچھے انسان بن سکیں اور ہمارا معاشرہ ایک اچھا معاشرہ بن کر اُبھرے۔

ابھی تک ہمارا زور صرف نئے سے نئے قانون بنانے پر ہی رہا جبکہ اصل علاج یعنی تربیت اور کردار سازی کی طرف ہم نے توجہ ہی نہ دی اور اسی وجہ سے ہم آج ایسی قوم بن گئے ہیں کہ اپنے آپ کو دیکھ کر پریشانی ہی پریشانی ہوتی ہے اور بندہ سوچتا ہے ہمارا کیا بنے گا۔

بشکریہ جیو نیوز

xosotin chelseathông tin chuyển nhượngcâu lạc bộ bóng đá arsenalbóng đá atalantabundesligacầu thủ haalandUEFAevertonxosofutebol ao vivofutemaxmulticanaisonbetbóng đá world cupbóng đá inter milantin juventusbenzemala ligaclb leicester cityMUman citymessi lionelsalahnapolineymarpsgronaldoserie atottenhamvalenciaAS ROMALeverkusenac milanmbappenapolinewcastleaston villaliverpoolfa cupreal madridpremier leagueAjaxbao bong da247EPLbarcelonabournemouthaff cupasean footballbên lề sân cỏbáo bóng đá mớibóng đá cúp thế giớitin bóng đá ViệtUEFAbáo bóng đá việt namHuyền thoại bóng đágiải ngoại hạng anhSeagametap chi bong da the gioitin bong da lutrận đấu hôm nayviệt nam bóng đátin nong bong daBóng đá nữthể thao 7m24h bóng đábóng đá hôm naythe thao ngoai hang anhtin nhanh bóng đáphòng thay đồ bóng đábóng đá phủikèo nhà cái onbetbóng đá lu 2thông tin phòng thay đồthe thao vuaapp đánh lô đềdudoanxosoxổ số giải đặc biệthôm nay xổ sốkèo đẹp hôm nayketquaxosokq xskqxsmnsoi cầu ba miềnsoi cau thong kesxkt hôm naythế giới xổ sốxổ số 24hxo.soxoso3mienxo so ba mienxoso dac bietxosodientoanxổ số dự đoánvé số chiều xổxoso ket quaxosokienthietxoso kq hôm nayxoso ktxổ số megaxổ số mới nhất hôm nayxoso truc tiepxoso ViệtSX3MIENxs dự đoánxs mien bac hom nayxs miên namxsmientrungxsmn thu 7con số may mắn hôm nayKQXS 3 miền Bắc Trung Nam Nhanhdự đoán xổ số 3 miềndò vé sốdu doan xo so hom nayket qua xo xoket qua xo so.vntrúng thưởng xo sokq xoso trực tiếpket qua xskqxs 247số miền nams0x0 mienbacxosobamien hôm naysố đẹp hôm naysố đẹp trực tuyếnnuôi số đẹpxo so hom quaxoso ketquaxstruc tiep hom nayxổ số kiến thiết trực tiếpxổ số kq hôm nayso xo kq trực tuyenkết quả xổ số miền bắc trực tiếpxo so miền namxổ số miền nam trực tiếptrực tiếp xổ số hôm nayket wa xsKQ XOSOxoso onlinexo so truc tiep hom nayxsttso mien bac trong ngàyKQXS3Msố so mien bacdu doan xo so onlinedu doan cau loxổ số kenokqxs vnKQXOSOKQXS hôm naytrực tiếp kết quả xổ số ba miềncap lo dep nhat hom naysoi cầu chuẩn hôm nayso ket qua xo soXem kết quả xổ số nhanh nhấtSX3MIENXSMB chủ nhậtKQXSMNkết quả mở giải trực tuyếnGiờ vàng chốt số OnlineĐánh Đề Con Gìdò số miền namdò vé số hôm nayso mo so debach thủ lô đẹp nhất hôm naycầu đề hôm naykết quả xổ số kiến thiết toàn quốccau dep 88xsmb rong bach kimket qua xs 2023dự đoán xổ số hàng ngàyBạch thủ đề miền BắcSoi Cầu MB thần tàisoi cau vip 247soi cầu tốtsoi cầu miễn phísoi cau mb vipxsmb hom nayxs vietlottxsmn hôm naycầu lô đẹpthống kê lô kép xổ số miền Bắcquay thử xsmnxổ số thần tàiQuay thử XSMTxổ số chiều nayxo so mien nam hom nayweb đánh lô đề trực tuyến uy tínKQXS hôm nayxsmb ngày hôm nayXSMT chủ nhậtxổ số Power 6/55KQXS A trúng roycao thủ chốt sốbảng xổ số đặc biệtsoi cầu 247 vipsoi cầu wap 666Soi cầu miễn phí 888 VIPSoi Cau Chuan MBđộc thủ desố miền bắcthần tài cho sốKết quả xổ số thần tàiXem trực tiếp xổ sốXIN SỐ THẦN TÀI THỔ ĐỊACầu lô số đẹplô đẹp vip 24hsoi cầu miễn phí 888xổ số kiến thiết chiều nayXSMN thứ 7 hàng tuầnKết quả Xổ số Hồ Chí Minhnhà cái xổ số Việt NamXổ Số Đại PhátXổ số mới nhất Hôm Nayso xo mb hom nayxxmb88quay thu mbXo so Minh ChinhXS Minh Ngọc trực tiếp hôm nayXSMN 88XSTDxs than taixổ số UY TIN NHẤTxs vietlott 88SOI CẦU SIÊU CHUẨNSoiCauVietlô đẹp hôm nay vipket qua so xo hom naykqxsmb 30 ngàydự đoán xổ số 3 miềnSoi cầu 3 càng chuẩn xácbạch thủ lônuoi lo chuanbắt lô chuẩn theo ngàykq xo-solô 3 càngnuôi lô đề siêu vipcầu Lô Xiên XSMBđề về bao nhiêuSoi cầu x3xổ số kiến thiết ngày hôm nayquay thử xsmttruc tiep kết quả sxmntrực tiếp miền bắckết quả xổ số chấm vnbảng xs đặc biệt năm 2023soi cau xsmbxổ số hà nội hôm naysxmtxsmt hôm nayxs truc tiep mbketqua xo so onlinekqxs onlinexo số hôm nayXS3MTin xs hôm nayxsmn thu2XSMN hom nayxổ số miền bắc trực tiếp hôm naySO XOxsmbsxmn hôm nay188betlink188 xo sosoi cầu vip 88lô tô việtsoi lô việtXS247xs ba miềnchốt lô đẹp nhất hôm naychốt số xsmbCHƠI LÔ TÔsoi cau mn hom naychốt lô chuẩndu doan sxmtdự đoán xổ số onlinerồng bạch kim chốt 3 càng miễn phí hôm naythống kê lô gan miền bắcdàn đề lôCầu Kèo Đặc Biệtchốt cầu may mắnkết quả xổ số miền bắc hômSoi cầu vàng 777thẻ bài onlinedu doan mn 888soi cầu miền nam vipsoi cầu mt vipdàn de hôm nay7 cao thủ chốt sốsoi cau mien phi 7777 cao thủ chốt số nức tiếng3 càng miền bắcrồng bạch kim 777dàn de bất bạion newsddxsmn188betw88w88789bettf88sin88suvipsunwintf88five8812betsv88vn88Top 10 nhà cái uy tínsky88iwinlucky88nhacaisin88oxbetm88vn88w88789betiwinf8betrio66rio66lucky88oxbetvn88188bet789betMay-88five88one88sin88bk88xbetoxbetMU88188BETSV88RIO66ONBET88188betM88M88SV88Jun-68Jun-88one88iwinv9betw388OXBETw388w388onbetonbetonbetonbet88onbet88onbet88onbet88onbetonbetonbetonbetqh88mu88Nhà cái uy tínpog79vp777vp777vipbetvipbetuk88uk88typhu88typhu88tk88tk88sm66sm66me88me888live8live8livesm66me88win798livesm66me88win79pog79pog79vp777vp777uk88uk88tk88tk88luck8luck8kingbet86kingbet86k188k188hr99hr99123b8xbetvnvipbetsv66zbettaisunwin-vntyphu88vn138vwinvwinvi68ee881xbetrio66zbetvn138i9betvipfi88clubcf68onbet88ee88typhu88onbetonbetkhuyenmai12bet-moblie12betmoblietaimienphi247vi68clupcf68clupvipbeti9betqh88onb123onbefsoi cầunổ hũbắn cáđá gàđá gàgame bàicasinosoi cầuxóc đĩagame bàigiải mã giấc mơbầu cuaslot gamecasinonổ hủdàn đềBắn cácasinodàn đềnổ hũtài xỉuslot gamecasinobắn cáđá gàgame bàithể thaogame bàisoi cầukqsssoi cầucờ tướngbắn cágame bàixóc đĩaAG百家乐AG百家乐AG真人AG真人爱游戏华体会华体会im体育kok体育开云体育开云体育开云体育乐鱼体育乐鱼体育欧宝体育ob体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育开云体育开云体育棋牌棋牌沙巴体育买球平台新葡京娱乐开云体育mu88qh88

ایک تھے ’’باباجی‘‘

عطاء الحق قاسمی کے قلم سے …….

بابا جی میرے بہت پرانے دوست ہیں، یہی کوئی تین چار مہینے سے، ظاہر یہ مدت بہت کم ہے، مگر صورتِ حال یہ ہے کہ بابا جی سے میری دوستی اگر پچیس تیس سال کے عرصے پر بھی محیط ہوتی تو بھی انہی باتوں پر تکرار ہوتی، جن پر گزشتہ تین چار ماہ سے ہو رہی ہے۔

چند روز قبل وہ مجھے بتا رہے تھے کہ گزشتہ روز ایک عمارت کے تیسرے فلور پر انہوں نے ایک دوست سے ملنے جانا تھا، باقی لوگ لفٹ استعمال کر رہے تھے مگر انہوں نے سیڑھیوں کے ذریعے تیسرے فلور پر جانے کو ترجیح دی، چنانچہ بیک وقت دو دو تین تین سیڑھیاں پھلانگتے ہوئے وہ تیسرے فلور پر لفٹ سے پہلے پہنچ گئے۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ ان کی روزانہ کی واک ایک گھنٹے پر مشتمل ہوتی تھی مگر اب وہ تین گھنٹے واک کرتے ہیں۔ بابا جی نے یہ بھی بتایا کہ ان کی پکڑی ہوئی ’’بِینی‘‘ کوئی نہیں چھڑا سکتا، ایک دفعہ ایک پہلوان نے کوشش کی تو اپنا بازو فریکچر کروا بیٹھا۔ اب وہ سمن آباد کے جُورے پہلوان سے پٹیاں کروا رہا ہے۔

باباجی بتا رہے تھے کہ انہوں نے چار شادیاں کی ہیں اور اس امر پر کفِ افسوس مل رہے تھے کہ اسلام میں چار شادیوں سے زیادہ کی اجازت کیوں نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ ہر مہینے یورپ کے چکر لگاتے ہیں۔ میں نے کہا’’ آپ کو چکر نہیں آتے‘‘، انہوں نے سنجیدگی سے کہا ’’چکر؟ وہ کیا ہوتے ہیں‘‘ اور پھر بتایا کہ پچھلے ماہ وہ بلیک پول میں سب سے خطرناک جھولے پر بیٹھے۔

باقی لوگوں کی چیخیں نکل رہی تھیں، مگر وہ زور زور سے کہہ رہے تھے ’’پائی زور دی، پائی زور دی‘‘ (بھائی اور تیز چلاؤ) مزے کی بات یہ ہے کہ میری گزشتہ تین چار ماہ کی دوستی کے دوران وہ کشمیری بازار سے بھی باہر نہیں گئے اور ہاں باباجی اپنی عمر ایک سو بارہ سال بتاتے ہیں جبکہ ستر سے زیادہ کے نہیں ہیں۔ ایک دن کہہ رہے تھے کہ انہوں نے کھانے کی ایک شرط گزشتہ روز جیتی ہے مدمقابل نے ابھی صرف چار روٹیاں اور ایک مرغا ہی کھایا تھا جبکہ وہ پچاس روٹیاں اور چودہ مرغیاں ’’پھاڑ‘‘ چکے تھے، یہ کہتے ہوئے فاتحانہ انداز میں قہقہہ لگایا تو ان کی بتیسی باہر گر پڑی۔

ایک دفعہ مجھ سے مشورہ کر رہے تھے کہ ہر راہ چلتی لڑکی ان پر عاشق ہو جاتی ہے، ان چڑیلوں سے جان کیسے چھڑائی جائے؟ میں نے عرض کی کہ چڑیلیں تو چمٹ جایا کرتی ہیں چنانچہ اس حوالے سے کسی عامل کی خدمات حاصل کریں۔ ویسے میں بھی عامل رہا ہوں۔ اب بھی تھوڑی بہت پریکٹس کرتاہوں۔ آپ ان چڑیلوں کو مجھ سے ملائیں، میں ان کا دم خم نکال دوں گا۔ بولے دفع کرو، جب میں لفٹ ہی نہیں کراؤں گا تو خود ہی جان چھوڑ دیں گی۔

بابا جی یہ بھی بتایا کرتے ہیں کہ انہوں نے بے شمار دنگل جیتے ہیں۔ ایک دفعہ انہوں نے رستم زماں گاما پہلوان کو چیلنج کیا اور اس کے ساتھ یہ بھی کہ اگر گاما پہلوان جیت گئے تو وہ انہیں دس کروڑ روپیہ انعام دیں گے۔ گاما پہلوان نے اس ضمن میں اپنے دوست پہلوانوں سے مشورہ کیا تو انہوں نے کہا یہ شخص بہت ہتھ چھٹ ہے۔ اس سے متھا نہ لگانا، ایویں ہڈیاں نہ تڑوا بیٹھنا، چنانچہ گاما پہلوان میدان میں اترا ہی نہیں۔ رستم زماں کا ٹائٹل جو خطرے میں پڑ گیا تھا۔

ابھی دو دن پہلے لاٹھی ٹیکتے میرے پاس آئے تو اپنی شخصیت کا ایک اور رُخ بیان کیا۔ فرمانے لگے کہ وہ صرف سخت جان ہی نہیں ہیں بلکہ بہت بڑے شاعر بھی ہیں اور یہ کہ انہیں زبان و بیان پر اتنا عبور ہے کہ آج بھی بڑے بڑے شاعر ان سے مشورہ کرتے ہیں۔ میں نے پوچھا آج کل بڑے شاعر کہاں ہوتے ہیں؟ بولے وہ سب بڑے شاعر ہیں، جو اس مشاعرے میں شریک ہی نہیں ہوتے، جس کے بارے میں انہیں اطلاع ہو کہ وہاں میری صدارت ہے۔ میں تو کمزور غزل پڑھنے والے کو اسٹیج سے اتار دیا کرتا ہوں۔

انہوں نے بتایا کہ ایک مشاعرے میں حفیظ، جوش، فیض، ندیم اور اسی قماش کے کچھ دوسرے شعراء موجود تھے۔ یہ سب کلام سنانے سے پہلے مجھ سے اجازت طلب کرتے اور پھر ہر شعر پڑھنے کے بعد میری طرف داد طلب نظروں سے دیکھتے کہ جانتے تھے اگر اس بارگاہ سے داد مل گئی، تو وہ پاس ہو گئے۔ میں از راہِ بندہ پروری بس سر ہلا دیا کرتا تھا جس کے نتیجے میں ہزاروں سامعین اپنی جگہ سے اٹھ کر داد دینے لگتے تھے۔

میں نے پوچھا باباجی کبھی اقبال سے ملاقات ہوئی؟ فرمایا میں اس وقت ابھی جوانی میں قدم رکھ رہا تھا، مگر میری شہرت چار دانگ عالم میں پھیل چکی تھی، آپ کو پتہ ہے اقبال بہت قدر شناس تھے، چنانچہ میری شہرت سن کر ایک دفعہ خود ملنے چلے آئے، مجھے ان کی قدر شناسی کا یہ انداز بہت اچھا لگا، چنانچہ میں نے کھڑے ہو کر ان سے ہاتھ ملایا جبکہ میں کبھی کسی کے لئے کھڑا نہیں ہوا۔

انہوں نے شاعری کے حوالے سے مجھ سے کچھ مشورے کئے اور دعائیں لے کر رخصت ہوئے۔ زبان و بیان اور خصوصاً محاوروں پر تو باباجی کو قدرت حاصل ہے۔ ایک دن کہنے لگے میرا ارادہ اردو محاوروں کو دریا برد کرنے کا ہے، بہت بے معنی قسم کے ہیں۔ مثال کے طور پر بتایا کہ یہ ’’نیکی کر دریا میں ڈال‘‘ کیسا ناقابلِ عمل محاورہ ہے۔ انسان اگر کوئی نیکی کرے اور اسے دریا میں ڈالنے کے لئے قرب و جوار میں کوئی دریا ہی نہ ہو تو وہ نیکی کہاں لے جائے؟ اسی طرح کی ایک اور مثال انہوں نے دی بلکہ بے شمار مثالیں دیں اور میرے پاس اس کا کوئی جواب نہ تھا۔

باباجی کل صبح میرے پاس آئے تھے، اللہ جانے مجھے کیا سوجھی کہ میں شام کو ان کی طرف چلا گیا۔ مجھے دیکھ کر سخت حیران ہوئے، پوچھا ’’تم یہاں تک کیسے پہنچے؟ میں نے عرض کی ’’بس میں بیٹھ کر آیا ہوں‘‘۔ بولے ’’تم نے شاید ریڈیو یا ٹی وی سے کوئی خبر نہیں سنی؟‘‘ میں نے پوچھا ’’کون سی؟‘‘ بتایا کہ میں آج دوپہر کو انتقال کر گیا ہوں، حکومت نے پورے ملک میں سوگ منانے کا اعلان کیا ہے۔

ٹی وی پر فوٹیج دکھائی جا رہی ہے کہ سڑکیں سنسان پڑی ہیں، مارکیٹیں بند پڑی ہیں اور ہر طرف سیاہ جھنڈے لہرا رہے ہیں!‘‘ یہ سن کر میں نے فاتحہ خوانی کے لئے ہاتھ اٹھائے اور ایک دفعہ الحمد اور تین دفعہ قل شریف پڑھ کر ’’مرحوم‘‘ سے اجازت لی اور واپس گھر کو روانہ ہو گیا۔
بشکریہ جیونیوز

xosotin chelseathông tin chuyển nhượngcâu lạc bộ bóng đá arsenalbóng đá atalantabundesligacầu thủ haalandUEFAevertonxosofutebol ao vivofutemaxmulticanaisonbetbóng đá world cupbóng đá inter milantin juventusbenzemala ligaclb leicester cityMUman citymessi lionelsalahnapolineymarpsgronaldoserie atottenhamvalenciaAS ROMALeverkusenac milanmbappenapolinewcastleaston villaliverpoolfa cupreal madridpremier leagueAjaxbao bong da247EPLbarcelonabournemouthaff cupasean footballbên lề sân cỏbáo bóng đá mớibóng đá cúp thế giớitin bóng đá ViệtUEFAbáo bóng đá việt namHuyền thoại bóng đágiải ngoại hạng anhSeagametap chi bong da the gioitin bong da lutrận đấu hôm nayviệt nam bóng đátin nong bong daBóng đá nữthể thao 7m24h bóng đábóng đá hôm naythe thao ngoai hang anhtin nhanh bóng đáphòng thay đồ bóng đábóng đá phủikèo nhà cái onbetbóng đá lu 2thông tin phòng thay đồthe thao vuaapp đánh lô đềdudoanxosoxổ số giải đặc biệthôm nay xổ sốkèo đẹp hôm nayketquaxosokq xskqxsmnsoi cầu ba miềnsoi cau thong kesxkt hôm naythế giới xổ sốxổ số 24hxo.soxoso3mienxo so ba mienxoso dac bietxosodientoanxổ số dự đoánvé số chiều xổxoso ket quaxosokienthietxoso kq hôm nayxoso ktxổ số megaxổ số mới nhất hôm nayxoso truc tiepxoso ViệtSX3MIENxs dự đoánxs mien bac hom nayxs miên namxsmientrungxsmn thu 7con số may mắn hôm nayKQXS 3 miền Bắc Trung Nam Nhanhdự đoán xổ số 3 miềndò vé sốdu doan xo so hom nayket qua xo xoket qua xo so.vntrúng thưởng xo sokq xoso trực tiếpket qua xskqxs 247số miền nams0x0 mienbacxosobamien hôm naysố đẹp hôm naysố đẹp trực tuyếnnuôi số đẹpxo so hom quaxoso ketquaxstruc tiep hom nayxổ số kiến thiết trực tiếpxổ số kq hôm nayso xo kq trực tuyenkết quả xổ số miền bắc trực tiếpxo so miền namxổ số miền nam trực tiếptrực tiếp xổ số hôm nayket wa xsKQ XOSOxoso onlinexo so truc tiep hom nayxsttso mien bac trong ngàyKQXS3Msố so mien bacdu doan xo so onlinedu doan cau loxổ số kenokqxs vnKQXOSOKQXS hôm naytrực tiếp kết quả xổ số ba miềncap lo dep nhat hom naysoi cầu chuẩn hôm nayso ket qua xo soXem kết quả xổ số nhanh nhấtSX3MIENXSMB chủ nhậtKQXSMNkết quả mở giải trực tuyếnGiờ vàng chốt số OnlineĐánh Đề Con Gìdò số miền namdò vé số hôm nayso mo so debach thủ lô đẹp nhất hôm naycầu đề hôm naykết quả xổ số kiến thiết toàn quốccau dep 88xsmb rong bach kimket qua xs 2023dự đoán xổ số hàng ngàyBạch thủ đề miền BắcSoi Cầu MB thần tàisoi cau vip 247soi cầu tốtsoi cầu miễn phísoi cau mb vipxsmb hom nayxs vietlottxsmn hôm naycầu lô đẹpthống kê lô kép xổ số miền Bắcquay thử xsmnxổ số thần tàiQuay thử XSMTxổ số chiều nayxo so mien nam hom nayweb đánh lô đề trực tuyến uy tínKQXS hôm nayxsmb ngày hôm nayXSMT chủ nhậtxổ số Power 6/55KQXS A trúng roycao thủ chốt sốbảng xổ số đặc biệtsoi cầu 247 vipsoi cầu wap 666Soi cầu miễn phí 888 VIPSoi Cau Chuan MBđộc thủ desố miền bắcthần tài cho sốKết quả xổ số thần tàiXem trực tiếp xổ sốXIN SỐ THẦN TÀI THỔ ĐỊACầu lô số đẹplô đẹp vip 24hsoi cầu miễn phí 888xổ số kiến thiết chiều nayXSMN thứ 7 hàng tuầnKết quả Xổ số Hồ Chí Minhnhà cái xổ số Việt NamXổ Số Đại PhátXổ số mới nhất Hôm Nayso xo mb hom nayxxmb88quay thu mbXo so Minh ChinhXS Minh Ngọc trực tiếp hôm nayXSMN 88XSTDxs than taixổ số UY TIN NHẤTxs vietlott 88SOI CẦU SIÊU CHUẨNSoiCauVietlô đẹp hôm nay vipket qua so xo hom naykqxsmb 30 ngàydự đoán xổ số 3 miềnSoi cầu 3 càng chuẩn xácbạch thủ lônuoi lo chuanbắt lô chuẩn theo ngàykq xo-solô 3 càngnuôi lô đề siêu vipcầu Lô Xiên XSMBđề về bao nhiêuSoi cầu x3xổ số kiến thiết ngày hôm nayquay thử xsmttruc tiep kết quả sxmntrực tiếp miền bắckết quả xổ số chấm vnbảng xs đặc biệt năm 2023soi cau xsmbxổ số hà nội hôm naysxmtxsmt hôm nayxs truc tiep mbketqua xo so onlinekqxs onlinexo số hôm nayXS3MTin xs hôm nayxsmn thu2XSMN hom nayxổ số miền bắc trực tiếp hôm naySO XOxsmbsxmn hôm nay188betlink188 xo sosoi cầu vip 88lô tô việtsoi lô việtXS247xs ba miềnchốt lô đẹp nhất hôm naychốt số xsmbCHƠI LÔ TÔsoi cau mn hom naychốt lô chuẩndu doan sxmtdự đoán xổ số onlinerồng bạch kim chốt 3 càng miễn phí hôm naythống kê lô gan miền bắcdàn đề lôCầu Kèo Đặc Biệtchốt cầu may mắnkết quả xổ số miền bắc hômSoi cầu vàng 777thẻ bài onlinedu doan mn 888soi cầu miền nam vipsoi cầu mt vipdàn de hôm nay7 cao thủ chốt sốsoi cau mien phi 7777 cao thủ chốt số nức tiếng3 càng miền bắcrồng bạch kim 777dàn de bất bạion newsddxsmn188betw88w88789bettf88sin88suvipsunwintf88five8812betsv88vn88Top 10 nhà cái uy tínsky88iwinlucky88nhacaisin88oxbetm88vn88w88789betiwinf8betrio66rio66lucky88oxbetvn88188bet789betMay-88five88one88sin88bk88xbetoxbetMU88188BETSV88RIO66ONBET88188betM88M88SV88Jun-68Jun-88one88iwinv9betw388OXBETw388w388onbetonbetonbetonbet88onbet88onbet88onbet88onbetonbetonbetonbetqh88mu88Nhà cái uy tínpog79vp777vp777vipbetvipbetuk88uk88typhu88typhu88tk88tk88sm66sm66me88me888live8live8livesm66me88win798livesm66me88win79pog79pog79vp777vp777uk88uk88tk88tk88luck8luck8kingbet86kingbet86k188k188hr99hr99123b8xbetvnvipbetsv66zbettaisunwin-vntyphu88vn138vwinvwinvi68ee881xbetrio66zbetvn138i9betvipfi88clubcf68onbet88ee88typhu88onbetonbetkhuyenmai12bet-moblie12betmoblietaimienphi247vi68clupcf68clupvipbeti9betqh88onb123onbefsoi cầunổ hũbắn cáđá gàđá gàgame bàicasinosoi cầuxóc đĩagame bàigiải mã giấc mơbầu cuaslot gamecasinonổ hủdàn đềBắn cácasinodàn đềnổ hũtài xỉuslot gamecasinobắn cáđá gàgame bàithể thaogame bàisoi cầukqsssoi cầucờ tướngbắn cágame bàixóc đĩaAG百家乐AG百家乐AG真人AG真人爱游戏华体会华体会im体育kok体育开云体育开云体育开云体育乐鱼体育乐鱼体育欧宝体育ob体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育开云体育开云体育棋牌棋牌沙巴体育买球平台新葡京娱乐开云体育mu88qh88

فحش ویڈیوز اور Selective Justice

انصار عباسی کے قلم سے ……

کسی مذہبی حلیے والے فرد کی نازیبا ویڈیو سامنے آ جائے تو ٹی وی چینلز سمیت سب کہتے ہیں کہ پکڑو پکڑو، جیل میں ڈالو، سزا دو، لٹکا دو۔ لیکن اگر ایسی ویڈیو کسی سیاستدان یا کسی دوسرے کی آ جائے اور خاص طور پر اگر ایسا فرد سیکولر سوچ کا مالک ہو تو پھر نہ پکڑنے کی بات کی جاتی ہے، نہ جیل میں ڈالنے یا لٹکانے کا کہا جاتا ہے بلکہ کہا جاتا ہے کہ یہ ذاتی معاملہ ہے، اسے مت اچھالو ۔
اب تو ایک طبقہ یہ بھی کہہ رہا ہے کہ اگر کسی مرد نے کسی عورت کے ساتھ اُس کی مرضی سے تعلق قائم کیا تو یہ کوئی جرم ہی نہیں۔ یہی لوگ ایک سابق گورنر اور سیاستدان کے بارے میں یہ بات کر رہے ہیں، چیئرمین نیب کی ویڈیو پر بھی ان کا مطالبہ رہا کہ اس حوالے سے تحقیقات کی جائے اور اگر یہ ویڈیو درست ہے تو چیئرمین نیب کو فارغ کیا جانا چاہئے۔ گویا طرح طرح کی باتیں کی جاتی ہیں لیکن جرم یا گناہ کرنے والے کو دیکھ کر ہر کوئی اپنی اپنی مرضی کی سزا یا رعایت تجویز کر دیتا ہے۔
اسلام ہمیں تعلیم دیتا ہے کہ کسی کے عیب کی ٹوہ میں مت رہو اور اگر کسی کے اس طرح کے عیب یا گناہ پر پردہ پڑا ہوا ہے تو اُس کی پردہ پوشی ہی کی جانی چاہئے۔ کسی بھی فرد کے ایسے کسی بھی عمل کی ویڈیو بنا کر اُسے ساری دنیا میں شیئر کرنا بہت گناہ کا کام ہے جس سے ہر کسی کو اجتناب کرنا چاہئے۔

ہمیں یہ بھی معلوم ہے کہ کئی بار ایسی ویڈیوز کے لئے نشانہ پر رکھے گئے شخص کو ٹریپ بھی کیا جاتا ہے تاکہ اُس کو ضرورت پڑنے پر بلیک میل کیا جا سکے۔ بہرحال صورت کوئی بھی ہو، دوسروں کے عیب کی ویڈیو بنا کر وائرل کرنا گناہ کا کام ہے جس سے ہم سب کو بچنا چاہئے۔

میری ایک بہت بڑے عالمِ دین سے بات ہوئی تو اُنہوں نے میرے سوال پر کہا کہ اگر کسی کے پاس اس طرح کی ویڈیو آ جائے تو اُسے آگے پھیلانے کی بجائے متعلقہ شخص سے شیئر کرے اور اُسے ایسے گناہ سے بچنے اور توبہ کرنے کی ترغیب دے۔ اگر ایسی ویڈیو میں شامل فرد کوئی سیاستدان ہے، کسی اہم عہدے پر فائز ہے یا کسی ادارے بشمول تعلیمی ادارے یا مدرسے سے منسلک ہے تو ایسے فرد کے سربراہ یا کسی بڑے افسر یا منتظم کے سامنے یہ معاملہ رکھیں تاکہ ایسے شخص کو اُس عہدے یا ذمہ داری سے فارغ کر دیا جائے۔

اگر ویڈیو وائرل ہو جائے جس طرح کے لاہور کے مدرسے کے ایک مفتی، چیئرمین نیب اور اب ن لیگ کے رہنما اور سابق گورنر سندھ زبیر عمر کی ویڈیوز وائرل ہوئیں اور سب کو اس معاملہ کا علم ہو گیا تو ایسی صورت میں بھی اس ویڈیو کو مزید پھیلانے کے گناہ سے تو بہرحال ہمیں بچنا چاہئے لیکن ریاست اور حکومت کی ذمہ داری بن جاتی ہے کہ اس معاملہ پر قانونی کارروائی کرے کیوں کہ یہ گناہ یا جرم اس کے سامنے آ چکا۔

پہلے تو تحقیق کر لی جائے کہ ویڈیو درست بھی ہے یا نہیں اور اگر درست ہو تو پھر قانون کے مطابق متعلقہ افراد کو پکڑا جائے اور قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے۔ ہم نے دیکھا کہ لاہور کے مدرسے سے تعلق رکھنے والے فرد کو تو فوری گرفتار کیا گیا (جو ایک درست عمل تھا) لیکن چیئرمین نیب اور محمد زبیر عمر کے کیس میں ریاست اور حکومت خاموش ہیں۔

اگر مدرسے سے تعلق رکھنے والا شخص جرم ثابت ہونے پر سخت سزا کا مستحق، اس لئے ہے کہ ایک طرف تو اُس کا جرم سنگین تھا اور دوسرا یہ معاملہ معافی طلب اس لئے بھی نہیں کہ اُس فرد کو تو وہاں بچوں کو دینی تعلیم دینے کی ذمہ داری دی گئی تھی۔ جب گناہ اور جرم سامنے آ ہی گیا تو حکومت کو ایکشن لینا چاہئے تھا اور اُس نے لاہور مدرسے کے کیس میں ایکشن لیا بھی لیکن دوسرے دو کیسوں میں مبینہ گناہ اور جرم سامنے آ گئے ہیں اور ریاست ، حکومت خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں؟

چیئرمین نیب اور محمد زبیر کی ویڈیوز اگر درست ہیں تو پھر چوں کہ معاملہ عام ہو چکا اس لئے اُن کے خلاف بھی ویڈیو کے صحیح ثابت ہونے پر ایکشن ہونا چاہئے اور جو بھی قانون میں ایسے گناہ اور جرم کی سزا موجود ہے وہ اُنہیں بھی ملنی چاہئے۔ اس معاملہ پر ن لیگ کی قیادت کو بھی اپنی ذمہ داری نبھاتے ہوئے تحقیقات کرنی چاہئے اور اگر یہ ویڈیو درست ہے تو زبیر کو پارٹی سے نکال دیا جانا چاہئے۔

باقی جہاں تک اس معاملہ کے تناظر میں مرد اور عورت کی مرضی پر گناہ کو اگر کوئی Justifyکرتا ہے تو پھر ایسا عمل مغربی معاشرہ میں تو قابلِ قبول ہو سکتا ہے ، ایک اسلامی معاشرہ میں اس کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔

ہمارے آئین کے مطابق صدر وزیر اعظم، مسلمان وزیر مشیر، گورنر وزیراعلیٰ، ممبران قومی اسمبلی، سینیٹ اور صوبائی اسمبلیوں کو باعمل مسلمان ہونا چاہئے، وہ کوئی بھی بڑا گناہ کرنے کی Reputeنہ رکھتے ہوں، اسلام کے بارے میں کافی معلومات رکھتے ہوں۔

اعلیٰ عہدوں پر فائز افراد کے لئے بھی ضروری ہے کہ اُن کا کردار بہترین ہو لیکن افسوس کہ ہمارے ایوانِ اقتدار، اسمبلیوں اور اعلیٰ عہدوں پر بیٹھنے والوں کے کردار کے معاملہ میں خرابی کو نظر انداز کیا جاتا ہے، جو بہت غلط بات ہے۔