بالی ووڈ کی ایسی فلمیں جن کا End بہت ہی افسوس ناک ہوا تھا
لاہور(شوبز ڈیسک/ایمرا نیوز) بالی وڈ فلمیں اس وقت تک نامکمل ہیں جب تک ان میں کوئی سانحہ اور drama نہ ہو. بالی ووڈ کی ایسی بہت سی فلمیں ہیں جن میں اہم کردار آخر میں مر جاتے ہیں اور ان فلموں نے سنیما ہال میں بلاک بستر ثابت ہوئیں تھیں. اگرچہ بالی ووڈ میں بہت خوشی والی فلمیں بھی موجود ہیں، بعض اوقات فلم سازوں کی کوشش ہوتی ہے کہ لوگوں کو کوئی twist دے سکیں .بہت سی فلموں کی پریشان کن endings آنکھوں میں آنسو لے آتی ہے لیکن عوام پر اس پر بہت اچھا اثر چھوڑتی ہے. ناظرین ان فلموں کو آسانی سے بھول نہیں سکتے ہیں. یہاں بالی ووڈ فلموں کی ایک فہرست ہے جس میں اہم کردار آخر میں بہت افوس ناک طریقے سے ملتے ہیں.
Bajirao Mastani
یہ فلم سجے لیلا بنسالی کی فلم ہے اس فلم کے آخر میں Bajirao اور Mastani مرجاتے ہیں جو بہت ہی افسوس ناک ہوتا ہے.لیکن یہ فلم بھی ایک بلاک بستر فلم تھی.
Ishaqzaade
یہ فلم ارجن کپور اور پرنیٹی چوپڑا کی پہلی فلم تھی، اور اس فلم ساتھ انہوں نے بالی ووڈ میں انٹری کی تھی.اس فلم میں بھی آخر میں ہیرو اور ہیروئن مرجاتے ہیں.
Barfi!
یہ فلم بالی ووڈ کی مشہور ترین فلموں میں سے ایک ہے، اس فلم میں پرینکا اور رنبیر کپور نے خاص کردار ادا کیے تھے جس کو لوگوں نے بہت پسند کیا تھا.لیکن اس فلم کے آخر میں اہم کردار مرجاتے ہیں.
Goliyon Ki Rasleela..Ram Leela
یہ فلم بھی سجے لیلا بھنسلالی ایک مشہور فلم ہے، یہ فلم ایکشن سے بھرپور تھی، اس فلم میں بہت romantic بھی تھی. اس فلم میں بھی آخر میں ہیرو اور ہیروئن ایک دوسرے کو گولی مار لیتے ہیں.