ٹوئنکل کھنہ کا اپنی شادی کی سالگرہ پر شوہر سے متعلق حیران کن انکشاف سامنے آگیا
ممبئی(شوبز ڈیسک/ایمرا نیوز) بالی ووڈ کی مشہور جوڑی اکشے کمار اور Twinkle Khanna آج اپنی 18 ویں شادی کی سالگرہ منا رہے ہیں.
اس موقع پر Twinkle Khanna نے سوشل میڈیا پر اپنے شوہر پر طنز کیا کہ ان کے شوہر اکشے کمار ان کو شادی کی سالگرہ پر کبھی باہر لے کر نہیں گئے، انہوں نے اپنی پوسٹ میں اپنے مداحوں سے سوال کیا کہ آپ کے شوہر نے آپ کو شادی کی سالگرہ پر کیا دیا؟
رپورٹس کے مطابق اکشے کمار اور Twinkle Khanna اپنی شادی کی سالگرہ منانے کے لیے ایک جہاز میں vacation پر جائیں گے.