سابق ٹیسٹ کرکٹر،و چیئرمین پی سی بی اعجاز بٹ لاہور میں انتقا ل کرگئے

لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان، کوچز، ٹیم مینجمنٹ اور پی سی بی سیٹ اپ میں بار بار تبدیلیاں کرنے پر بھی شدید تنقید کا سامنا کرنے والے سابق ٹیسٹ کرکٹر،و چیئرمین پی سی بی اعجاز بٹ لاہور میں انتقا ل کرگئے ، عمر 85سال تھی ۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے بیان میں مرحوم کے دوستوں اور اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اعجاز بٹ کے انتقال کی خبر سے دکھ ہوا کرکٹ بورڈ اہلخانہ اور تمام دوستوں سے تعزیت کا اظہار کرتا ہے بورڈ کیلئے ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ۔ یاد رہے کہ سابق ٹیسٹ وکٹ کیپر بلے باز اعجاز بٹ نے پاکستان کی جانب سے 8 ٹیسٹ میچ کھیلے، طویل عرصے سے علالت کا شکار اعجاز بٹ 2008 سے 2011 تک چیئرمین پی سی بی کے عہدے پر برا جمان رہے۔اعجاز بٹ کا تین سالہ دور پاکسcustom hockey jerseys custom dallas stars jersey custom triathlon jersey custom baseball jerseys air max goaterra 2.0 ohio state buckeyes jersey jordan 4 nike store corinne abbigliamento sexy best sex toys for men nfl jersey shop durex intense vibrations ring nike air force jordan black friday wig sale jersey soccer custom adidas yeezy boost 350 turtle doveتان کرکٹ کے لیے رولر کوسٹر سفر کی مانند اتار چڑھاؤ کا شکار رہا، ان کا دور پاکستان کے دورے پر آنے والی سری لنکا کی ٹیم پر دہشت گردانہ حملے اور بدنام زمانہ اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل جیسے تنازعات سے بھرا رہا، اس کے علاوہ ان کے دور میں ٹیم کے کئی کپتان تبدیل کیے گئے، ان کے عہد میں نصف درجن کپتانوں نے باری باری قومی ٹیم کی قیادت کی۔ان کے 3 سالہ دور میں پاکستان نے انگلینڈ میں ورلڈ ٹی 20 ورلڈ کپ جیتا اور 2011 میں بھارت میں کھیلے گئے ورلڈ کپ کے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی۔اعجاز بٹ کو ٹیم کے کپتان، کوچز، ٹیم مینجمنٹ اور پی سی بی سیٹ اپ میں بار بار تبدیلیاں کرنے پر بھی شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا، ان کے 3 سالہ دور میں ایک سے زیادہ چیف آپریٹنگ افسران، چیف سلیکٹرز اور دیگر عہدیداروں کو بورڈ میں کام کرتے دیکھا گیا۔